🇵🇰 میں پاکستان کے ساتھ مخلص ہوں پاکستان کی ترقی چاہتا ہوں، اسی لیے سوال کرتا ہوں:
اگر ملک ترقی کر رہا ہے تو نوجوان بے روزگار کیوں؟
عام آدمی کی قوتِ خرید کم کیوں؟
بنیادی سہولیات آج بھی مسئلہ کیوں؟
یہ سوال مخالفت نہیں، اپنے ملک کے بہتر مستقبل کی فکر ہے
👇👇👇👇
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر روزگار کہاں ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر مہنگائی کیوں بڑھ رہی ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر بجلی کے بل اتنے زیادہ کیوں ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر گیس کا بحران کیوں ختم نہیں ہوا؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر صاف پانی ہر شہری کو کیوں نہیں ملتا؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر سرکاری اسپتالوں کی حالت کیوں خراب ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر ادویات عام آدمی کی پہنچ سے باہر کیوں ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر نوجوان ڈگریاں لے کر بے روزگار کیوں ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر میرٹ پر نوکری ملنا مشکل کیوں ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر غربت کم ہونے کے بجائے کیوں بڑھتی محسوس ہوتی ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عام آدمی کی آمدن کیوں نہیں بڑھ رہی؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر تعلیم کا معیار کیوں بہتر نہیں ہو رہا؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر اسکولوں میں بنیادی سہولیات کیوں نہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر سڑکیں بارش میں کیوں ڈوب جاتی ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر سیوریج کا نظام کیوں بدحال ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر کچرے کے ڈھیر کیوں نظر آتے ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر کسان پریشان کیوں ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر مزدور کے حالات کیوں نہیں بدل رہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر کاروبار کرنا مشکل کیوں ہوتا جا رہا ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر چھوٹا تاجر مہنگائی سے کیوں پریشان ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر پٹرول کی قیمتیں عام آدمی پر بوجھ کیوں ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر اشیائے ضروریہ اتنی مہنگی کیوں ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر نوجوان بیرونِ ملک جانے پر کیوں مجبور ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر ٹریفک اور شہری نظام کیوں بدحال ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عوام بنیادی سہولیات کے لیے کیوں ترس رہے ہیں؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر بجلی کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ کیوں باقی ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر امن و امان کے مسائل کیوں ختم نہیں ہوئے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عوام کی قوتِ خرید کیوں کم ہو رہی ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عام آدمی کا گھر چلانا مشکل کیوں ہے؟
ملک ترقی کر رہا ہے، مگر عوام کے مسائل اتنے زیادہ کیوں ہیں؟
دعوے بے شمار، مگر عام آدمی کی زندگی میں تبدیلی کہاں ہے؟
ترقی کے اعلانات بہت، مگر زمین پر نتائج کہاں ہیں؟
اگر ملک اتنی ترقی کر رہا ہے تو عوام خوشحال کیوں نہیں؟
سوال کرو تو ترقی کا دعویٰ، مگر عملی جواب کہاں ہے؟
مسائل پوچھو تو اعداد و شمار، مگر عوام کو ریلیف کہاں ہے؟
عام آدمی کے حالات کب بدلیں گے؟
حالات جیسے بھی ہوں، حکمرانوں کا دعویٰ وہی—ملک ترقی کر رہا ہے!
عوام پریشان، مگر حکومتی بیانیہ—ملک ترقی کر رہا ہے!
دنیا میں ایسی ترقی کی مثال ملنا مشکل—جس کا فائدہ عام آدمی کو نظر ہی نہ آئے!
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
عمران خان نے ہمیشہ لوگوں کی پسند یا ناپسند کے بجائے اپنے مقصد اور اصولوں کے مطابق فیصلے کیے۔ یہی ثابت قدمی آج بھی ان کی پہچان ہے۔
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
عمران خان نے ہمیشہ لوگوں کی پسند یا ناپسند کے بجائے اپنے مقصد اور اصولوں کے مطابق فیصلے کیے۔ یہی ثابت قدمی آج بھی ان کی پہچان ہے۔
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
عمران خان نیازی جو جیل میں بغیر کسی بلڈ پریشر کے گیا تھا آج اس کا بی پی 192 ہوگیا ہے یہ بیماری نہیں یہ غیرانسانی قید تنہائی کا ظلم ہے ایک صحت مند انسان کو اس حالت تک پہنچا دینا، یہ علاج نہیں یہ جان کے ساتھ کھیل ہے وہ تنہائی میں بیٹھا ہے ملاقات بند ہے خبر بند ہے آخر چھپایا کیا جا رہا ہے وہ کیا کر رہے ہیں اس کے ساتھ ہماری صرف ایک آواز ہے عمران خان کو فورا بسپتال منتقل کرو اس کی جان سے کھیلنا بند کرو جنرلوں تاریخ دیکھ رہی ہے قوم دیکھ رہی ہے اللہ دیکھ رہا ہے خان کی جان کو خطرے میں ڈالنے والو تمہیں جواب دینا ہوگا
#StopRiskingKhansLife
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
فاشطائیت کا خاتمہ اور انصاف کی بالادستی ہی ایک مضبوط پاکستان کی بنیاد ہے۔ ظلم، جبر اور ناانصافی کے ذریعے آوازوں کو دبایا تو جا سکتا ہے، مگر اصولوں پر ڈٹ جانے والوں کے حوصلے نہیں توڑے جا سکتے۔ حق، جمہوریت اور آئین کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
#فسطائیت_بند_کرو
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
For four long years, the man who once led a nation with a dream of justice has been locked away — not by the will of the people, but by the power of the establishment.
They call it law, yet the world sees isolation, endless cases, and a silence forced upon a voice that refused to bow.
His health fades in a cell, his family waits outside closed doors, and still his name ignites hope in millions who refuse to forget.
You can imprison a leader, but you cannot imprison an idea that lives in the hearts of the people.
Four years of captivity have only made the great leader’s shadow larger.
#StopRiskingKhansLife
#فسطائیت_بند_کرو
#ڈٹ_گیا_سارا_خاندان
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
پاکستانیوں کو عمران خان جیسا لیڈر دوبارہ کبھی نہیں ملے گا۔۔
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
قوم کے بچوں کی خاطر، اپنے بچوں سے جدائی کر بیٹھا
1۔ اس نے قوم کے بچوں کی خاطر اپنے بچوں سے جدائی کی قربانی دے دی۔
2۔ اپنے بچوں سے دور رہہ کر، اس قوم کے بچوں کا مستقبل سنوارنا بہتر سمجھا
3۔ ایک باپ ہونے کے ناطے اس کا دل ہر روز روتا ہے، لیکن ایک لیڈر ہونے کے ناطے وہ ڈٹا ہوا ہے۔
4۔ اس نے اپنے بچوں کی مسکراہٹ قربان کی، تاکہ قوم کے بچوں کے چہرے پر مسکراہٹ آ سکے۔
5۔ دنیا میں ایسا لیڈر کہاں ملے گا، جو اپنے خون سے زیادہ قوم کے مستقبل کو پیار کرتا ہے۔
6۔ آج اس کے بچے اپنے باپ کے لیے ترس رہے ہیں، اور باپ اپنی قوم کے بچوں کے لیے جیل کاٹ رہا ہے۔
7۔ یہ قربانی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھی جائے گی۔
8۔ عمران خان، ہم تیری اس قربانی کو کبھی نہیں بھولیں گے، قوم کے بچے تجھے سلام کرتے ہیں۔
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
نہ حوصلے پست ہوں گے، نہ قدم پیچھے ہٹیں گے، منزل بیگناہ کی آزادی ہے اور کشمیری عوام پر مظالم کی بندش ہے
قوم کا عزم غیر متزلزل ہے، جدوجہد جاری رہے گی!
#فسطائیت_بند_کرو
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
🚨 فوری انسانی حقوق الرٹ
روبینہ خان نے عمران خان کی زندگی کو لاحق سنگین خطرات کے حوالے سے تشویش کا اظہار کر دیا ہے
عمران خان کی صحت اور حفاظت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے فوری طبی سہولیات شفافیت اور اہلِ خانہ و وکلا تک رسائی یقینی بنائی جائےان کی زندگی اور بنیادی حقوق کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے
@UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @hrw @HRCP87 @UNGeneva @ICJ_org
🚨 URGENT HUMAN RIGHTS ALERT: RUBINA KHAN WARNS OF GRAVE RISK TO IMRAN KHAN’S LIFE 🚨
“If he does not receive medical treatment now, if anything happens to him, it would amount to cold-blooded murder.”
In her statement, Rubina Khan raises the alarm over her brother’s health in Adiala Jail.
After seven months without access, Imran Khan’s lawyer finally met him on 2 November. His blood pressure was reportedly recorded at 192. His family is warning of the serious risks of prolonged isolation and demanding immediate medical intervention.
The family is demanding his immediate transfer to an independent hospital in Islamabad, access to his personal physician and proper medical care. There must be no further delay.
The international community and human rights organisations must urgently take notice.
@UNHumanRights @UN_SPExperts @amnesty @hrw @HRCP87 @UNGeneva @ICJ_org
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیات 141 تا 143
ان آیات سے حاصل ہونے والے بنیادی اسباق:
اور امتِ محمدیہ ﷺ کو بہترین امت قرار دینے کے ساتھ ایک عظیم ذمہ داری بھی سونپی گئی ہے کہ وہ حق، عدل، توحید اور دینِ اسلام کی گواہی دینے والی امت بنے۔..
8
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیات 141 تا 143
ان آیات سے حاصل ہونے والے بنیادی اسباق:
انسان اپنے اعمال کا خود جواب دہ ہے، اللہ تعالیٰ کے احکامات کے سامنے کامل اطاعت اختیار کرنا اہلِ ایمان کی پہچان ہے، تحویلِ قبلہ اطاعتِ رسول ﷺ کا ایک اہم امتحان تھا..
7
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 143
ترجمہ:
اور اللہ ایسا نہیں کہ تمہارے ایمان کو ضائع کر دے۔ بے شک اللہ لوگوں پر نہایت شفقت فرمانے والا، بڑا مہربان ہے۔..
6
#قافلہ_ادب
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
عمران خان سے ملاقات پر بیرسٹر سلمان صفدر کا بیان حلفی جمع🚨
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
اللہ پاک خان صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
بیرسٹر گوہر جو بھی آپ کو کمپرومائز کر کے خان صاحب کے لیے ریلف ملتا ہے لے لیں ہمیں ہماری خان کی زندگی عزیز ہے
@PTIofficial @SHABAZGIL
) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵ˣᵐᵃʳᵗ Qᵃᵈᵉᵉʳ ) ⃝ ⃝🩷 ⃝ ⃝🩵 retweeted
السلام علیکم
*ایام فاطمیہ سلام اللہ علیہا*
"انسان کی اصل پہچان اس کے کردار سے ہوتی هے، نہ کے لباس اور دولت سے۔"
*مولا علی علیہ السلام
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ
صبح بخیر
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں @PICES1214



















