BOL Network (@BOLNETWORK) header
BOL Network (@BOLNETWORK) profile picture

BOL News is the Official News TV Channel of BOL Media Group. It is rated Pakistan's #1 News Channel by Top rating Agencies.

Joined April 2013
Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)Photo by BOL Network (@BOLNETWORK)
100 خواتین نے امریکا ہلا دیا۔۔۔! ایران جنگ ختم کرنے کا اعلان ۔۔۔! پیٹ ہیگسیتھ کے مواخذے کی قرارداد پیش #BOLNews #NewsPunch #USMidtermElections2026 @OfficialMahrukh
2
پاکستان کا نقشہ تبدیل کرنے کی تیاری سندھ کی تقسیم پر طوفان کیوں۔۔۔؟؟ کس صوبے کے کتنے حصے ہوں گے، فیصلہ ہوگیا #BOLNews #NewsPunch #NewProvinces @OfficialMahrukh
10
وادی ناران سے بابوسر ٹاپ تک برف باری کا آغاز سیاحوں کے لیے حفاظتی ہدایات جاری #Naran #BabusarTop #Snowfall #Tourism #BreakingNews #BOLNews
65
Latest Updates -10 November 2026 #BOLNews #Bulletin
70
شام 7 بجے کی ہیڈلائنز ۔ 10 نومبر 2026 #BOLNews #Headlines
76
مریم نواز نے جہلم میں پی ٹی آئی منصوبوں کا افتتاح کیا فواد چوہدری کا لندن پلان سے متعلق اہم بیان #MaryamNawaz #FawadChaudhry #Jhelum #LondonPlan #BreakingNews
1
90
دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان کو 320 رنز کی برتری حاصل urdu.bolnews.com/sports/8613…
179
جی سی سی میں بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں urdu.bolnews.com/world/86137…
162
مریم نواز ان ایکشن #BOLNews #MaryamNawaz
100
سندھ حکومت نے آج تاریخ رقم کر دی #BOLNews #SindhGovt #BilawalBhutto
288
🚨 کیچ، دشت — بال نگور | سیکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک ❗️ 🔴 بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے دشت، بال نگور میں سیکیورٹی فورسز نے مصدقہ خفیہ اطلاعات (Credible Intelligence) کی بنیاد پر انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن (IBO) کیا، جس کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ▪️ آپریشن کے دوران ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ و ہتھیار، کمیونیکیشن کا سامان اور نقدی برآمد ہوئی۔ ▪️ برآمد ہونے والی نقدی میں عام بلوچ شہریوں سے لوٹی گئی رقم بھی شامل ہے۔ ▪️ آپریشن کے بعد علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ #Balochistan #PakistanSecurityForces #Kech #CounterTerrorism #BOLNews
2
189
حوثیوں کے ریاض پر میزائل حملے #Houthis #Riyadh #SaudiArabia #MiddleEast #BOLNewsUpdates
261
مریم نواز نوجوانوں کے ساتھ بیڈمنٹن کھیلنے لگیں نوجوانوں کے ساتھ خوشگوار لمحات کی ویڈیو وائرل #MaryamNawaz #Badminton #ViralVideo #Youth #BreakingNews #BOLNews
1
180
ڈیانا کیس میں دونوں ملزمان ڈسچارج عدالت نے احمد تنویر اور احتشام کو رہا کردیا #DianaCase #BreakingNews #CourtDecision #BOLNews
124
شام 6 بجے کی ہیڈلائنز ۔ 10 نومبر 2026 #BOLNews #Headlines
181
ایل پی جی 600 روپے فی کلو فروخت عوام شدید مشکلات سے دوچار #LPGPrice #PakistanNews #Inflation #BOLNews
1
1
197
کراچی کے حالات بہتر ہونا بہت ضروری ہے ملک کیلئے #BOLNews #Karachi
129
سیاحوں نے وادیوں کا رخ کر لیا #Tourism #BeautifulValleys #BOLNews
1
465
شام 5 بجے کی ہیڈلائنز ۔ 10 نومبر 2026 #BOLNews #Headlines
241
کراچی رمپا پلازہ میں خوفناک آتشزدگی ، تہلکہ خیز خبر #BOLNews #BreakingNews
261