لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ سب دوست میرا📢نوٹیفکیشن آن کرلیں؟ Give Respect and Take Respect🌹

Joined January 2025
کیا آپ کو میرا یہ نوٹیفکیشن ملا ہے جسے نہیں ملا وہ ریٹویٹ کرکے ہینڈل مینشن کریں فالو کرنا مت بھولیں
114
45
2
205
10,278
Liaba Ch 💎 retweeted
پآج پاکستان تحریک انصاف کا پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ ہوئی،جس میں ایم این ایز اور ایم اے ایز نے شرکت کی،میٹنگ میں کیا فیصلہ ہوا ہے؟ سنیے برسٹر گوہر سے:
18
1
55
1,593
Liaba Ch 💎 retweeted
مریم نواز کہتی ہیں کہ تھپڑ کے بدلے تھپڑ ، تو پوچھنا تھا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے انصاف کا کیا کرنا ہے ؟ 14 شہیدوں کا بدلا کیسے ہونا چاہیے ؟
34
440
5
1,926
26,549
Liaba Ch 💎 retweeted
جو عوام کو ڈنڈے کے زور پر چلانے کی کوشش کر رہے ہیں، وہ تاریخ نہیں سمجھتے، وہ پاکستان کو اندھیروں کی طرف دھکیل رہے ہیں۔ عمران خان #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
37
3
67
446
Liaba Ch 💎 retweeted
“اللہ معاف کرے “
اہم خبر،سپریم کورٹ، اسلام آبادہائی کورٹ کے چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی جانب سے بطور لاہور ہائی کورٹ جج زنا کیس میں دیا گیا فیصلہ جسٹس ملک شہزاد احمد خان کی سربراہی میں بینچ کے سامنے سماعت کے لئے مقرر، جسٹس ملک شہزاد اللہ معاف کرے کے الفاظ کہہ اٹھے
3
39
254
15,307
مزاحمت ہی واحد حل ہے!!
19
70
2,165
Liaba Ch 💎 retweeted
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟ آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟ علامہ راجا ناصر عباس
52
938
15
2,732
45,145
Liaba Ch 💎 retweeted
پاکستان کے عوام کے دل عمران خان کی طرف چلے گئے ہیں، آپ کا ہر قدم عمران خان کو فائدہ پہنچا رہا ہے، ضیا الحق نے پوری طاقت لگائی تھی کہ پیپلزپارٹی کا خاتمہ کرے لیکن نہیں کر سکا تھا، علامہ راجا ناصر عباس
12
213
3
862
12,294
Liaba Ch 💎 retweeted
لیڈر وہ ہوتا ہے جو غلامی کی زنجیریں توڑ کر قوم کو خودداری کا درس دے۔۔ عمران خان نے ہمیشہ ڈنکے کی چوٹ پر کہا کہ ہم کسی خوف یا دباؤ میں آ کر اپنی قومی غیرت کا سودا نہیں کریں گے عزم، استقلال اور خوددار خارجہ پالیسی کا دوسرا نام عمران خان ہے جس نے سکھایا کہ ایک آزاد قوم کی حیثیت سے جینا اور دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا کیا ہوتا ہے۔۔ Admin
1
194
1
493
5,091
Liaba Ch 💎 retweeted
پانامہ کے 450 کیس تیار تھے چالان تیار تھے پھر رجیم چینج ہوا اور نیب کے ملزم اقتدار میں آ کر اپنے کیس ختم کر گئے،ارشاد بھٹی
49
133
3,491
افسوس ہوتا ہے اتنی بیمار عمر سیدھا عورت سے بھی ڈر لگتا ہے ان کو اللہ دشمن بھی دلیر دے 🚨ڈاکٹر یاسمین راشد کی بگڑتی صحت 🥲 کے باوجود انہیں قید میں رکھنا انسانیت اور انصاف دونوں پر سوالیہ نشان ہے👇
2
32
44
339
Liaba Ch 💎 retweeted
وزیراعلی سہیل آفریدی کے حوالے سے ہمیں تشویش ہے نہ فیملی سے کوئی رابطہ ہوا ہے نہ ہمارے ساتھ رابطہ ہوا ہے نہ وکلاء کے ساتھ ہوا ہے، ہمیں نہیں پتہ اسکو کس حالت میں رکھا گیا ہے ٹھیک ہے نہیں ہے، اسکو جہاں پر بھی رکھا ہے فوری مناظر عام پر لانا چاہیے!!! رہنما تحریک انصاف عاطف خان
1
54
250
2,479
Liaba Ch 💎 retweeted
گورنر راج سے پہلے: دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ہوگا! گورنر راج کے بعد: تحریک انصاف کے ترقیاتی منصوبوں کی تختیاں، تجاوزات، مین ہولز کے ڈھکن، رکشے اور کرپشن! سوال یہ ہے کہ گورنر راج دہشتگردی کے خاتمے کے لیے لگایا گیا تھا یا ترجیحات ہی بدل گئیں؟- @Jhagra #گورنر_راج_نامنظور
3
169
496
7,553
Liaba Ch 💎 retweeted
ڈاکو چور سمگلر خائن کریمنل کبھی اللہ کے دوست نہیں ہوسکتے اللہ تعالیٰ ان تمام جرائم سے توبہ کا حکم دیتا ہے
21
103
3
616
21,424
Liaba Ch 💎 retweeted
عمران خان کی بہنیں اور پاکستان پر قابض حکمران۔۔۔ علامہ صاحب۔! نہ تو یہ جواں مرد ہیں اور نہ ہی انکے اندر عزت، شرافت، وقار، غیرت اور حمیت نام کی کوئی چیز ہے 79 سال سے وہ عورتوں سے ہی تو لڑ رہے ہیں۔۔۔!!! #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
13
1
18
460
Liaba Ch 💎 retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی غائب, اسپیکر غائب, معاملہ اقوام متحدہ تک پہنچ گیا ۔!!!🔥🔥🛑🛑 انسانی حقوق کے تنظیم کے وکیل مائیکل پولاک نے اقوام متحدہ میں ایک درخواست دی ہے, اور اس میں اُنہوں نے کہا ہے کہ, پاکستان کے ایک صوبے کا الیکٹڈ چیف منسٹر غائب ہے ۔ اور اس صوبے کا جو اسپیکر ہے, وہ بھی غائب ہے ۔ یہ کہاں ہے, کس نے اٹھائیں ہے, کسی کو نہیں پتہ ۔ مائیکل پولاک نے یہ درخواست اقوام متحدہ میں دیدی ۔ اب میرے پاس اطلاعات ہیں کہ ۔ اس طرح کی درخواستیں یورپی یونین کے اندر بھی دی جائیں گی ۔ یورپی یونین میں ہمارا GSP+ کا جو سٹیٹس ہے ۔ اگر انسانی حقوق کیخلاف ورزیاں ہو رہی ہوں ۔ تو وہ اسے کینسل کر دیتے ہیں ۔ اور پاکستان یہ ایفارڈ ہی نہیں کرتا ۔ اس لئے آپ ان درخواستوں کو ہلکا مت سمجھیں, ۔ ایثار رانا 🚨🚨
1
138
407
5,046
Liaba Ch 💎 retweeted
موجودہ نظام نہیں چاہتا کہ عمران خان کے حق میں کوئی طاقتور آواز موجود رہے، واحد اور آخری طاقتور آواز عمران خان کی بہنیں تھیں، ان پر بدامنی پیدا کرنے کا الزام لگا کر اس آواز کو بھی خاموش کروا دیا گیا ہے، علامہ راجا ناصر عباس
15
859
3,407
27,573
9مئی کی توڑ پھوڑ سے پہلے ہی زمان پارک کا محاصرہ کیا جا چکا تھا۔ رینجرز کی جانب سے شیلنگ اور فائرنگ جاری تھی، اور تحریک انصاف کے بقول، فیلڈ مارشل کی قیادت میں پارٹی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ، اغوا اور شہادتوں کا سلسلہ اسی وقت سے شروع کر دیا گیا تھا۔
Rangers firing straight into unarmed citizens at Zaman Park as if they are attacking an enemy force on the battlefield.
7
16
921
Liaba Ch 💎 retweeted
عمران خان کو خدانخواستہ کچھ ہوا تو وہ سب ذمہ دار ہوں گے ، جن کے قبضے میں ہے عمران خان ، علامہ راجا ناصر عباس
27
582
3
2,727
28,572
﷽ الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر ⛅
27
9
44
567
Imran khan The Name they fear
13
96
2
371
5,518