درختوں کو چھوٹے گملوں میں اس انداز سے پروان چڑھانا کہ ان کی قدرتی ساخت، تنا اور شاخیں کسی بڑے درخت کا منظر پیش کریں، جاپانی فنِ بونسائی کہلاتا ہے۔
independenturdu.com/node/188…
ایشیا کپ رائزنگ سٹارز 2026 کے فائنل میں سری لنکا اے نے اتوار، 29 نومبر کو دوحہ میں پاکستان شاہینز کو ایک وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
فائنل میں پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کو 217 رنز کا ہدف دیا، جسے سری لنکن ٹیم نے 41.3 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
1,422
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) 2027 کی پہلی سہ ماہی میں 50 سے زائد طیاروں کا تاریخی آرڈر دینے کی تیاری کر رہی ہے۔
independenturdu.com/node/188…
5
1,528
درختوں کو چھوٹے گملوں میں اس انداز سے پروان چڑھانا کہ ان کی قدرتی ساخت، تنا اور شاخیں کسی بڑے درخت کا منظر پیش کریں، جاپانی فنِ بونسائی کہلاتا ہے۔
#Bonsai #BonsaiArt #JapaneseArt #Independenturdu
واشنگٹن پوسٹ نے ہفتے کو ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے شروع ہونے کے بعد ایران نے امریکی فورسز پر جوابی کارروائیوں میں سپیس ایکس کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ سروس سٹارلنک استعمال کی۔
independenturdu.com/node/188…
بلوچستان کے ضلع کوہلو میں نامعلوم مسلح افراد نے اتوار کو کوئلے کی کانوں میں کام کرنے کے لیے جانے والے 11 مزدوروں کو اغوا کرنے کے بعد فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
independenturdu.com/node/188…
10
1,910
عینی شاہدین کے مطابق ہفتے کو میانمار میں فوج کے تین فضائی حملوں میں کم از کم 30 افراد جان سے چلے گئے۔
independenturdu.com/node/188…
5
1,762
پاکستان فوج کے مطابق سعودی عرب جانے والے فوجی دستوں کے لیے ہفتے کو الوداعی تقریب کا اہتمام کیا گیا جو طے شدہ معاہدوں، دفاعی تعاون کے فریم ورک کے تحت سعودی سرزمین میں ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
#PakistanArmy #SaudiArabia #PakistanSaudiRelations #Independenturdu
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق ایک سال میں تقریباً 40 کروڑ روپے کا فراڈ کیا گیا۔ معاملے میں 14 ملزمان گرفتار اور 10 ڈیجیٹل فیول کنٹرول کٹس برآمد کی گئی ہیں۔
#independenturdu #PetrolFraud #Pakistan #CyberCrime
پاکستانی فلمی صنعت ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں اس کا مستقبل محض نئی فلموں کی نمائش سے نہیں بلکہ بدلتے ہوئے فلمی رجحانات اور ناظرین کی توقعات کو سمجھنے سے جڑا ہوا ہے۔
#PakistaniCinema #FilmIndustry #Independenturdu
5
2,110
پاکستان کی حکومت نے ’اہم قانون سازی‘ کے لیے یکم سے 24 دسمبر تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تجویز دی ہے۔
independenturdu.com/node/188…
11
1,931
مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی رپورٹنگ کرنے والی ہسپانوی ٹی وی صحافی لورا ڈی چکلانا کو اسرائیلی آبادکاروں نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔ ہسپانوی ٹی وی نیٹ ورک ٹیلی سنکو نے ہفتے کو واقعے کی ویڈیو جاری کی۔
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی عوام اور ان کے آزادی، وقار اور حق خود ارادیت کے جائز حق کے لیے پاکستان کی اصولی اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
independenturdu.com/node/188…
1
14
1,817
ریسکیو حکام نے حادثے میں اب تک 15 اموات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ مزید افراد کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔
independenturdu.com/node/188…
امریکی شہر لاس اینجلس میں 5 شدت کے زلزلے کے دوران لینڈنگ کے قریب پہنچنے والے ڈیلٹا ایئرلائنز کے طیارے کو واپس چکر لگانے کی ہدایت دے دی گئی۔ زلزلے سے ایئرپورٹ کی کچھ کھڑکیاں بھی ٹوٹ گئیں۔
#LosAngeles #Earthquake #CaliforniaEarthquake #UnitedStates #IndependentUrdu
خیبر پختونخوا میں اب تک کتنی مرتبہ گورنر راج نافذ کیا گیا؟ 1975 سے 2026 تک صوبے میں گورنر راج کی تاریخ کیا رہی اور یہ کب کب نافذ ہوا؟
ویڈیو میں دیکھیے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی ایک ٹائم لائن۔
#KhyberPakhtunkhwa #GovernorRule #IndependentUrdu
4
1,685
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی فوجی دستے طے شدہ معاہدوں، دفاعی تعاون کے فریم ورک کے تحت سعودی سرزمین میں ذمہ داریاں انجام دیں گے۔
independenturdu.com/node/188…
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد صوبے کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟ کیا سہیل آفریدی دوبارہ وزیر اعلیٰ بنیں گے، اسمبلی میں ان ہاؤس تبدیلی آئے گی یا نئے انتخابات ہوں گے؟
انڈپینڈنٹ اردو کی خصوصی رپورٹ میں سیاسی رہنماؤں سے بات کرکے ممکنہ سیاسی منظرناموں کا جائزہ لیا گیا ہے۔
1
5
1,766
اتحاد کے ترجمان ترکی المالکی نےاتوار کو بتایا کہ ’فضائی دفاعی نظام نے حوثی دہشت گرد ملیشیا کی جانب سے ریاض کی طرف داغے گئے بیلسٹک میزائل کو تباہ کر دیا۔‘
independenturdu.com/node/188…
10
1,690
خیبر پختونخوا میں وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر راج نافذ ہوئے تقریباً ڈیڑھ ماہ گزر گئے ہیں لیکن عوامی اور سیاسی حلقوں میں ابہام موجود ہے کہ صوبے کا سیاسی مستقبل کیا ہوگا؟
independenturdu.com/node/188…
2
1,448

