محسن پلاٹیے نے جن پلاٹوں پر ناجائز قبضہ کیا یا غیرقانونی طور پر اپنے نام پر الاٹ کروائے وہ پلاٹ بھی سرکار کو واپس کرے گا یا کھایا پیا سب ہضم اور معاف؟؟؟؟
نوشکی ڈگری کالج کی معصوم طالبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کرنے والے BLA کے دہشت گردوں کو سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جہنم واصل کر دیا۔ ہماری فورسز کا فوری اور مؤثر ردعمل قابلِ تحسین ہے۔ معصوم بچیوں کی جانوں سے کھیلنے والے دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
Ahmed Sahib retweeted
آئی ایس پی آر آفیشل فیس بک پیج پر بلوچستان میں خفیہ اطلاعات پر ہونے والے آپریشن اور اسکے نتیجے میں فتنہ الہندوستان کے اہلکاروں کے جانبحق ہونے کی پریس لگائی جاتی یے اور اس پر فتنہ السرائیل کی طرف سے قہقوں 😂 کے باٹس لگائے گئے. اور پھر ابلاغی انتشاری مہم چلاتے ہیں کہ "عوام ہنس رہے ہیں"
اخے عوام کے نام 👇
روز میری ہوو
لورے تھا
جوز ڈیوڈ
عروبہ و جبران، تم سے نا ہو پائے گا....
Ahmed Sahib retweeted
منڈی بہاؤالدین کے لیے اربوں روپے کے میگا پراجیکٹس
وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گجرات سرگودھا روڈ کی تعمیر و بحالی، صدر بازار اور پرانی غلہ منڈی کی بیوٹیفکیشن، یونیورسٹی آف رسول کے افتتاح اور میڈیکل کالج کا سنگِ بنیاد رکھ کر علاقے میں ترقی، تعلیم اور شہری سہولیات کے نئے مواقعوں کی بنیاد رکھ دی۔
@MaryamNSharif
Ahmed Sahib retweeted
محسن پلاٹیا اسلام آباد ہائی کورٹ پر بھی پلاٹوں کی طرح قابض تھا،جیسے ہی آئین میں ترمیم کے بعد اسلام آباد سے لاہور تبادلہ ہوا اور اب لاہور سے راولپنڈی بینچ تبادلہ ہوا تو دل برداشتہ ہو کر استعفیٰ دے دیا۔
Ahmed Sahib retweeted
کچھ دن پہلے جیو نیوز نے کراچی کی سڑکوں کی سرکاری لوگو کے بغیر بہت لمبی چوڑی تعریفی مہم چلائی تھی، مگر حیدر آباد میں بننے والی سڑک پر جیو نیوز نے سینے پہ پتھر رکھ کر رپورٹنگ کی ہے۔
بس آپ نے زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
پیپلزپارٹی کی 18 سالہ تاریخی اور شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ جہاں جگہ خالی دیکھتے ہیں وہاں سڑک بنا دیتے ہیں، پھر جیو نیوز کے ذریعے پیڈ مہم چلا کر اس کے فوائد بھی بتاتے ہیں۔
یہ حیدرآباد میں بننے والی سڑک ہے جس کے درمیان میں بجلی کے کھمبے موجود ہیں یہ پیپلزپارٹی کی حکومت کی وزیر اعلیٰ سندھ، اور ان کے وزراء کی قابلیت کا بہت بڑا ثبوت ہے۔
اب صفائیاں پیش کی جا رہی ہیں کہ سڑک بننے کے بعد افتتاح سے پہلے 62 بجلی کے کھمبے وہاں سے ہٹائے جا رہے ہیں۔
حیدرآباد میں نئی سڑک کے درمیان کھمبے سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ شہریوں کو سہولت دینے کے بجائے زگ زیگ ڈرائیونگ پر مجبور کر دیا گیا یے، سوال یہ ہے کہ ایسے منصوبوں کی منظوری دینے والوں اور لاگت دگنی کرنے والوں سے حساب کون لے گا؟
Ahmed Sahib retweeted
پیپلزپارٹی کی 18 سالہ تاریخی اور شاندار کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ جہاں جگہ خالی دیکھتے ہیں وہاں سڑک بنا دیتے ہیں، پھر جیو نیوز کے ذریعے پیڈ مہم چلا کر اس کے فوائد بھی بتاتے ہیں۔
یہ حیدرآباد میں بننے والی سڑک ہے جس کے درمیان میں بجلی کے کھمبے موجود ہیں یہ پیپلزپارٹی کی حکومت کی وزیر اعلیٰ سندھ، اور ان کے وزراء کی قابلیت کا بہت بڑا ثبوت ہے۔
اب صفائیاں پیش کی جا رہی ہیں کہ سڑک بننے کے بعد افتتاح سے پہلے 62 بجلی کے کھمبے وہاں سے ہٹائے جا رہے ہیں۔
Ahmed Sahib retweeted
میرحامد، بےایمان مداری، فاسد کھجور، وطی جان اور ندا خرمانی کے ناراض بھائیوں نے نوشکی میں بچیوں کے سکول پر حملہ کر کے فائرنگ کی۔ اور بہت سوں کو زخمی کر ڈالا۔ بلوچ دھشتگردی اک حقیقت ہے۔ یہ کوئی حقوق شقوق کی جنگ نہیں۔ دعا اور خواہش ہے کہ بدرنگ اور بےایمان جیسیوں کے معاملے میں ریاست خصی ثابت نہ ہو کہ عورتیں وغیرہ ہیں تو روایات شوایات کے نام پر کچھ نرمی دکھا ڈالے۔ اس لیے بھی کہ سنپولیاں بھی سانپ ہی ہوتی ہیں۔
Ahmed Sahib retweeted
چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام کے تحت اب تک 16,173 بچوں کی مفت اور کامیاب ہارٹ سرجری مکمل۔
@MaryamNSharif
Ahmed Sahib retweeted
جیئے بھٹو 😂✊
سندھ حکومت کا ترقیاتی ماڈل ہی نرالا ہے پہلے سڑک بناؤ کھمبے عوام کی جان لینے کے لیے چھوڑ دو پھر انہیں ہٹانے کے نام پر دوبارہ بجٹ بناؤ واہ رے انتظامیہ واہ رے گڈ گورننس۔
Ahmed Sahib retweeted
حیدرآباد میں نئی تعمیر کی گئی سڑک کے بیچ کھمبے شہریوں کے لیے امتحان بن گئے۔ کھمبوں سے بچ کر زگ زیگ ڈرائیونگ کرتے شہریوں کی ویڈیو وائرل کسی نے ویڈیو گیم میں مہارت کے لیے پریکٹس تو کسی نے انجینئرنگ کا شاہکار قرار دے دیا۔
Ahmed Sahib retweeted
حیدرآباد میں پیپلز پارٹی کی ترقی کا شاہکار 😂👏
سڑک تو بنا دی گئی، مگر درمیان میں بجلی کے کھمبے چھوڑ دیے! اب گاڑی چلانے والوں کی مہارت کا امتحان ہے کہ ان کھمبوں سے بچتے ہوئے گھر زندہ سلامت کیسے پہنچتے ہیں۔ 😂
پنجاب حکومت کو سندھ حکومت سے سیکھنا چاہیے ایسی سڑک تو پوری دنیا نہیں بنا سکی جو پیپلزپارٹی نے اپنے صوبے میں بنا دی ہے اب اس پر کسی نے تنقید کی نا تو بلاول برا مان جائیں گے اس لیے اس کو سراہنا ہے کیونکہ ایسا شاہکار آپ کو پوری دنیا میں نہیں ملے گا کیونکہ کھمبے بھی اپنی جگہ پر قائم رہے اور سڑک بھی بن گئی۔ جئے جئے بھٹو😂😂
Ahmed Sahib retweeted
سیاسی اثر و رسوخ کا خاتمہ ۔۔۔ مجرم نہیں بچے گا !
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کھلی وارننگ ۔۔۔
پنجاب حکومت مظلوم کے ساتھ کھڑی ہے، مجرم چاہے جتنا بھی طاقتور ہو یا سیاسی اثر و رسوخ رکھتا ہو، قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔
پنجاب کی ہر ماں، بہن، اور بیٹی کی عزت، جان اور مال کی حفاظت ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا یونیورسٹی آف رسول میں ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب
@MaryamNSharif
Ahmed Sahib retweeted
27 اکتوبر یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر منعقدہ خصوصی تقریب میں صوبائی وزراء بلال یاسین اور فیصل ایوب کھوکھر نے شرکت کی اور کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزراء نے مسئلہ کشمیر اور کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ اس موقع پر شرکاء نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی اور ان کے بنیادی حقوق کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔ تقریب میں یومِ سیاہ کشمیر کی تاریخی اہمیت اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے پیغام کو نمایاں کیا گیا۔
#KashmirBlackDay #27October #KashmirSolidarity #GovernmentOfPunjab
Ahmed Sahib retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے صاف پانی کی فراہمی کے اقدامات سے شہریوں کو پینے کے صاف پانی تک رسائی میں سہولت مل رہی ہے۔ ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کے رہائشی پہلوان کے مطابق، پہلے انہیں پینے کے پانی کے حصول کے لیے مشکلات کا سامنا تھا، مگر اب واٹر پلانٹ کی گاڑی کے ذریعے مفت صاف پانی گھروں کی دہلیز پر فراہم کیا جا رہا ہے۔
@MaryamNSharif
Ahmed Sahib retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منڈی بہاؤالدین کے عوام کے لیے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ 9 ارب 80 کروڑ روپے کی لاگت سے گجرات سرگودھا روڈ کی تعمیر و بحالی، صدر بازار اور اولڈ غلہ منڈی کی بیوٹیفکیشن، 9 ارب 79 کروڑ روپے کی لاگت سے یونیورسٹی آف رسول کا افتتاح اور میڈیکل کالج کا سنگِ بنیاد شامل ہے۔ ان منصوبوں سے علاقے میں سفری سہولیات، تعلیمی مواقع، شہری خوبصورتی اور ترقیاتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔
@MaryamNSharif



















