Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians) header
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians) profile picture

Team of fearless volunteers working tirelessly for KAPTAN & Pakistan. We fought, We are fighting & We'll fight proudly with KHAN for real freedom. DM to Join

Pakistan
Joined February 2020
Photo by Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians)Photo by Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians)Photo by Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians)Photo by Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians)Photo by Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians)Photo by Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians)Photo by Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians)Photo by Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians)Photo by Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians)Photo by Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@TeamiPians)
فروری 2022 سے دسمبر 2022 تک ٹیم انصافینز پاور نے کپتان کےلئے 70 سے زیادہ سے ٹرینڈز کئے ہیں جس میں 98% پاکستان کے ٹاپ ٹرینڈز تھیں۔ انصافینز پاور کے ہر اس ممبر کا شکریہ جو اس جدوجہد میں ساتھ تھے یا اب ہے❤ یہ کارواں تب تک جاری رہیگا جب تک کپتان واپس وزیراعظم نہیں بنتا ان شااللہ
1,127
7,267
165
8,632
536,534
انصافینز یہ ٹرینڈ #StopRiskingKhansLife شروع کریں کیونکہ کل قاسم خان نے کہا کہ اگر میرے والد کو جلد رہا نہ کیا گیا تو خدانخواستہ وہ اس کوٹھڑی میں ہی وفات پا جائیں گے۔ پوری دنیا میں آواز اٹھائیں کہ عمران خان کی زندگی سے کھیلنا بند کرو اور خان کو فوری رہا کرو۔ سب جوائن کریں 👏
335
616
45
489
10,337
انصافینز یہ ٹرینڈ #LetPakistanSeeImranKhan شروع کریں۔ قاسم خان نے کل رات ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں صرف اتنا بتا دیں کہ ہمارے والد زندہ ہیں۔ عمران خان کی فوری رہائی اور انہیں قوم اور پوری دنیا کے سامنے لانے کا مطالبہ کریں۔ ​ضرور جوائن کریں 👏
353
704
38
709
12,523
تمام انصافینز اس ٹرینڈ #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو کو شروع کریں اور عمران خان کی ضعیف العمر، غیر سیاسی بہنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کریں۔ ​کل رات سے سینے میں تکلیف کے باعث خان صاحب کی بہن نورین خان ICU میں داخل ہیں۔ ​سب اس ٹرینڈ کو جوائن کری 👏
398
600
37
492
10,028
انصافینز! سب یہ ٹرینڈ #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد شروع کریں اور عمران خان سمیت ان کی ناحق قید بہنوں کی بہادری کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کریں۔ ​یاد رکھیں: ​مایوس نہیں ہونا ​تھکنا نہیں ​جھکنا نہیں ​ ​سب جوائن کری 👏
319
632
41
526
10,564
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #FreeImranKhanAndFamily شروع کریں اور پوری دنیا میں عمران خان، ان کی بہنوں، بشریٰ بی بی اور فیملی کے دیگر اراکین کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ یاد رکھیں، اس وقت خاموشی گناہ ہے سب جوائن کریں 👏
309
580
44
487
10,251
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو شروع کریں اور خان صاحب سمیت ان کی بہنوں اور دیگر فیملی ممبرز کی رہائی کے لیے بھرپور آواز اٹھائیں۔ ​اس مشکل وقت میں آپ عمران خان کی رہائی کے لیے جو کچھ بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں؛ لیکن خاموش کبھی نہ بیٹھیں سب جوائن کریں 👏
280
714
49
685
12,267
انصافینز اس ٹرینڈ #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا کو شروع کریں اور خیبر پختونخوا میں غیر آئینی گورنر راج و ایمرجنسی کے خلاف بھرپور آواز بلند کریں۔ عمران خان کی دو تہائی اکثریت کو ختم کر کے کروڑوں لوگوں کے منڈیٹ کی توہین کی گئی ہے۔ ​سب جوائن کریں 👏
255
642
39
655
14,006
انصافینز یہ ٹرینڈ #اب_راج_کرےگی_خلق_خدا شروع کریں اور مخالفین کو منہ توڑ جواب دیں کہ اب گورنر راج نہیں بلکہ پورے ملک میں عمران راج چلے گا۔ لانگ مارچ کی کامیابی کے لیے سوشل میڈیا پر متحد ہو کر مہم چلانا نہایت ضروری ہے۔ سب جوائن کریں 👏
229
643
37
576
10,864
انصافینز یہ ٹرینڈ #عوامی_مزاحمت_کی_للکار شروع کریں، لانگ مارچ کو مکمل کوریج دیں، لانگ مارچ پر فوکس رہیں اور تمام activities کو دنیا کے سامنے لے کر آئیں۔ اس وقت سوشل میڈیا پر لانگ مارچ کے حوالے سے ہمارا کوئی ٹرینڈ نہیں ہے اور پینل خالی ہے ​سب لازمی شامل ہوں 👏
217
623
35
579
11,030
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #اکتوبر5_یوم_عمران_خان شروع کریں اور پچھلے 1156 دنوں سے ناحق موت کی چکی میں قید عمران خان کو سالگرہ کی مبارکباد دیں اور ساتھ ہی فوری رہائی کا مطالبہ کریں لانگ مارچ والا ٹرینڈ #سر_بکف_میدان_میں بھی رکنا نہیں چاہئیے، اسے بھی جاری رکھیں سب جوائن کریں 👏
160
615
40
613
12,447
تمام انصافینز فوراً یہ ٹرینڈ #سر_بکف_میدان_میں شروع کریں اور مخالفین کے پروپیگنڈے کو ناکام بناتے ہوئے لانگ مارچ کی بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔ لانگ مارچ کی تمام activities۔کو مکمل کوریج دیں۔ ​سب لازمی جوائن کریں 👏
336
786
52
814
26,186
انصافینز یہ ٹرینڈ #اکتوبر4_آغاز_مزاحمت کا شروع کریں اور 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں، کیونکہ اس وقت مارچ کے حوالے سے مکمل خاموشی ہے۔ سب لازمی جوائن کریں 👏
132
596
33
580
11,139
انصافینز یہ ٹرینڈ #خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو شروع کریں اور عمران خان کی بہنوں کی ناحق قید کے خلاف بھرپور آواز اٹھائیں۔ مطالبہ کریں کہ تینوں بہنوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ ​خاموشی گناہ ہے، سب شامل ہوں 👏
286
813
44
755
11,508
انصافینز اس ہیش ٹیگ #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی کے ساتھ ٹرینڈ کا آغاز کریں اور مخالفین کو بتا دیں کہ 27 ستمبر کو لاکھوں لوگ اسلام آباد کی طرف پرامن مارچ کریں گے۔ عمران خان کی رہائی اور سلامتی کے لیے اس لانگ مارچ میں پوری قوم کو نکلنا ہو گا۔ سب جوائن کریں ✊️
222
620
37
545
11,577
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا شروع کریں اور مخالفین کو بتا دیں کہ ہر قسم کے ظلم و فسطائیت کے باوجود 27 ستمبر کا مارچ ہو کر رہے گا۔ عمران خان کی سلامتی اور رہائی صرف اور صرف عوامی طاقت سے ہی ممکن ہے۔ سب جوائن کریں 👏
337
834
36
700
15,882
انصافینز سب اس ٹرینڈ #ستمبر27_انقلاب_کی_دستک کا آغاز کریں اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔ یاد رکھیں، عمران خان کی رہائی کے مطالبے کے لیے عوامی دباؤ اور پُرامن جمہوری جدوجہد اہم ہے۔ سب لازمی جوائن کریں ✊
224
822
39
887
13,639
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی شروع کریں، کیونکہ 27 ستمبر میں اب کچھ ہی دن رہ گئے ہیں اور عمران خان کی رہائی صرف اور صرف عوامی طاقت اور بھرپور مزاحمت سے ہی ممکن ہے سب جوائن کریں 👏
214
629
42
515
11,579
انصافینز اس ٹرینڈ #فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا کو شروع کریں اور 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے سوشل میڈیا پر بھرپور آگاہی مہم چلائیں۔ ​یاد رکھیں! عمران خان کی رہائی صرف اور صرف عوامی مزاحمت اور دباؤ سے ہی ممکن ہے سب جوائن کریں 👏
241
635
49
495
12,445
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ شروع کریں، کیونکہ عمران خان کی رہائی کے لیے عوامی دباؤ انتہائی ضروری ہے۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ عوام متحد ہو کر 27 ستمبر کے لانگ مارچ کی بھرپور تیاری کریں اور اپنی آواز مضبوط بنائیں۔ سب اس ٹرینڈ میں شامل ہوں 👏
267
652
37
530
12,761
انصافینز! سب مل کر یہ ٹرینڈ #ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا شروع کریں، کیونکہ عمران خان کی رہائی کے لیے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کو ہر حال میں کامیاب بنانا ہے۔ متحد رہیں اور عمران خان کی رہائی کے لیے جو بھی کر سکتے ہیں، ضرور کریں۔ ​سب جوائن کری 👏
163
637
36
563
10,734