Pinned Tweet
عین ممکن ہے میں کہانی میں فنا ہو جاؤں
شمع محفل سے ایک قصہ پارینہ بن جاؤں
عین ممکن ہے تو اپنے ہاتھوں سے کھو دے مجھے
میری پارسائی کا بت ٹوٹنے لگا ہے
دور ویرانوں کا مکیں ہو جاؤں
شہر خاموشاں کے عہد کا امیں ہو جاؤں
اجنبی زمیں کی آغوش میں سو جاؤں
دنیا کی رنگینیوں سے جی اٹھنے لگا ہے
کبھی جن لوگوں کے ساتھ ہنستے بولتے تھے، وقت بدلنے پر انہی کی تذلیل شروع کر دیتے ہیں۔ اور کچھ چمچیاں اس تماشے میں ایسے شامل ہو رہی ہیں جیسے انہیں بھی کوئی تمغہ ملنے والا ہو۔ جو آج ڈھول پیٹ رہی ہیں انجام آپکا بھی یہی ہو گا۔ تعلق ختم ہوا ہے، اخلاقیات کا جنازہ نکالنا ضروری نہیں ہے۔
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
جو وصف چھوڑ کے اوروں میں نقص دیکھتے ہیں
وہ گویا آئینے میں اپنا عکس دیکھتے ہیں
بُلوغِ فکرکے پیشِ نظر ہے منطِق اور
نا پختہ ذہن پسندیدہ شخص دیکھتے ہیں
لبنیٰ غزلؔ
𝓦𝓪𝓼𝓲𝓶 𝓚𝓱𝓪𝓷 retweeted
ٹائم لائن پر حلال اور حرام چمچہ گیری پر لڑائی چل رہی ہے۔ سارا تماشا دیکھ کر ایک ہی محاورہ یاد آیا ہے: ساڈا کتا کتا، تے تہاڈا کتا ٹومی!
کوئی ہمدردی کرے گا، کوئی سوال، کوئی تنقید تو کوئی مزاق۔
لیکن ہر شخص اس پہ تبصرہ اپنا فرض سمجھے گا🙂 nitter.gq/Saniya19_/status/21190…






