Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
ترجمہ
تاکہ وہ (حج کرنے والے) ان فوائد کو آنکھوں سے دیکھیں جو ان کے لیے رکھے گئے ہیں،
اور متعین دنوں میں ان چوپایوں پر الله کا نام لیں،
جاری
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
لِّیَشۡہَدُوۡا مَنَافِعَ لَہُمۡ وَ یَذۡکُرُوا اسۡمَ اللّٰہِ فِیۡۤ اَیَّامٍ مَّعۡلُوۡمٰتٍ عَلٰی مَا رَزَقَہُمۡ مِّنۡۢ بَہِیۡمَۃِ الۡاَنۡعَامِ ۚ
جاری
1
صلی الله علیہ وسلم
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
سورة الحج
آیت 27
ترجمہ
اور لوگوں میں حج کا اعلان کردیں،
کہ وہ آپ کے پاس پیدل آئیں،
اور دور دراز کے راستوں سے سفر کرنے والی ان اونٹنیوں پر سوار ہو کر آئیں جو (لمبے سفر سے) دبلی ہوگئی ہوں،
2
ﷺ
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 26
وَ اِذۡ بَوَّاۡنَا لِاِبۡرٰہِیۡمَ مَکَانَ الۡبَیۡتِ اَنۡ لَّا تُشۡرِکۡ بِیۡ شَیۡئًا وَّ طَہِّرۡ بَیۡتِیَ لِلطَّآئِفِیۡنَ وَ الۡقَآئِمِیۡنَ وَ الرُّکَّعِ السُّجُوۡدِ ﴿۲۶﴾
1
ﷺ
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
ایت 25
ترجمہ
بیشک وہ لوگ ( سزا کے لائق ہیں ) جنہوں نے کفر اپنا لیا ہے٫
اور جو دوسروں کو الله کے راستے سے اور اس مسجد حرام سے روکتے ہیں جسے ہم نے لوگوں کے لیے ایسا بنایا ہے
1
ﷺ
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 25
اِنَّ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ وَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ الَّذِیۡ جَعَلۡنٰہُ لِلنَّاسِ سَوَآءَ ۨ الۡعَاکِفُ فِیۡہِ وَ الۡبَادِ ؕ
جاری
1
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
جو قید میں بھی آزاد ہے وہ خان ہے
جو تنہا بھی پوری قوم ہے وہ خان ہے
جو جھکا نہیں، بکا نہیں وہ خان ہے
جو حق پر ڈٹا ہے وہ خان ہے
جس کی سوچ کو قید نہیں کر سکتے
جس کے نظریے کو ختم نہیں کر سکتے
وہی تو ہمارا فخر ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
وہ کہتا ہے میری قوم
ہم کہتے ہیں ہمارا لیڈر
یہ رشتہ خون کا نہیں، دل کا ہے
ہمارا لیڈر صرف خان ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Fauzia Hamid ᴵᴺǪᴵᴸᴬᴮᴵ retweeted
اس کی ہر سانس پاکستان کے لیے
ہماری ہر سانس خان کے لیے
یہی تو محبت ہے
ہمارا لیڈر صرف خان ہے
#ہمارا_لیڈر_صرف_خان





