Physician and Medical Specialist ne "Sister Nivedita University" ko India se Lahore la kar rakh diya 😭
یہ کوئی امریکہ یا اسرائیل نہیں، بلکہ پاکستان کا شہر لاہور ہے، جہاں ایک یونیورسٹی کے کالج میں مبینہ طور پر سرِعام ایسے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں جو ہمارے معاشرتی اور اسلامی اقدار کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔
افسوس کی بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تعلیمی ادارے، جہاں نوجوان نسل کو علم و تربیت اور اخلاقی اقدار سکھائی جانی چاہئیں، وہاں تعلیم کے بجائے ایسی سرگرمیاں پروان چڑھتی نظر آ رہی ہیں۔
والدین اپنے بچوں کو بہتر مستقبل اور تعلیم کے لیے اداروں میں بھیجتے ہیں، نہ کہ ایسی سرگرمیوں کے لیے۔ آخر ان تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کہاں ہیں؟ کوئی پوچھنے والا ہے؟
حکومتِ پنجاب اور متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں اور تعلیمی اداروں میں تعلیم، اخلاق اور نظم و ضبط کو یقینی بنائیں۔
عوامی شعور — خاموشی نہیں، سوال اٹھائیے!
#عوامی_شعور #لاہور #پاکستان #یونیورسٹی #کالج #تعلیم #اخلاقیات #حکومت_پنجاب #نوٹس #افسوس
3
1,077
Now you probably understand why the average Indian lacks civic sense. When an educated, well-known Bollywood producer and director doesn't even have the basic decency to realize that pitting two actresses against each other just for show ratings is classless, what civic sense can you expect from the common person?
2
1,131
Rahul Gandhi has also turned out to be a traditional politician. He knows which narrative will win him votes, because ultimately the number of blind followers (Andh Bhakts) in India is high, and their support can only be gained in one way: by peddling anti-Pakistan hatred.
Otherwise, to this day, India has never provided any proof; on the contrary, Indian spies have been caught in Pakistan.
مجھے تنقید کرنے والوں کی سمجھ نہیں آتی کہ کس امید سے اور کیا سوچ کر تنقید کرتے ہیں، میڈیا انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کی الگ دنیا ہے وہ تو فلموں ڈراموں کی کامیابی کیلئے انشاءاللہ ماشاءاللہ کہتے ہیں
حرا مانی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین کی ملے جلے ردعمل
اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کچھ افراد ان کے انداز کو سراہ رہے ہیں جبکہ بعض صارفین ویڈیو کو بولڈ قرار دیتے ہوئے تنقید کر رہے ہیں۔
#24newshd









