Pinned Tweet
جن اکاؤنٹس کے فولورز نہیں بڑھ رہے اور فولورز 5000 ہزار سے کم ہیں اور وہ 💯فیصد فولوبیک دیتے ہیں اوہ اپنا ہینڈل جلدی سے مینشن کرو
ٹوئیٹ کو ریٹویٹ🔃 کریں اور ریٹویٹ کرنے والے ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک لیں
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
جو مجرم ہے انھیں اقتدار سے نوازا گیا جس نے پاکستان کی ثالمیت پر سمجھوتا نہیں کیا ہر میدان میں پاکستان کا وقار بلند کیا اسلاموفوبیاں پر بات کی اور منوایا بھی اسے کس جرم میں اندر کرے گے؟؟؟
کیا یہ ہے ہمارے ملک کا گھٹیا انصاف کا ناجائز نظام ؟؟
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
Spreading hatred through blasphemous atrocities committed by #nupursharmabjp and the aides of #ModiDisasterForIndia fascist regime is condemned by the whole world.
@UNGA74_news
@UN_HRC @UNHumanRights
@OIC_OCI
@WailaHu @shafqatmm1 @MashwaniAzhar
People of the Arab world are sharing Imran Khan's speech at the United Nations regarding the Holy Prophet.
وتعزمن تشآء وتذل من تشآء
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
This is the time to push the people n countries on back foot who have done blasphemy against our beloved "Prophet Muhammad Peace be upon him" SHAME ON @narendramodi and company
@UNGA74_news @OIC_OCI @hrw @ForeignOfficePk
@WailaHu @IKF_TM @Zimal_Shahzaib
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
انڈیا میں گستاخی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا
عرب ممالک نے احتجاج ریکارڈ کروایا
آج عرب میڈیا پر محافظِ ناموس رسالت عمران احمد نیازی کی اقوامِ متحدہ والی تقریر شیئر کی جارہی ہے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے
سپوتِ پاکستان کو مُحافظ ختم نبوت کے طور پر یاد رکھا جائےگا
#إلا_رسول_الله_يامودى
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
کیا آپ جانتے ہیں یسین ملک کو بھارتی عدالت سے عمر قید کی سزا کا ذمے دار عمران خان ہے؟
جی ہاں،لفافوں اور ن لیگیوں کے مطابق ایسا ہی ہے۔
دیکھتے جائیں، ان کی عورتوں کو اگر ماہانہ ایام میں بے قاعدگی کی شکایت بھی ہوئی تو اس کا ذمے دار بھی عمران خان کو ہی ٹھہرائیں گے۔
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
ہم تیرے بعد گِرے خٙستہ مکانوں کی طرح
کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ گئے
#قومی_زبان
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
امپورٹڈ حکومت کے لگائے گئے گورنر سٹیٹ بنک کا عمران خان کا کورونا کے دوران دنیا میں بہترین کارکردگی اور عوام کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینا اور مستحق لوگوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنا
عمران خان حکومت کی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات.
چئیرمین سے ضمیر فروش سے خالی کروائی گئی نشست PP140 پر ضمنی انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا.
#PP140KaptaanKa
#PP140
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
کپتان کا حکم آئے اور اس پر عمل نہ ہو ایسا تو ہوہی نہیں سکتا۔۔۔ کپتان کا حکم سر آنکھوں پر
#بائیکاٹ_سماء_نیوز
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
بھارتی حکمران جماعت کےمرکزی ترجمان کی جانب سےنبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی عالم اسلام پرحملہ ہے،ناموس رسالت ﷺ امت کیلیےسرخ لکیرہے، عالم اسلام فی الفور فاشسٹ بھارتی حکومت کاسفارتی،تجارتی بائیکاٹ کرے،اس مسئلہ کو @UNو @OIC_OCIمیں اٹھائے۔
#إلا_رسول_الله_يا_مودي
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
CEO @SDO_Org Mr @KhurramAJK with NGO heads during grant event meeting in Embassy of 🇯🇵in🇵🇰. Embassy supported for Girls school construction in Neelum Valley where now 150 students are getting free education. Many thanks to Government of Japan for support🇯🇵❣️
@KhurramAJK @JapanGov
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
💕
لاکھوں کروڑوں درود و سلام خاتم النبیین
(ﷺ) پر اور آپ (ﷺ) کی آل پر♥️
#fkh
M ͥFaͣrͫooq★ retweeted
💕
﷽
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح النور والخیر
#fkh




























