Ashiq Ali (@50Ali_) header
Ashiq Ali (@50Ali_) profile picture

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ MJ PRIME BUILDERS

Nowshera, Pakistan
Joined May 2020
فرمانِ نبوی ﷺ: "آپس میں حسد نہ کرو، ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو، قطع تعلق نہ کرو اور اللہ کے بندے بھائی بھائی بن کر رہو۔" (صحیح بخاری و مسلم)
1
2
45
ادب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے علم نہیں -کیونکہ - علم تو شیطان کے پاس بھی تھا مگر اَدب نہیں تھا.
1
55
ہزار غلطیوں کے بعد بھی آپ اپنے آپ سے اتنا پیار کرتے ہو تو پھر کیوں کسی کی ایک غلطی پہ اس سے اتنی نفرت کرتے ہو
1
78
مشکل تو یہ ہے کہ ہمیں پیٹھ پیچھے بولنے والا با اخلاق اور منہ پر بولنے والا بد تمیز لگتا ہے
1
63
بات صرف عزت کی ہوتی ہیں ورنہ جو سن سکتا ہے وہ سنا بھی سکتا ہے
2
50
صبح بخیر زندگی یا اللہ جب میں مایوس ہو جاؤں تو میری مدد فرما کیونکہ میری زندگی کے بارے میں تیرے فیصلے میری خواہشوں سے بہتر ہیں آمین ثم آمین
1
14
"زندگی ایک رات کی طرح ہے جس میں ناجانے کتنے خواب ہیں اس لیے کبھی اداس نہ ہونا .جو مل جائے وہ اپنا جو ٹوٹ جائے وہ سپنا.
1
24
رات کٹتی رہی آنکھوں میں یہ دل آرزو کرتا رہا کوئی بے صبر روتا رہا کوئی بے خبر سوتا رہا
1
105
وابستہ ہیں میری زندگی کے رابطے جن سے اےاللہ ان کو اپنی رحمتوں سے سدا خوش رکھنا۔۔۔آمین
1
80
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے آپ کی تمام پریشانیاں دور فرمائے، اور آپ کی زندگی کو صحت، خوشی اور امن سے بھر دے۔آمین السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💞
1
1
3
47
عمر کہتی ہے اب سنجیدہ ہوا جائے دل کہتا ہے کچھ نادانیاں اور سہی 💖 #highlight #everyoneシ゚ #followers #سنجیدہ #نادانیاں #عمر #دل
2
42
اللّٰہ رب العزت! آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو ہمیشہ کامل صحت، تندرستی اور لمبی زندگی عطا کرے۔
2
17
باغِ بہشت سے مجھے اذنِ سفر دیا تھا کیوں کارِ جہاں دراز ہے، اب میرا انتظار کر
2
96
آفاق کی منزل سے گیا کون سلامت اسباب لٹا راہ میں یاں ہر سفری کا
1
71
اپنے ماضی کے تصور سے ہراساں ہوں میں اپنے گُزرے ہوئے ایام سے نفرت ہے مجھے
2
95
اللہ پاک آپ کے دل کی ہر نیک اور جائز خواہش کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ صبح بخیر زندگی 🤍
1
2
28