Afaq somroo (@AfaqSomroo) header
Afaq somroo (@AfaqSomroo) profile picture

کتنی امید ہے نا اس آیت میں ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا" (سورۃ البقرہ) 💙 https://nitter.gq/t.co/RaJee3SL3s

Multan, Pakistan
Joined December 2017
Photo by Afaq somroo (@AfaqSomroo)Photo by Afaq somroo (@AfaqSomroo)Photo by Afaq somroo (@AfaqSomroo)Photo by Afaq somroo (@AfaqSomroo)Photo by Afaq somroo (@AfaqSomroo)Photo by Afaq somroo (@AfaqSomroo)Photo by Afaq somroo (@AfaqSomroo)Photo by Afaq somroo (@AfaqSomroo)Photo by Afaq somroo (@AfaqSomroo)Photo by Afaq somroo (@AfaqSomroo)
اس بدمعاش نے آئی ایم ایف کے 3 لاکھ دینے ہیں جن پیسوں سے بیوروکریسی کے بچوں نے بیکن ہاؤس میں پڑھا ہے
88
2,714
35
7,425
128,852
شاعروں کا سابقہ ریکارڈ بھی اچھا نہیں ہے ہر بری بات کو شعر میں کہہ کر داد پاتے ہیں مگر جو مقام بری بات کہنے میں “تہذیب حافی “ کا ہے وہ شاید اور کسی کا نہیں #قومی_زبان
2
11
8
470
دونوں پر ایک ہی ٹائیٹل فٹ آتا ہے
1
10
21
549
ایک رکن اسمبلی "صدف احسان" جس جماعت JUIF کے نام پر رکن بنی ہے وہی جماعت کہہ رہی ہے کہ یہ ہماری اُمیدوار نہیں ہے مگر الیکشن کمیشن اور عدالت بضد ہیں کہ نہیں تمہاری ہی بندی ہے اور اسے تمہارے نام پر ہی رُکن بنایا گیا اور یہ رُکن ہی رہے گی
7
616
اگر مولوی اور ذاکر تمہیں یا علی مدد یا غوث مدد پر لگا سکتے ہیں تو سوچو #دجال تمہارا کیا حال کرے گا اندھی تقلید انسان سے سوال کرنے کی صلاحیت بھی چھین لیتی ہے اور سوچنے کی صلاحیت بھی #آفاق_سومرو
2
12
1
32
968
ایک پانچ سالہ بچی کا یہ جملہ ہمارے نظامِ انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے “اگر انہوں نے میرے پاپا کو مار دیا تو میں بڑی ہو کر چن چن کر ان پولیس والوں کو ماروں گی” سوچیے ایک معصوم بچی کے ذہن میں انتقام کا بیج کس نے بویا؟ اگر یہ واقعہ اور وکیل کے بیان کردہ الزامات درست ہیں تو یہ محض ایک شخص کا ماورائے عدالت قتل نہیں بلکہ انصاف کے پورے نظام کے لیے ایک سنگین سوال ہے ماورائے عدالت قتل کسی مسئلے کا حل نہیں بلکہ معاشرے میں قانون سے بے اعتمادی، نفرت اور انتقام کو جنم دینے کا راستہ ہے۔ جب لوگوں کو عدالتوں سے انصاف ملنے کی امید ختم ہونے لگے تو پھر قانون کی جگہ ذاتی انتقام لے لیتا ہے ریاست کا کام مجرم کو سزا دینا ہے، کسی کو بھی یہ اختیار حاصل نہیں کہ وہ خود ہی مدعی، تفتیش کار، جج اور جلاد بن جائے ضرورت اس امر کی ہے کہ عدلیہ کو انتظامیہ کے دباؤ سے آزاد کیا جائے، ججوں کی تعداد بڑھائی جائے اور تفتیشی نظام کو خودمختار اور جواب دہ بنایا جائے یاد رکھیے ایک انسان کا ماورائے عدالت قتل صرف ایک جان نہیں لیتا، کبھی کبھی آنے والی نسلوں کے ذہنوں میں بھی قانون سے نفرت اور انتقام کا بیج بو دیتا ہے #آفاق_سومرو
1
12
13
210
“اکیلے نہ جانا ہمیں چھوڑ کر “ لیڈر بنیں ٹک ٹاکر نہیں براہ کرم فرق سمجھیں موجودہ حکمرانوں کو عمران خان سے یہ سیکھنے کی ضرورت ہے کہ طلباء کے سامنے کھڑے ہو کر کیسے بات کی جاتی ہے نوجوانوں سے کیسے مکالمہ کیا جاتا ہے اور ان کی فکری رہنمائی کیسے کی جاتی ہے طلباء کے سامنے گانے گا کر داد سمیٹنا اور انہیں شعور و فکر سے روشناس کرانا دو بالکل مختلف باتیں ہیں #آفاق_سومرو
14
21
428
رات کی خاموشی، چاند کی روشنی اور کچھ ان کہی باتیں… بس یہی تو زندگی کا حسین رومانس ہے۔ #قافلہ_ادب #اردو_زبان
1
14
18
62
Afaq somroo retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِينِ" (بے شک یہ بالکل سچی یقین کی بات ہے۔) یا اللہ! ہمیں اپنی ذات پر کامل یقین اور پختہ توکل کی دولت سے مالامال فرما، اور ہماری زندگی کی ہر مشکل کو اپنے فضل سے آسانی میں بدل دے۔ آمین! 🤲 #اردو_زبان
30
27
45
373
Afaq somroo retweeted
مرشد کی صحت اور زندگی کا محافظ اللہ ہے 26 کڑوڑ زندہ لاشو تم جنازے اٹھانے والی قوم ہو سارا خاندان بہ جرم سزا کاٹ رہا تم اس کو ہسپتال لے کر جا نے کی منتیں کر رہے #ShiftImranKhantoHospital #ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
19
20
462
Afaq somroo retweeted
Eighteen years ago Imran Khan articulated a vision for Muslims in the west that has now come into fruition! #FreeImranKhan
19
22
309
اور جب تیرے پالنے والے نے فرشتوں سے فرمایا ، بیشک میں زمین میں پیچھے آنے والا پیدا کرنے والا ہوں ، انہوں نے (یعنی فرشتوں نے) کہا ، کیا آپ (زمین) میں پیدا کریں گے، اس کو جو اس میں فساد کرے گا ، اور وہ خون کو بہائے گا ، آیت نمبر 30 ، سورہ البقرہ #خاتم_الرسلﷺ #قافلہ_ادب
6
19
21
76
غلام قوم کا کوئ مستقبل نہیں ہے......آزادی چیننی پڑتی ہے
2
36
48
934
Afaq somroo retweeted
Guys stop checking my following list 👀 because the special one ‘in my heart’ is not there …!!! 😌
75
33
2
160
2,407
﷽ السلام عليكم ورحمة الله برکاتہ ❣️ G/M #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام یا الله! ہماری ظاہر و باطن کی تمام کوتاہیاں معاف فرما ہماری توبہ قبول کر اور اپنی رحمت سے ہمیں ڈھانپ لے ہمارے دلوں کو گناہوں سے پاک اور نیکیوں سے آباد فرما اور ہمیں دنیا و آخرت کی رسوائی سے محفوظ رکھ۔آمین
64
38
2
108
805
Bhaee gym karne ka kia fayda jab last me nachna 40-50kg ki ladki k Isharo par hi hai to..
29
13
48
796
اللہ عمران خان کی حفاظت کرے ....اور حکومت جلدازجلد عمران خان کو ہسپتال منتقل کرے......ڈاکٹروں کے مطابق جس حساب سے بلڈ پریشر 192 تک پہنچا ہے اس سے ہارٹ اٹیک کا خدشہ بھی ہوسکتا ہے اللہ نا کرے ....لکن اس کا حساب دینا ہوگا...جو آج کررہے ہو دنیا کے کسی بھی حصے میں چلے جاؤ دینا تو ہوگا
1
23
2
26
467
انتخابی اصلاحات کا لب لباب یہ ہے، کہ جب تک نگران سیٹ اپ نیوٹرل ہو کر الیکشن نہیں کروائے گا تب تک الیکشن دھاندلی زدہ رہے گے، دوسرا یہ کہ آج بھی ہمارے انتخاب پرچی پر ہوتے ہیں جو انتہائی مشکوک عمل ہے، ہمارے ہمسایہ ملک انڈیا وہاں کئی سالوں سے الیکٹرانک ووٹنگ ہوتی ہے، ہمارے ملک میں
53
51
588
عمران خان نے جیل سے بڑا خوفناک انکشاف کیا ہے بشری بی بی کی بہن مریم وٹو صاحبہ نے ایک انٹرویو کے ذریعے بتایا ہے عمران خان نے کہا جو ڈاکٹر انہیں چیک کرتے ہیں انہوں نے کہا ہے کہ جس طرح بلڈ پریشر اوپر جا رہا ہے کسی بھی وقت برین ہیمبرج یا ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے عمران ریاض خان
59
57
528
Afaq somroo retweeted
پیر، پادری، پنڈت اور جھوٹے سیاست دانوں کے ہاتھوں دھوکا کھانے سے تو بہتر ہے کہ انسان کسی خوبصورت عورت سے گالیاں کھا لے، جوتے کھا لے۔🌸 #اردو_زبان
3
37
38
391
جداں وسن دا موسم آیا سنگتاں نکھڑ گئیاں، اینج چکر نصیب چلایا سنگتاں نکھڑ گئیاں💔🖤 #رازٍ_محبت
13
33
53
481