𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf) profile picture

You Fight For Your Rights

Lyallpur, Pakistan
Joined May 2022
Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)Photo by 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 (@1Kshf)
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
حاصل پور 🩵
99
536
34
1,326
67,140
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی خصوصی ہدایت پر پنجاب ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے "She Threads Program" کی رجسٹریشن جاری ہے۔ پروگرام کے تحت دیہی خواتین کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کی ضروریات کے مطابق تین ماہ کی مفت پیشہ ورانہ تربیت، ماہانہ 15 ہزار روپے وظیفہ اور سفری اخراجات فراہم کیے جائیں گے۔ جدید صنعتی سلائی، کوالٹی کنٹرول اور ملبوسات کی تیاری کی تربیت کے ساتھ کورس مکمل کرنے والی خواتین کو ٹیکسٹائل ملز اور گارمنٹ انڈسٹری میں روزگار کے حصول کے لیے معاونت بھی دی جائے گی۔ @MaryamNSharif @WDD_Punjab
25
93
2
211
7,665
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
پنجاب میں صحت کا انقلاب۔۔۔ لاہور میں بن رہا ہے دنیا کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال۔۔۔ پنجاب میں صحت کے شعبے میں ایک تاریخی انقلاب کا آغاز ہو چکا ہے جہاں لاہور میں دنیا کا سب سے بڑا ایک ہزار بیڈ پر مشتمل کینسر ہسپتال تعمیر کیا جا رہا ہے جو کہ چند ہفتوں میں فعال ہو جائے گا۔ اس کے علاوہ ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں جدید مشینری اور آلات سے لیس کینسر سینٹرز اور کیتھ لیبز قائم کی جا رہی ہیں تاکہ مریضوں کو علاج کے لیے دربدر نہ ہونا پڑے۔ اسی طرح سرگودھا میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور لاہور میں جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی جیسے اسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنائے گئے ہیں جہاں پاکستان کا پہلا ہارٹ ٹرانسپلانٹ بھی شروع کیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا سٹروک پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
6
37
1
56
4,504
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
ڈپٹی کمشنر فیصل آباد محمد نعمان نے پبلک ڈیلنگ اوقات میں اپنے آفس میں آئے شہریوں کے مسائل سنے @GovtofPunjabPK @MaryamNSharif @TeamMNSharif #GovtofPunjabPK #CSPunjab #CMpunjabofficial #DCFaisalabad
2
3
7
571
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
چیف منسٹر پنجاب کا پیوٹ پروگرام محض ایک حکومتی منصوبہ نہیں بلکہ معاشی ترقی کے لیے ایک مکمل پیراڈائم شفٹ ہے۔ پہلی بار حکومت نے صنعتوں کی آواز سنی انہیں فیصلہ سازی میں شامل کیا اور صنعت کی قیادت میں معاشی تبدیلی کا راستہ اختیار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خود اس پروگرام کی باریک ترین تفصیلات کی نگرانی کی، جبکہ حکومت کی جانب سے تقریباً 98 اسکیموں کی منظوری دے کر انہیں اے ڈی پی میں شامل کیا گیا تاکہ صنعت کے ساتھ مل کر پنجاب کی معیشت کو نئی بلندیوں تک پہنچایا جا سکے۔
39
91
3
259
6,799
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
Punjab steps into the future as CM Maryam Nawaz Sharif has launched the PIVOT programme (Punjab's Innovation for Value, Opportunity & Transformation), opening new doors of opportunity for our youth and innovators.
17
75
3
216
5,972
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
پنجاب پاکستان کا معاشی مرکز ہے، قومی جی ڈی پی میں پنجاب کا حصہ 55.7 فیصد ہے۔ کاروباری برادری کے حقیقی مسائل کا حل حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
12
49
2
76
5,846
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
" پنجاب میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کے لیے تقریباً 200 ارب روپے کے قرضے، آسان فنانسنگ اور ای بز پورٹل کے ذریعے تیز رفتار و شفاف لائسنسنگ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ اب کاروباری افراد بغیر غیر ضروری کاغذی کارروائی، سفارش اور دفاتر کے چکر لگائے آن لائن اجازت نامے حاصل کر سکیں گے، تاکہ پنجاب میں سرمایہ کاری اور کاروبار کے نئے مواقع فروغ پائیں۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
1
43
57
4,707
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
" پنجاب کے کسانوں کو جدید زرعی مشینری، گرین ٹریکٹرز اور زرعی مکینائزیشن کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ جدید آلات پر درآمدی ڈیوٹی کے خاتمے، زرعی ویلیو ایڈیشن اور ایکسپورٹ کے فروغ کے اقدامات سے پیداواری صلاحیت بڑھانے اور کسانوں کی آمدن میں بہتری کے مواقع پیدا کیے جا رہے ہیں۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
44
67
4,565
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
" ساہیوال، خوشاب سمیت چار مقامات پر ایگرو پروسیسنگ پارکس قائم کیے جائیں گے۔ جدید کولڈ اسٹوریج، پروسیسنگ اور زرعی ویلیو ایڈیشن کے ذریعے کینو، آم اور آلو سمیت مختلف فصلوں کو عالمی معیار کے مطابق تیار کرکے برآمدات کے فروغ اور کسانوں کی آمدن میں اضافے کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
6
93
1
230
7,405
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صنعتی ترقی کے وژن کے تحت گارمنٹس، لیدر، فٹ ویئر، اسپورٹس گڈز، کٹلری اور فین انڈسٹری کے لیے جدید صنعتی کلسٹرز قائم کیے جا رہے ہیں۔ عالمی معیار کی ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن سہولیات کی فراہمی سے صنعتی مصنوعات کا معیار بہتر بنانے، مقامی صنعت کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور عالمی منڈیوں تک رسائی کے مواقع بڑھانے میں مدد ملے گی۔ @MaryamNSharif
1
55
5
95
12,615
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
سرگودھا، خانیوال، اوکاڑہ اور بھکر میں جدید ایگرو پراسیسنگ پارکس قائم کیے جائیں گے۔ آلو، آم اور گندم کی ویلیو ایڈیشن کے ساتھ گوشت اور دودھ کی پراسیسنگ و معیار کو بہتر بنایا جائے گا۔ ان اقدامات سے زرعی پیداوار کو عالمی معیار کے مطابق تیار کرنے، برآمدات بڑھانے اور کسانوں کے لیے نئے معاشی مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ @MaryamNSharif
1
18
17
3,835
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐊𝐚𝐬𝐡𝐢𝐟 retweeted
"حکومت کا مقصد ٹیکس بڑھانا نہیں بلکہ ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا ہے۔ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کے لیے 200 ارب روپے کے فنڈز، آسان قرضوں اور کاروبار دوست سہولیات کے ذریعے سرمایہ کاری کے نئے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔ میں نے پنجاب میں ٹیکس نیٹ کو وسیع کیا ہے۔" وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیوٹ پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب @MaryamNSharif
4
39
1
67
4,817