HUM News (@humnewspakistan) header
HUM News (@humnewspakistan) profile picture

Official Twitter account of #HUMNews, a Pakistani Urdu news channel and part of Hum Network.

Islamabad, Pakistan
Joined July 2017
Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)Photo by HUM News (@humnewspakistan)
رافیل طیاروں کی تعداد پر عالمی جریدے کی رپورٹ، بھارتی دعوؤں پر نئے سوالات اٹھ گئے #HUMNews @AdilNizami10
113
رافیل طیاروں کی تعداد پر عالمی جریدے کی رپورٹ، بھارتی دعوؤں پر نئے سوالات اٹھ گئے #HUMNews @AdilNizami10
99
گودی میڈیا باز نہیں آیا، سارک کی طرح ایس سی او کو بھی متنازعہ بنانے کی کوشش #HUMNews @AdilNizami10
94
پیپلز پارٹی کو 18 سال بعد گورننس بہتر کرنے کی یاد کیوں آئی؟ فاروق ستار کا چبھتا ہوا سوال #HUMNews @AdilNizami10 @murtazawahab1 @DFSMQM
77
وزیراعظم منصوبوں کا افتتاح کریں تو ٹھیک، وزیراعلیٰ سندھ کریں تو غلط کیوں؟ #HUMNews @AdilNizami10 @murtazawahab1 @DFSMQM
90
سارک کی طرح ایس سی او پر بھی بھارت کے وار کا خدشہ، سابق سفیر جمیل احمد نے خبردار کر دیا #HUMNews @AdilNizami10
87
نئے صوبوں کے قیام کے آپشن پر ایم کیو ایم کس حد تک جا سکتی ہے؟ #HUMNews @AdilNizami10 @murtazawahab1 @DFSMQM
1
1
99
سندھ کے عوام نے اب تک کتنی مرتبہ Will of the People کا اظہار کیا؟ #HUMNews @AdilNizami10 @murtazawahab1 @DFSMQM
93
ویٹو پاور اصل میں کس کے پاس ہے؟ ڈاکٹر فاروق ستار نے واضح کر دیا #HUMNews @AdilNizami10 @murtazawahab1 @DFSMQM
1
93
سسٹم ری سیٹ کا مطالبہ کرنے والوں کو مرتضیٰ وہاب کا دوٹوک جواب، بلاول بھٹو کے مؤقف کی بھرپور تائید #HUMNews @AdilNizami10 @murtazawahab1 @DFSMQM
74
بڑا الزام: اگر مولانا کو کچھ بھی ہوا تو اسکے ذمہ دار نواز شریف اور حذیفہ رحمٰن ہونگے۔۔! مولانا صاحب کی جو سیکیورٹی ایف سی کی طرف سے فراہم کی گئی تھی، وہ واپس لے لی گئی۔۔! یہ اسمبلی فارم 47 کی ہے، تو کیا اس اسمبلی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اتنا بڑا فیصلہ کرکے پاکستان کے صوبوں کی حدود میں تبدیلی کرے؟ اسلم غوری، ترجمان JUI #HUMNews @MonaAlamm @HuzaifaRehman_ @QamarKairaPPP @AslamGhauriJUI
1
2
183
انکشاف: مسلم لیگ ن کے اندر کچھ ایسے لوگ ہیں جو کہ شہباز شریف کی حکومت کو رخصت کردینا چاہتے ہیں۔۔طلال چوہدری، حذیفہ رحمٰن، حنیف عباسی جیسے لوگ جان بوجھ کر مولانا کو اشتعال دلا رہے ہیں تاکہ ہم سڑکوں پر نکلیں اور انکی حکومت کو چلتا کریں۔۔! میاں صاحب،اپنی آستینوں میں موجود ایسے لوگوں کو پہچانیں: اسلم غوری، ترجمان JUIF #HumNews @MonaAlamm @HuzaifaRehman_ @QamarKairaPPP @AslamGhauriJUI
1
1
235
اہم دعویٰ: جتنے دنوں میں پیپلز پارٹی یا سالک حسین کو ہم سے دور دیکھا، اتنی ہی شدت سے آپ انہیں ہمارے ساتھ بھی کھڑا دیکھیں گے۔ 28 ویں ترمیم پر قانون سازی کے موقعے پر یہ سب جماعتیں حکومت کے ساتھ کھڑی نظر آئیں گی: وزیر مملکت حذیفہ رحمان #HUMNews @MonaAlamm @HuzaifaRehman_ @QamarKairaPPP @AslamGhauriJUI
1
2
513
مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو اپنی سیکیورٹی کی ذمہ داری خود بھی سنجیدگی سے لینی چاہیے، اگر مولانا کے پاس سرکاری سیکیورٹی کم کردی گئی ہے تو مولانا خود بھی اتنی مالی استطاعت رکھتے ہیں کہ اپنے لیۓ بہترین پرائیویٹ سیکیورٹی کا انتظام کرسکتے ہیں: وزیر مملکت حذیفہ رحمان #HUMNews @MonaAlamm @HuzaifaRehman_ @QamarKairaPPP @AslamGhauriJUI
1
1
382
مولانا صاحب یا انکے خاندان کے خلاف کوئی کارروائی ہوئی ہے تو قانون کے مطابق ہوئی ہے، سیاسی انتقام کے لیے نہیں۔۔! یہ وہی الزامات ہیں جو PTI دور میں بھی مولانا پر لگتے رہے ہیں، اگر مولانا خود کو بےگناہ سمجھتے ہیں تو اداروں میں ثبوت دےکر ثابت کردیں: وزیر مملکت حذیفہ رحمان #HUMNews @MonaAlamm @HuzaifaRehman_ @QamarKairaPPP @AslamGhauriJUI
2
2
189
اہم دعویٰ:ریفرنڈم ہو ہی نہیں سکتا،نئے صوبوں کے حوالے سے آئین کے مطابق صرف متعلقہ صوبائی اسمبلیوں کو فیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے۔ اگر نئے صوبوں کے حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ قراردادیں پاس بھی کر دیں اور اگر صوبائی اسمبلی مسترد کر دے تو نئے صوبے نہیں بن سکتے: قمر زمان کائرہ #HUMNews @MonaAlamm @HuzaifaRehman_ @QamarKairaPPP @AslamGhauriJUI
1
2
2
209
رات 11 بجے کی ہیڈ لائنز #HumNews #BreakingNews
1
153
پیپلزپارٹی نے ن لیگ سے گلے شکوؤں کا انبار لگا دیا: وزیر اعظم شہباز شریف سے لیکر اسحاق ڈار تک ہر کوئی یقین دہانی کرا چُکا لیکن پھر بھی پنجاب حکومت پیپلزپارٹی سے تحریری معاہدے پر عمل نہیں کررہی۔۔! پیپلزپارٹی کے پنجاب میں مقبول ترین لیڈران کو بھی ترقیاتی فنڈز نہیں دیے جارہے۔ وسطی پنجاب میں ن لیگ کے کئی صوبائی اسمبلی ارکان frustrated ہیں: قمر زمان کائرہ #HUMNews @MonaAlamm @HuzaifaRehman_ @QamarKairaPPP @AslamGhauriJUI
3
3
256
پیپلز پارٹی کی دوغلی پالیسی نہیں چلے گی کہ ’’دیسو دیسو سندھ نہ دیسو‘‘ لیکن دیسو دیسو تو صرف پنجاب دیسو۔۔! تمام مصنوعی انٹیلیجنس کے سافٹ ویئر جیسے ChatGPT Gemini اور گوگل سے پوچھ لیں، سب گواہی دینگے کہ پنجاب میں کارکردگی سندھ سے کئی گناہ اچھی ہے: وزیر مواصلات پنجاب صہیب بھرتھ #HUMNews @MonaAlamm @HuzaifaRehman_ @QamarKairaPPP @AslamGhauriJUI
2
2
859
وزیراعلیٰ پنجاب کی کرسی کے لیے جنہوں نے اپنی CV تیار کی تھی، وہ CV پھاڑ کر ڈسٹ بن میں پھینک دیں۔۔! سپیکر ملک احمد خان سے کوئ خطرہ نہیں، وہ تو خود کھُل کر وزیراعلیٰ مریم نواز کی حمایت میں سامنے آگۓ۔ اگر پیپلزپارٹی کو پنجاب میں فنڈز نہ ملنے کی کوئی شکایت ہے تو صدر زرداری وزیراعظم سے کھُل کر بات کیوں نہیں کرتے؟ صوبائی وزیر مواصلات صہیب بھرتھ #HUMNews @MonaAlamm @HuzaifaRehman_ @QamarKairaPPP @AslamGhauriJUI
1
2
23
4,195