Raja Kamran retweeted
شبر زیدی بعض اوقات لا یعنی باتیں بھی کر جاتا ہے مگر یہ بات اسکی 16 آنے درست ہے کہ پنجاب ناکام ترین صوبہ ہے ۔۔۔۔جو کسی پروڈکٹیوٹی کا حامل نہیں ۔۔۔یہ فقط شوبازی سے ترقی یافتہ دکھتا ہے۔۔۔پنجاب کی واحد انکم سورس ایگریکلچرل تھا جو اس نا اہل حکومت نے تباہ کر دیا۔۔۔اندازہ کریں باقی صوبوں کو گندم فراہم کرنے والا صوبہ گندم کی کمی کا شکار ہے۔۔۔وائٹ گولڈ (کپاس) جو جنوبی پنجاب کی پہچان تھی اسے باقاعدہ پلاننگ کے تحت تباہ کیا گیا ۔۔۔
جنوبی پنجاب جو کاٹن بیلٹ تھا کو سیاسی اثر و رسوخ کے تحت شوگر کین بیلٹ میں تبدیل کیا گیا۔کپاس کے علاقوں میں شوگر ملیں لگانے کی اجازت دی گئی ۔۔کپاس کاشت کی حوصلہ شکنی کی گئی ۔۔
پاکستان کی کپاس کی کل پیداوار جو کبھی 1 کروڑ 40 لاکھ بیلز تک پہنچ چکی تھی حالیہ سالوں میں گر کر تقریباً 40 سے 50 لاکھ بیلز تک رہ گئی ہے۔۔۔ہم کپاس برامد کرتے تھے اب نیم مردہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو چلانے کے لیے ہر سال اربوں ڈالر کی کپاس درآمد کرنے پر مجبور ہے۔۔
انکی ترجیحات کا اندازہ لگائیں کہ کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ ملتان کو سرے سے ختم کیا جارہا ہے۔۔
پنجاب جو پورے ملک کا پیٹ پالنے کا دعویدار تھا۔۔۔حالیہ حکوم کی ناقص پالیسیوں مارکیٹ کی بدانتظامی اور گندم اسکینڈلز کی وجہ سے خود بحران کا شکار ہے۔۔۔۔پنجاب میں پہلی بار گندم کی شارٹیج دیکھی جارہی ہے ۔۔۔حکومت کی طرف سے کسانوں سے سرکاری ریٹ پر گندم نہ خریدنے کے فیصلے نے کسانوں کو مالی نقصان پہنچایا جس سے مجبور ہو کر کئی کسانوں نے گندم کاشت کرنا ہی چھوڑ دی یا کم کر دی۔۔۔جسکا نتیجہ سامنے ہے۔۔
کھادوں کی بلیک مارکیٹنگ، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے،مہنگی بجلی اور جعلی بیجوں کی وجہ سے فی ایکڑ پیداواری لاگت بڑھ گئی اور منافع ختم ہو گیا۔۔رہی سہی کسر حکومتی خریداری پالیسی نے نکال دی۔۔
پنجاب کا زیادہ تر بجٹ سڑکوں، میٹرو اور نمائشی منصوبوں انفراسٹرکچر پر لگایا گیا جبکہ زراعت اور لائیو اسٹاک جیسے حقیقی پیداواری شعبوں کی جدید خطوط پر تحقیق کے لیے فنڈز نہ ہونے کے برابر رکھے گئے۔۔۔
پنجاب کی معیشت کا دارومدار زراعت پر تھا، لیکن کپاس کی فصل کو گنے سے بدلنے اور گندم کے کسانوں کو ریلیف نہ دینے کی وجہ سے یہ صوبہ اپنی معاشی خودمختاری کھو چکا ہے
اور اب
پنجاب صرف "کنزیومر مارکیٹ" بن کر رہ گیا ہے۔
Raja Kamran retweeted
توشہ خانہ کے قوانین کے مطابق گھڑی لینے والا جیل کی چکی میں پِس رہا ہے جبکہ توشہ خانہ قوانین کو پیروں تلے روند کر توشہ خانہ سےBMWچوری کرنےوالاخاندان آزاد گھوم رہاہے۔یہ ہےاس ملک میں احتساب کی اوقات۔90 میں گاڑی چوری ہوئی 2008 میں اندراج ہوا
یہ نہ چلائیں پلیز، کی کا ریکوئسٹ کرتے ہوئے
Raja Kamran retweeted
This little girl, barely out of childhood, left her soaked tent under freezing rain and biting cold, carrying a water gallon heavier than her fragile body.
If you see this video, put a dot to break the algorithm.
UK ILR Now in 3, 5, 7, 9, 10 years! | Shabana Mahmood's new law 🚨🇬🇧 youtu.be/JUY6Mwnewc0?si=DyHH… via @YouTube
Raja Kamran retweeted
میرا اکاؤنٹ شاید رپورٹ ہو رہا ہے کیونکہ میری ریچ بہت کم ہو گئ ہے ۔۔ آپ سب احباب کی مدد کی ضرورت ہے پلیز
شکریہ
UK Se Australia Shift Hone Ka Legal Tareeqa | Student Visa 2025 youtu.be/kbvxm_Rf_tY?si=uGKd… via @YouTube
Spain Immigration Q & A 2025 | آپ کے سوال اور ان کے جواب youtu.be/7iuq_o1IiPc?si=fiZ6… via @YouTube
Raja Kamran retweeted
Replying to @ActuallyNewsX @Kahlissee
When Spain stands against Evil Genocidal Criminals, The WHOLE World stands with Spain.







