❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہزاد اکبر نے مولانا کو ایکسپوز کردیا, مولانا صاحب زرداری کو بچانے کیلئے ماحول گرم کر رہے ہیں,!!!🔥🔥🛑
شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ اٹھائیسویں آئینی ترمیم کی سب سے زیادہ تکلیف آصف زرداری کو ہو رہی ہے ۔ آصف زرداری نے بھرپور کوشش کی کہ, کسی نہ کسی طریقے سے ن لیگ کے ساتھ مل کر اس ترمیم کو ملتوی کروا لیا جائے ۔ ان کی کوشش یہ تھی, کہ ترمیم کو آگے بڑھنے سے روکا جا سکے, یا کم از کم کچھ عرصے کے لیے پیچھے ڈال دیا جائے ۔
شہزاد اکبر کے مطابق آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان ایک ہی مٹی کے بنے ہوئے ہیں ۔ دونوں کی سوچ اور مفادات اس معاملے میں ملتے جلتے نظر آتے ہیں ۔ اس وقت مولانا فضل الرحمان جو ماحول سازی کر رہے ہیں, اور سیاسی سرگرمیاں دکھا رہے ہیں ۔ اس سے یہ شک پیدا ہوتا ہے کہ وہ دراصل آصف زرداری کے لیے وقت حاصل کر رہے ہیں ۔ مقصد یہ ہے, کہ اٹھائیسویں ترمیم کو فوری طور پر آگے بڑھنے سے روکا جا سکے, اور زرداری کو کچھ سانس لینے کی گنجائش مل جائے ۔🚨🚨
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ہمسایہ عرب ممالک GCC میں امریکہ کے اڈے ایران تباہ کر چکا ہے۔
جنگ کے اگلے مرحلے میں بحر ہند Indian Ocean میں امریکی فوجی اڈے تباہ کیے جائیں گے۔
یہ صرف ایران کا منصوبہ نہيں ہے۔ اس کے پیچھے ایک اور بڑی طاقت بھی ہے۔ جو چپکے سے معاونت کر رہی ہے۔
عرب ممالک میں سے اس طاقت نے سعودی عرب کے سیکورٹی چیف کو بلا کر یہ منصوبہ سمجھا دیا ہے۔ اور کہا ہے ایران سے تعاون کریں۔ تعاون کرنے کے علاوہ سعودیہ کے پاس کوئی چارہ نہیں ہے۔
متحدہ عرب امارات اپنی قسمت کا فیصلہ اسرائیل کے ساتھ دفاعی معاہدہ کر کے کر چکا ہے۔ بحرین، کویت اور قطر کے پاس کچھ وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ دیکھتے ہیں کدھر جاتے ہیں۔ ایران کے خلاف جانا تباہی ہوگا۔ عمان ایران کے ساتھ ہے۔ اس لئے ٹرمپ نے دھمکی دی تھی۔
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
پھڈا جاری ہے۔ شریف اپنے روحانی داماد عاصم منیر عرف مستری کی ڈائریکٹ سپورٹ میں اپنے لفافے لانچ کررہے ہیں جبکہ عاصم ملک کا کھیل بین الاقوامی اور سرکاری سطح پر کھیلا جارہا ہے۔
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
راولا کوٹ سے ایمرجنسی پیغام۔۔
یہاں پر فورسز کی طرف سے اپریشن کا اغاز کر دیا گیا ہے
اور کافی سارے لوگ زخمی ہو چکے ہیں۔۔
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عاصم منیر اور انکے ساتھی جنرلز عمران خان کی گھر کی خواتین کے ساتھ جو سلوک کر رہے ہیں کیا ان میں سے کسی کو شرم نہیں آرہی ؟ کیا کسی کور کمانڈر کو شرم نہیں آرہی ؟ جو لوگ بھی ان لوگوں کو جانتے ہیں وہ انھیں شرم دلائیں عاصم منیر کو سمجھائیں کہ یہ جو آپ خواتین کے ساتھ سلوک کر رہے ہیں اس سے فوج کا کور کمانڈرز کا پاکستان کا بطور سوسائیٹی امیج بہت خراب ہو رہا ہے ۔
ہم فوجی آفیسرز کو کہتے ہیں کہ آپ نے دشمنی کرنی ہے تو کچھ اپنی حدود و قیود تو رکھیں ۔ کچھ تو اپنے گرنے کا لیول رکھیں آپ تو بالکل ہی نیچے چلے گئے عمران خان کی بزرگ بہنوں کے ساتھ انکی بیوی کے ساتھ ۔ یہ جو کچھ آپ خواتین کے ساتھ کر رہے ہیں کیا اس پر آپکی مائیں بہنیں بیٹیاں شرم نہیں دلاتیں ؟ کیا آپکے گھروں میں مائیں بہنیں بیٹیاں نہیں ہے ؟ کیا آپکو سوسائیٹی میں موجود لوگ شرم نہیں دلاتے کل کو کوئی آپ ہی طرح کا یزید یہیں سب کچھ آپکے ساتھ بھی کر سکتا ہے ۔
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : شہباز گل کی عاصم منیر کو آفر,!!!🔥🛑
ڈیڑھ سال قبل عاصم منیر کے قریبی شخص نے ایک واسطے سے مجھے پیغام بھیجا تھا, کہ ان پر تنقید بند کر دو ۔ جو مانگتے ہو وہ مل جائے گا ۔
آج میں خود ایک شرط رکھتا ہوں ۔ کہ میں عاصم منیر کا نام لے کر کوئی تنقید نہیں کروں گا ۔
لیکن بدلے میں وہ عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کروا دیں, اور ان کا پورا علاج کروانے دیں ۔, شہباز گل 🔥🚨
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
یہ اتنا منحوس شکص ہے جو بھی اسکے ساتھ ملا مٹی ہوگیا شریفوں زرداریوں کی سیاست دفن کرنے کے بعد اگلے نے ٹرمپ کی سیاست بھی دفن کردی!
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
مڈٹرم انتخابات میں کامیابی کا اعلان کرتے ہوئے باراک اوباما نے جوش میں مائیک ہی پھینک دیا🔥🔥
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
میرے اندازے کے مطابق عمران خان کی رہائی کے انٹرنیشنل ماحول میں بہتری آئی ہے لیکن فیصلہ کن تبدیلی تب ہی آۓ گی جب انٹرنیشنل پریشر پاکستان کے اندر ملکی سیاسی عدم استحکام سڑکوں پر نظر آۓ اور اسٹبلشمنٹ کی اندرونی حساب کتاب ایک پوائنٹ پر جمع ہو جائیں جو کہ ہونے جا رہی ہیں منیرے مستری کی پالیسی وارا نہیں کھاتی یا یہ خود سمجھے یا اسے سمجھا دیا جائے
عادل راجہ
یہ ہائی بلڈ پریشر معمول کی بات نہیں، بلکہ قید تنہائی کا براہِ راست نتیجہ ہے۔ اگر انہیں جلد رہا نہ کیا گیا تو وہ اسی کوٹھڑی میں دم توڑ دیں گے۔ اور ان کا قاتل عاصم منیر ہو گا۔ قاسم خان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@Kasim_Khan_1999 #ImranKhan
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
عاصم منیر کی یتیمی دو آتشہ ہو گئی ہے 💥
امریکہ کے الیکشن میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ایک اتنا طاقتور صدر کی جماعت کا سفایا ہو جائے ۔
ٹرمپ کے الیکشن ہارنے کی چار وجوہات ہیں :
سب سے بڑی وجہ اکنامی ، دوسرا کاسٹ آف لیونگ کراسئیز جو لیڈر شپ کے غلط فیصلوں کی وجہ سے آتا ہے ۔ تیسری وجہ ہیلتھ کیئر کیونکہ اس نے آ کر اوباما والا ہیلتھ کئیر ختم کر دیا ۔اور چوتھی وجہ ایران جنگ ۔ جب آپ غیر ضروری جنگیں شروع کرتے ہیں تو پھر یہ سب چیزیں اسکے ساتھ جڑ جاتی ہیں ۔
عاصم منیر صاحب مکمل طور پر یتیم ہو گئے ہیں انھوں نے لابنگ میں اتنا پیسہ انوسٹ کیا، کرپٹو میں گھسے ، مائن اینڈ منرلز، عاصم منیر کے بچونگڑے نے اسلام آباد میں اسٹیو وٹکوف کو زمین دیکھانے لے گئے کہ ادھر آپ ہوٹل کیوں نہیں بناتے۔انھوں نے سوچا جو دوسال رہ گئے ہیں انکو لالچ دو ٹرمپ کو اپنے ساتھ جوڑے رکھو تاکہ فوجی اقتدار کو تحفظ مل سکے۔
ٹرمپ اب صدر تو ہو گا مگر بہت کمزور صدر ہو گا اسکے پاس مالیاتی خودمختاری نہیں ہو گی ۔امریکہ میں اندرونی طور پر اپنے لوگوں کے لیے جمہوریت بہت مضبوط ہے۔
ٹرمپ کے ہارنے کا ہم پر کیا اثر ہو گا ۔
عاصم منیر کا بلینک چیک ٹرمپ سے قربت تھی ۔
ڈیموکریٹس کا جھکاؤ انڈیا کے ساتھ رہا ہے ڈیموکریٹس ہمیشہ پاکستان میں جمہوریت کو اہمیت دیتے ہیں ریپبلکن کے دور میں فوج آگے آتی ہے اسلیے اب عاصم منیر کے ساتھ ٹک ٹک والا کام شروع ہو چکا ہے عاصم منیر کے پاس ذیادہ وقت نہیں ہے ۔
فوج کے اندر سے سوال اٹھ رہے ہیں ڈیلیوری کیا ہے سعودیہ دوحہ قطر میں فوجی گارڈ لگا دیے ہیں یہ کافی نہیں ہیں ۔آپکی ٹرمپ کے ساتھ یاری میں ہم سفر کر رہے ہیں چائنا ہم سے سوال کر رہا ہے کہ جو چائنیز ٹیکنالوجی پاکستان کے دفاعی اداروں کے پاس ہے آپ نے کتنا امریکہ کے ساتھ شئیر کیا ہے چائینیز خوش نہیں ہیں جسطرح امریکی پاکستان میں دندناتے پھرتے ہیں اب سوال اٹھ رہے ہیں کیا پاکستان میں کوئی ڈالر آیا ہے کیا کوئی ہمارا ایسا دفاعی اتحاد ہوا ہے جہاں پر ہمارے لیے کوئی گولی کھائے گا ؟ سب سے بڑا سوال اکنامی لاسٹ آف لیونگ اور ہیلتھ ہمارا بھئ مسئلہ ہے اور پھر افغانستان کے ساتھ تنازعہ جس میں ہم عاصم منیر کی وجہ سے سینڈوچ بن گئے ہیں افغانستان کا مسئلہ دو دن میں بات چیت سے ہل ہو سکتا ہے، مگر ہم نے ٹرمپ کی یاری میں نہیں کیا اب ٹرمپ تو چلا اب آپکا کیا بنے گا آپ تو یتیم ہو گئے ہیں ۔
جو ہمارے دوست کہتے ہیں کہ ہم نے مزاحمت نہیں کرنی مفاہمت کرنی ہے وہ ذرا نظر اٹھا کر دیکھیں ایک طرف امریکہ اسکی طاقت دوسری طرف کارنر ہوا ایران لیکن اس نے مزاحمت کی جسکے بعد ایران میں رجیم چینج کا خواب دیکھنے والے اپنی رجیم چینج کروا بیٹھے ۔
آج اس کی مماثلت تحریک انصاف کے ساتھ دیکھیں آج یہ ہاتھ میں تسبیح اٹھا کر کہتے ہیں ہم نے اداروان سے مفاہمت کرنی ہے مزاحمت نہیں کرنی ۔ اب آپ دیکھیں مزاحمت کرنے والے ہی کامیاب ہوتے ہیں ۔شہزاد اکبر
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨🚨یہ ٹھٹھہ شہر کی ویڈیو ہے اور غالباً مرکزی بازار ہے۔ سڑکوں کی حالت دیکھیں، 18 سال حکمرانی کے بعد یہ حال ہے۔
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨 بریکنگ نیوز
33 ممالک نے شہریوں کے لیے ہنگامی وارننگ جاری کر دی
اطلاعات کے مطابق، 33 ممالک نے اپنے شہریوں کو ہنگامی حالات کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔
خبردار! کسی بڑے واقعے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، تاہم اس کی نوعیت ابھی واضح نہیں
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
🚨🚨 بریکینگ نیوز : مریم کی سی سی ڈی نے ایک اور بندہ مار دیا ۔!!!🛑
ایک بندہ جو عدالت میں چیخ چیخ کر کہتا رہا, کہ یہ مجھے مار دیں گے ۔ یہ پولیس والے مجھے مار دیں گے ۔ اس کے باوجود, اس کے یہ کہنے کے بعد ویڈیو سامنے آنے پر دیدہ دلیری تو دیکھیں, اسے مار دیا ۔
کتنے لوگوں کو یہ سی سی ڈی والے مار چکے ہیں ۔ اب کہتے ہیں کہ ہم اسے ریکوری کے لیے لے جا رہے تھے ۔ شہباز گل !🚨
❦❧❦❧❦❧ 𝕊𝕙𝕖𝕚𝕜𝕙 𝔾 ℙ𝕋𝕀 💯 ❦❧❦❧❦❦❧ⁱᴾⁱᵃⁿ retweeted
ظلم دیکھی جا اور شرمتا جا یہ حال کر دیا زہنی مریض نے ملک کا اب سرئے عام لوگ اٹھائے جا رہے ھین اور پیسے پکڑ کر مار رہے ھین

















