Pinned Tweet
افطاری کے بعد پانی کا پہلا گھونٹ گلے میں جانے کے بعد دل و دماغ اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ کائنات میں
حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ جیسا صابر کوئی نہیں ہے۔
شائن سٹائن retweeted
کراچی : آپ 14 منٹ میں سے صرف 2 منٹ کی ویڈیو دیکھ کر یہاں سے روزانہ گزرنے والوں کی حالت کا اندازہ بخوبی لگا سکتے ہیں۔
شائن سٹائن retweeted
Such a touching and proud moment! Pakistani astronaut Muhammad Zeeshan Ali gently points to his national flag on the spacesuit and salutes the camera. This respectful gesture carries the pride of his nation and the glory of cross-border space cooperation. Under the starry sky, China and Pakistan chase dreams side by side. Wishing the historic Shenzhou-24 mission tremendous success!
شائن سٹائن retweeted
بگ بریکنگ‼️‼️
بلاول زرداریاور کالعدم جسقم کے روابط کا ایک اور ثبوت متعلقہ اداروں کے ہاتھ۔ کراچی میں جسقم ریلی کے لیے بلاول زرداری نے جسقم والوں کو پانچ کڑور روپے ادا کیے
شائن سٹائن retweeted
تلاش گمشدہ؛
اس وقت پاکستانی قوم اس PPP کے سینیٹر وقار مہدی کو ڈھونڈ رہی ہے جس نے رضی دادا کے ایک لفظ پر انکو PTV سے نکلوانے کے ساتھ ساتھ ملکی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیا تھا لیکن کراچی میں پاکستان مردہ باد اور پنجاب کو گالیوں پر اس شخص کا کوئی بیان سامنے نہیں آیا۔
شائن سٹائن retweeted
بیشرمی کی انتہا دیکھیں!
بلاول خون کی دھمکی دیتا ہے
اسکے بعد پاکستان مردہ باد کی ریلی نکلتی ہے
ساری ریلی کو پیپلز پارٹی کا سوشل میڈیا کور کرتا ہے
پیپلز پارٹی کے صحافی ٹویٹ کرتے ہیں
ایک بندا گرفتار نہیں ہوتا
پولیس نہیں روکتی
پھر کہتے ہیں کہ ہمارا اس ریلی سے کوئی تعلق نہیں
🤣🤣
خود کو حقیر نہ سمجھیں۔ محنت کریں اور اچھے سے سیکھیں تاکہ اگلی بار چار ٹانگوں والے پرندے کے بجائے دو ٹانگوں والا پرندہ بنے اے آئی سے
🤣🤣🤣🤣
ڈارون نظریہ ارتقاء میں کہتا ہے کہ انسان بندر سے انسان بنا
اگلے صفحے پر اس نے لکھا کہ اگر انسان واپس سے بندر بن جائے تو پھر وہ دوبارہ کبھی انسان کا بچہ نہیں بن سکتا وہ بھولڑا بن جاتا ہے
یہ بندر کے بچے سب کو ہی بھولڑا سمجھتے ہیں۔
شائن سٹائن retweeted
معصومانہ سوال کیا پاکستان نا کھپے کے نعرے لگانے والوں کی گرفتاریوں کے ساتھ انکے ساتھ اسٹیج پر کھڑے لوگوں پر بھی مقدمات ہوں گے؟
شائن سٹائن retweeted
پوچھنا تھا کہ ایک غریب صحافی رضی دادا کو معذرت کے باوجود سینیٹ بلا کر ذلیل کرنے والے پیپلز پارٹی کے اس سینیٹر وقار مہدی نے کیا کراچی کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے مارنے والوں کے خلاف بھی ایکشن کا مطالبہ کیا ہے یا پاکستان مخالف بولنے پر انکی غیرت مر جاتی ہے؟
اب بولو بیشرموں
شائن سٹائن retweeted
Replying to @Khalid_Munir
شکریہ مرتضی وہاب، کراچی میں جناح ہسپتال کے قریب ٹھوکر نیاز بیگ اور واپڈا ٹاون بھی بنوا دیا، اب لاھور والے کراچی جا کر اپنا بن محسوس کریں گے
شائن سٹائن retweeted
محسن نقوی صاحب!
اگر باہمی لڑائیوں سے فرصت ملے تو آپ کو یاد کروا دیں کہ پرسوں کراچی شہر کے وسط میں پاکستان مردہ باد کے نعرے پیپلز پارٹی کے فرنٹ جسقم نے لگائے لیکن ابھی تک وفاق نے ان بیغیرت دلالوں پر نا کوئی پابندی لگائی ہے اور نا ہی انکو کالعدم قرار دیا ہے۔
ایسا کیوں؟
شائن سٹائن retweeted
Replying to @Shine__Stine
دو ماہ میں 19 میچز اور 14 بار بھارت نے ٹاس جیت لیا—آخر یہ کون سا جادو ہےگزشتہ روز کپتان عبدالصمد نے رنگے ہاتھوں دو نمبری پکڑ کر سارا راز فاش کر دیا!"
صرف گزشتہ دو ماہ کے اعداد و شمار اٹھا کر دیکھ لیں کہ بھارت کس طرح مسلسل ٹاس جیت کر وکٹ اور کنڈیشنز کا پورا فائدہ اٹھاتا آ رہا ہے
















