Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti) header
Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti) profile picture

موت قبول ہے غلامی نہیں @ImrankhanPti "لَا إِلَٰهَ إِلَّا اللهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللهِ"My Belief Is

Gigliit Baltistan
Joined October 2021
Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)Photo by Iftikhar Ahmed🇧🇫 (@2ifti)
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
"مجھے اگر اغواء کیا گیا اور کچھ ہوا تو اقراء یونیورسٹی کے انتظامیہ میری ذمہ دار ہونگی " عامر چمکنی
5
519
1
1,436
8,227
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
Imran Khan is a leader who has always stood at the front lines, the first to face danger, never one to hide. No matter the circumstances or consequences, he confronts every challenge head-on. On 3rd November 2022 , when Imran Khan was shot and miraculously survived the attack, no FIR was registered, and the real culprits were never brought to justice. Yet, his unwavering courage and steadfast resolve continue to inspire his followers to stand firm with the same fearlessness and conviction. #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
7
471
10
1,174
20,174
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
عمران خان پر قاتلانہ حملے میں شہید ہونے والے معظم کی والدہ اور بچوں کا خان صاحب سے ملاقات، خان صاحب نے کہا تھا ان غریب بچوں کا میں ہمیشہ خیال رکھوں گا اس وقت نقد مالی امداد بھی دیا تھا 💔
16
818
4
2,687
20,486
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
صحافی: آپ قاتلانہ حملے میں بچ گئے ہے اور آپ کو اپنے بچوں نے بھی کہا ہے سیاست چھوڑ دے۔ عمران خان: تو کیا ہم غلامی قبول کریں؟
3
505
1
1,499
12,559
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
شرم کرو حیا کرو عمران خان کو رہا کرو آج کی سب سے خوبصورت ویڈیو ♥️
13
871
3
3,341
17,342
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سوشل میڈیا سے لاتعلقی کے بعد عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
42
1,837
15
4,839
61,901
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
قاسم خان کی گفتگو بھولنا مت 🚨 ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
25
1,932
12
4,165
22,225
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اغوا کیے جانے سے قبل انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی کے رہنما عامر خان چمکنی کا یونیورسٹی میں ریکارڈ کیا گیا ویڈیو پیغام۔ Admin
11
971
5
2,975
26,785
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
سہیل آفریدی صرف وزیراعلی نہیں تھا اس قوم کے غریبوں مسکینوں اور لاچاروں کا مسیحا تھا، وہ ہر پختون کو سینے سے لگا کر انکے دکھ درد کو اپنا دکھ درد سمجھتا تھا!!! چوبیس دن گزر گئے ہمارا وزیراعلی تاحال لاپتہ ہیں، آج وہ تنہاء ہے اور مشکل میں ہے ہم سب کو چاہیے کہ سوشل میڈیا کی پلیٹ فارم پر وزیراعلی سہیل آفریدی کیلئے بھرپور آواز بلند کرے!!!😢
2
80
1
422
2,522
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
عامر چمکنی کا گرفتاری سے پہلے ویڈیو پیغام 🚨
3
492
1
1,745
13,364
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
قاسم خان کا انکشاف 🚨 وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔ #LetPakistanSeeImranKhan
29
1,998
7
3,473
16,849
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
Today At 4:30 PM Adyala Jail Authorities facilitated 40 Mins Meeting with Mr Imran Khan & Wife Bushra Imran. After repeated applications / requests met Khan Sb after 7 Months & BB after 11 Months. Session was insufficient to cover all cases / legal matters. Both briefed me on their Health Conditions Living Conditions & Gave Fresh Instructions for Some Legal Matters & Cases.
959
4,132
334
14,219
639,826
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
زنجیریں گرتی نہیں ہیں، توڑنی پڑتی ہیں! حقیقی آزادی کے لیے ہم سب کو عمران خان کا ساتھ دینا ہوگا۔ #FreeImranKhanAndFamily
35
1,717
11
5,561
38,390
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اس شخص کا نام خان مرجان ہے اور آجکل 48 رکنی کونسل کا نائب چیئرمین ہے گورنر راج نافذ کرنے سے پہلے یعنی عہدہ ملنے سے پہلے کہا کرتے تھے کہ یہ لوگ آپریشن کے نام پر ہمارے معدنیات پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں اگر ہم نے انکا راستہ نہیں روکا تو آنے والی نسلیں ہمیں گالیاں دیں گے!!!
32
796
23
1,902
109,857
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
ستر سال سے زائد عمر کی تینوں بہنیں بغیر کسی جرم کے جیل میں ہیں اور ان کے ساتھ انتہائی غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ عمران خان کے بیٹوں کا ماریو نوفل کے ساتھ انٹرویو
18
1,647
6
3,213
23,317
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
دہشتگردی کے حوالے سے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی پالیسی بلکل واضح تھی!!! ہم کسی شارٹ ٹرم پالیسی کا حصہ نہیں بن سکتے، ہم چاہتے ہیں کہ ایک پالیسی بنائی جائے جس سے دہشتگردی کا ناسور پختونخواہ سے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو!!! پختونخواہ کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ایک پیج پر ہے یہاں ہر کسی نے قربانی دی ہے اور یہ ہمارا مشترکہ مسلہ ہے!!!
61
182
1,909
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
خان میرا وعدہ ہے۔ خدا کی قسم اپنی اوقات کے مطابق تمہارے ساتھ ایمانداری سے کھڑا ہونے کی کوشش کروں گا۔ جس دن نہ ہو سکا۔ کھلا اعلان کروں گا۔ کہ اب میری بس۔ پیٹھ میں چھرا نہیں گھونپوں گا۔
422
5,760
93
18,480
138,553
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اس ملک کی تاریخ گواہی دے گا کہ اکیلا مرد مجاہد غلام قوم کی خاطر خون کے آخری قطرے تک مافیا کے خلاف چٹان کی طرح کھڑا تھا نام ہے عمران احمد خان نیازی ♥️
10
304
1
1,014
7,963
Iftikhar Ahmed🇧🇫 retweeted
اللہ اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔
پاکستان میں پیدا ہونا ہی سزا بن گیا۔ عدل وانصاف کی دعا کرنے والا حسنین رفیق مسنگ کر دیا گیا۔ حسنین کسی پارٹی کا کوئی عہدے دار نہیں۔ @Husnainrafique_
48
815
6
2,578
92,015