unknown (@223soh) profile picture

الحمدللہ مسلم

Bhakkar, Pakistan
Joined February 2019
Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)Photo by unknown (@223soh)
میرے کزن نے کہا تھا ایک بار کہ وہ اپنے بیٹے کو حافظ بنائے گا مدرسہ میں بھیجے گا وہاں کھانا پینا رہائش مفت ہے۔ حافظ بنے تاکہ سارا خاندان جنت میں جائے۔ میں نے کہا ایک بچے پر اپنے گناہوں کا بوجھ لادنے سے بہتر ہے خود نیکیاں کرو اور جنت کماؤ خبردار جو کسی مدرسہ میں بھیجا۔اس کی ماں نے قرآن مجید خود پڑھایا بچے کو اور آج ما شاءاللہ بچہ میٹرک میں ہے اور دین دنیا دونوں کا پتہ ہے۔ بچوں کو مدارس سے بچاؤ خود پڑھاؤ اپنی نظر کے سامنے رکھو۔ دنیا بہت ظالم ہوچکی ہے۔۔
8
11
44
3,559
راولپنڈی، کلر سیداں 8 سالہ بچہ مدرسے کے قاری ثناء اللہ کے تشدد سے جان کی بازی ہارگیا، فیضان بھکر کا رہائشی اور پڑھنے کے لیے کچھ عرصہ قبل کلر سیداں کے مدرسے آیا تھا، ظالم ملزمان نے بچے کی ہلاکت کے بعد نعش بھکر روانہ کردی جہاں غسل کے دوران تشدد کا انکشاف ہوا۔
40
260
18
451
13,457
اس ظلم کے خلاف ہر ایک کو آواز اٹھانی چاہیے پلیز سارے دوست ریپوسٹ کریں 👇🏿
ضلع بھکر تحصیل بھکر،بستی کوندراں والی میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سے ایک مولوی صاحب غریب بچے کو اطلاعات کے مطابق کلرسیداں مدرسہ میں تعلیم کے لیئے لے کرگئے جس کے بعد والدین کو اطلاع دی آپ کے بچے کی طبیعت نہیں ٹھیک آجائیں والدین کے پہنچنے پر بچے #محبت_مافیا
4
5
301
Replying to @223soh
سب دوست اس ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں
2
1
138
ضلع بھکر، تحصیل بھکر کی بستی کوندراں والی سے ایک نہایت افسوسناک اور دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے اطلاعات کے مطابق ایک مولوی صاحب ایک غریب بچے کو کلرسیداں کے ایک مدرسے میں تعلیم کے لیے لے کر گئے بعد ازاں والدین کو اطلاع دی گئی کہ بچے کی طبیعت خراب ہے اور وہ فوری طور پر پہنچیں والدین جب وہاں پہنچے تو بچے کی لاش ان کے حوالے کر دی گئی غسل دینے کے دوران بچے کے جسم پر بدترین تشدد کے واضح نشانات دیکھے گئے، جس کے بعد پولیس کو اطلاع دی گئی بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات کی ویڈیو دیکھ کر دل دہل جاتا ہے سوال تو یہ ہے کہ اس معصوم بچے پر کیا گزری ہوگی اسے کس قدر اذیت دی گئی ہوگی اور آخر اس کی جان کیسے گئی؟ اگر یہ الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ صرف ایک بچے کا قتل نہیں، بلکہ انسانیت، تعلیم اور اعتماد کے نام پر ایک سنگین جرم ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں پوسٹ مارٹم اور فرانزک شواہد کی بنیاد پر اصل حقائق سامنے لائے جائیں اور اگر کسی شخص کے ملوث ہونے کے شواہد ملیں تو اسے قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے کسی بااثر فرد مدرسے یا مذہبی شناخت کو قانون کی گرفت سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے والدین سے بھی ایک درد مندانہ گزارش ہے کہ خدارا حالات جیسے بھی ہوں اپنے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ ان کی حفاظت پر بھی خصوصی توجہ دیں بچے دینی تعلیم حاصل کریں یا دنیاوی، ان کی سلامتی سب سے مقدم ہے ہماری یہ آواز کسی مذہب یا مدرسے کے خلاف نہیں ایک معصوم بچے کے حق میں ہے ہمیں اس بچے کے لیے انصاف چاہیے، صرف خاموشی نہیں بشکریہ @223soh #Afaqwrites
26
98
8
133
13,009
رپورٹ: ضلع بھکر تحصیل بھکر،بستی کوندراں والی میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔ مبینہ طور پہ ایک مولوی صاحب بچے کو مدرسہ کے کر جاتے ہیں کچھ دیر بعد والدین کو اطلاع دیتے ہیں بچہ ٹھیک نہیں ہے ۔ مدرسہ آجائیں اور پھر والدین کے حوالے لاش کی جاتی ہے ۔ جب غسل دینے والوں نے دیکھا تو بچے کے جسم پر بدترین تشدد کے نشان پائے گئے جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی. جب میں نے ویڈیو دیکھی تو بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات دیکھ کر میری روح کانپ گئی کے اس معصوم پر کتنا ظلم ہوا ہو گا۔۔۔۔ رپورٹ: @223soh
2
9
2
18
767
ضلع بھکر تحصیل بھکر،بستی کوندراں والی میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سے ایک مولوی صاحب غریب بچے کو اطلاعات کے مطابق کلرسیداں مدرسہ میں تعلیم کے لیئے لے کرگئے جس کے بعد والدین کو اطلاع دی آپ کے بچے کی طبیعت نہیں ٹھیک آجائیں والدین کے پہنچنے پر بچے #محبت_مافیا
6
3
1
14
1,899
unknown retweeted
ہسپتال مریضوں کے علاج کے لیے ہوتے ہیں لیکن جہاں ہسپتال ہی معصوموں کی موت کا باعث بن جائیں تو وہ نظام مکمل طور پر ناکارہ ہو چکا ہوتا ہے جسکو بدلے بغیر کسی اچھے کی امید بے وقوفی کے سوا کچھ نہیں۔
1
1
1
154
unknown retweeted
پاکستان سنچری کرنے کے قریب ہے قرضہ سو کھرب کے قریب پہنچ چکا
2
7
19
633
بچے مذہبی یا دنیاوی تعلیم حاصل کریں اور گھر واپس آئیں یہیں آج کے حالات کے اعتبار سے درست طریقہ ہے ۔۔۔۔(بچے کی تشدد شدہ لاش کی ویڈیو کمنٹ سیکشن میں ہے جو لگانا تو نہیں چاہتا تھا مگر اس لیئے لگائی کہ آپ دیکھ سکیں کہ معصوم پر کتنا ظلم ہوا)
2
2
264
نے والدین کے حوالے کردی ، جب غسل دینے والوں نے دیکھا تو بچے کے جسم پر بدترین تشدد کے نشان پائے جس پر پولیس کو اطلاع دی گئی ، ویڈیو میں بچے کے جسم پر تشدد کے نشانات دیکھ کر روح کانپ گئی کے اس معصوم پر کتنا ظلم ہوا ہو گا ، آپ غریب ہیں یا امیر اپنے بچوں کو اپنی آنکھوں کے سامنے رکھیں
1
2
318
unknown retweeted
جتنے اکاؤنٹ یہ بیانیہ بنا رہے ہیں کہ کرنل صاحب نے غیرت میں آ کر ایسا اقدام کیا ۔ انکی بات ہو بہو مان لیتے ہیں غیرت میں یہی کچھ کرنے کے حقوق سب پاکستانیوں کے پاس بھی ہوتے تو سوچیں پنجاب میں پچھلے تین سال میں کیا کیا ہو چکا ہوتا
54
537
6
1,641
11,237
unknown retweeted
اگر سرحد یونیورسٹی واقعہ پر کرنل کو گرفتار کر کے انکوائری شروع کی گئی تھی تو اس انکوائری رپورٹ کا انتظار کئے بغیر 25 سے زائد طلباء و طالبات پر مقدمہ درج کرنے کا مقصد نہ صرف لیوریج بنانا ہے بلکہ ع انا کا بھی سوال ہے،
31
1,041
6
2,800
17,104
unknown retweeted
سپریم کورٹ اپنے حکم پر عمل نہ ہونے کی بیعزتی مزے کا شربت سمجھ کر پیتی رہے مگر یہ عمران خان کی صحت کا معاملہ ہے توہین عدالت کی درخواست پر اعتراض کا مطلب خان کی زندگی سے کھلواڑ 109 کا جرم ہے
16
592
6
1,659
7,927
unknown retweeted
جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں اس اکاؤنٹ سے اکثر ایسے فیک میسج جاری ہوتے ہیں۔ جن میں ایک فیصد بھی حقیقت نہیں ہوتی
unavailable
10
24
1
212
10,661
unknown retweeted
پمز ہسپتال اسلام آباد کے وارڈ میں آگ لگنے سے 15 نومولود بچے جان سے گئے۔ یہ ہے پمز ہسپتال ۔۔ جہاں حکومت عمران خان کو لے جانے کی ضد کر رہی ہے ۔ جہاں ایسے حادثات ہوتے ہیں۔ جہاں انجیو گرافی کی مشین کئی سال سے خراب پڑی ہے اور یہ پاکستان کے دارالحکومت کا سب سے بڑا سرکاری ہسپتال ہے
31
509
6
875
6,093
unknown retweeted
وزیراعظم نے پمز کی۔ آتشزدگی کے بعد وفاقی سیکرٹری صحت کو عہدے ہٹا دیا اگر یہی کچھ کرنا ہے تو امن و امان کی تباہی پر وزیر داخلہ ' معیشت کی تباہی پر وزیر خزانہ وغیرہ کو ہٹا کر دکھاؤ اور خود کونسا تیر مارا ہے
45
464
7
1,427
8,151
unknown retweeted
کیا آپ نے درود ابراہیمی پڑھا ہے ؟ اگر معنی کے ساتھ پڑھیں تو آپ یہ ٹویٹ نہ لکھتیں۔
This quoted post is unavailable.
5
8
46
2,809