Nadeem Akram (@5N125) header
Nadeem Akram (@5N125) profile picture
Joined April 2013
Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)Photo by Nadeem Akram (@5N125)
چہروں کے اطمینان سے حلال و حرام کا فرق پتہ چلتا ہے۔ ہمیشہ حلال کمانے کی کوشش کریں ۔
26
47
2
147
Nadeem Akram retweeted
Blood Pressure at 192 is a serious health emergency. Imran Khan must be shifted to Shifa International Hospital immediately for independent medical checkup and he must be allowed to meet people. #ShiftImranKhantoHospital
41
1,530
19
2,722
13,218
Nadeem Akram retweeted
Great documentary on @Dr_YasminRashid by Raftar. Iron Lady for a reason! What a national hero she is. Gratitude to her and the whole family for the sacrifices she endured for the country.
10
596
5
1,678
10,586
Nadeem Akram retweeted
بچپن سے یہ نعرہ سنتے آرہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کس منہ سے کشمیری بھائیوں سے یہ نعرے کی گزارش کریں گے اب؟ ”میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن“ والی لائن کی بھی کوئی حیثیت نہیں چھوڑی عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔ قتل عام بند کریں- یہ سب پاکستان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے!
35
1,019
14
2,347
17,291
Nadeem Akram retweeted
آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ ایوانِ صدر میں بیٹھتا ہے ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بن جاتے ہیں ۔ جو آپ کو گالیاں دیتا ہے ، وہ وزیرِ دفاع بن جاتے ہیں۔ اور جو کہتا ہے کہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے، آج وہ معتوب ہیں اور وہ ملک میں جلسہ نہیں کر سکتے ، اجتماع نہیں کر سکتے۔ مولانا فضل الرحمان
11
193
1
809
12,930
Nadeem Akram retweeted
معز جعفری 🔥🔥 قاضی فائز کو پاور نے نہیں اسکی نفرت نے کرپٹ کیا اس نے اہک جماعت سے اسکا نشان چھینا اور پوری سہولت کاری کی تحریک انصاف کو کچلنے میں ۔ فیصل واوڈا نے تو اسکے صرف بننے سے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کی PTI کے پاس بلے کا نشان نہیں ہوگا اور قاضی نے وہی کیا تو اسکا کیا مطلب لیا جائے؟؟ ایک وقت آئے گا لندن پلان سامنے آئے گا جس میں PTI اور عمران خان کو ختم کرنے کا فیصلہ ہوا۔ قاضی تو اب عوام میں جانے کے قابل نہیں ہے اسلام آباد کے 6 ججز نے خط لکھا تو انکا ساتھ دینے کی بجائے الٹا انہی لو کٹہرے میں کھڑا کردیا
10
517
6
1,434
30,373
Nadeem Akram retweeted
عمران خان صاحب کی صحت سیاست سے ہٹ کر ایک انسانی معاملہ ہے۔ عمران خان بطور قومی ہیرو پاکستانی قوم کے دلوں میں بستے ہیں۔عمران خان صاحب کے بلڈ پریشر کا 192 تک جانا انتہائی خطرناک ہے۔ تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ خان صاحب کی صحت کیلئے آواز بلند کریں۔ سپریم کورٹ کے 18 اگست کے حکم پر فی الفور عمل کیا جائے۔ ان کے ذاتی معالجین کو ان تک رسائی دی جائے اور انکے تمام ٹیسٹ ایسی لیبارٹری سے کروائے جائیں جس پر خان صاحب اور ان کے خاندان کو اعتبار ہو۔
162
2,417
43
5,843
64,963
Nadeem Akram retweeted
علامہ راجہ ناصر عباس نے اب سہی لائن پکڑی ہے، موجودہ صورتحال کا ذمے دار دبے الفاظ میں اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ کو ٹھہرا دیا۔ کہا کہ وہ لوگ زمے دار ہیں جنہوں نے 2024 میں انتخابی نشان چھینا، پھر الیکشن لوٹ لیا، اس کے بعد جو لوگ اسمبلی پہنچے انہیں نا اہل کرنا شروع کر دیا، اور مخصوص نشستیں بھی چھین لی گئیں۔
1
431
1
901
5,184
Nadeem Akram retweeted
They jailed a playwright for defending people who had been jailed unjustly. Václav Havel helped found a small group of Czechoslovak citizens who did one thing: document political trials. In 1979, the communist regime arrested him for it and sentenced him to four and a half years for subversion. He was sent to a labour camp, fell ill and was moved to a prison hospital, and his requests for release were refused. He refused to ask the regime for a pardon. When he developed pneumonia in 1983, the regime finally suspended his sentence on health grounds. He walked out under police surveillance and went straight back to work. They arrested him again and jailed him again. He kept going. In 1989, the country rose. Havel helped lead the movement that negotiated the communists out of power, and the man they had jailed as a subversive was elected president. Even Czechoslovakia's communist regime released a prisoner whose health had broken down. My mother, @DrUzma_KhanPK, has a replaced heart valve and rising blood pressure in Kot Lakhpat Jail, and she has not been allowed to see her cardiologist. Her brother, @ImranKhanPTI, is in solitary confinement, and his blood pressure has reached 192. He needs to see his doctor immediately. Prison, illness and surveillance did not stop Havel. They will not stop this movement either. #FreeImranAndFamily
16
797
8
1,413
9,013
Nadeem Akram retweeted
دن 48۔ 24 گھنٹے پہلے میرے خاندان نے خبردار کیا تھا۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے، کوٹ لکھپت جیل میں ان کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے، اور انہیں کوئی علاج نہیں دیا جا رہا۔ تب سے اب تک نہ جیل کی طرف سے کوئی اطلاع، نہ حکام کی طرف سے کوئی جواب، اور نہ ہی کوئی ماہرِ امراضِ قلب۔ میری والدہ اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK، جن کی عمریں تقریباً 70 سال ہیں، 48 دن سے ایک نظربندی قانون کے تحت بغیر کسی الزام کے قید ہیں۔ ان کے بھائی @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں اور ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ چکا ہے۔ ریاست نے انہیں قید کر رکھا ہے۔ ان کی صحت کی ذمہ دار بھی ریاست ہے۔ انہیں ان کے ماہرِ امراضِ قلب سے ملنے دیں۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔ #FreeImranAndFamily
27
1,280
20
2,337
15,379
Nadeem Akram retweeted
وفاقی غیر آئینی عدالت کا ایک سال اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ کس طرح عدالتی آزادی کا گلا گھونٹ کر قانون کی بالادستی کو دفن کیا گیا ہے۔ جہاں عدلیہ کا کام آئین کا تحفظ اور عوام کو انصاف فراہم کرنا تھا، وہاں یہ ادارہ اب محض حکومتی احکامات کی تعمیل اور انتقامی کارروائیوں کا آلہ کار بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ سے مقدمات کو غیر آئینی عدالتوں میں منتقل کرنا اور من مانے فیصلے لینا موجودہ قابض رجیم کے عدالتی نظام کا مکروہ چہرہ بے نقاب کرتا ہے۔ #StopRiskingKhansLife
13
421
4
878
7,223
Nadeem Akram retweeted
”تحریک انصاف کے ساتھ گزشتہ 4 سال کے دوران جو ظلم ہوا، ملکی تاریخ میں شاید کسی سیاسی جماعت کے ساتھ ایسا ہوا ہو۔ آرٹیکل 199 کے تحت ایک عام شہری عدالت سے انصاف لینے جا سکتا ہے کہ میرے پاس عدالت کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں۔ لیکن وفاقی آئینی عدالت کی طرف سے پشاور ہائی کورٹ کو ایم پی او کے تحت رٹ پٹیشنز سننے سے روک دیا گیا ہے۔ عجیب بات لگتی ہے کہ ایک آئینی ادارے کو دوسرے آئینی ادارے نے فنکشن کرنے سے روک دیا ہے۔“ حبیب اکرم #StopRiskingKhansLife
6
632
4
1,576
14,634
لیڈر اور ٹک ٹاکر میں فرق جان کر جیو!!!
96
1,928
22
5,986
73,025
Nadeem Akram retweeted
انصاف کا قتل! چار کروڑ عوام کے پاس اپنے ہی صوبے میں انصاف کے حصول کے لیے کوئی فورم موجود نہیں۔ اب عسکری گورنر راج کے تحت سیکیورٹی اداروں کو جبری گمشدگیوں اور ریاستی تشدد کے کھلے اختیارات دے دیے گئے ہیں۔ خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی اور گورنر راج کیخلاف رٹ درخواستوں کو پشاور ہائی کورٹ نے سننے سے انکار کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی، بابر سلیم سواتی، جنید اکبر، صوبائی وزرأ، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی، یوتھ ونگ اور ISF کے ممبران سمیت پشاور اور خیبر پختونخوا سے اغوا ہونے والے سیاسی کارکنان کی درخواستوں پر بھی مزید کاروائی روک دی گئی۔ ایم پی او کے تحت گرفتار سینکڑوں کارکنان کے کیسز بھی نہیں سنے جائیں گے پشاور ہائیُکورٹ کے ایک انتظامی ھدایت نامے کے مطابق عسکری آئینی عدالت کے حکم کے عین مطابق 12 اکتوبر اور اس کے بعد دائر کردہ درخواستوں کو سماعت کے لئیے مقرر نہیں کیا جائیگا اور نئی درخواستوں کو وصول بھی نہیں کیا جائیگا۔ ایم پی او کے تحت سینکڑوں پی ٹی آئی کے کارکنوں کی گرفتاری کے خلاف پشاور ہائی کورٹ کی دی گئی انصاف کو وفاقی عسکری آئینی عدالت نے معطل کرنے کے بعد پشاور ہائی کورٹ کو مزید اور ۱۲ اکتوبر کے بعد دائر کردہ رٹ درخواستوں پر کاروائی روکنے اور نئی درخواستوں کو وصول نہ کرنے کا جو حکم جاری کیا تھا اس پر عمل درآمد شروع ہو گیا۔ خیبر پختون خواہ کے ۴ کروڑ عوام کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم کر دیا گیا۔ اب پشاور ہائی کورٹ محض ضلعی عدالتوں کے فیصلوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کریگی۔
22
444
1
1,060
11,617
ایک ہی گھر میں 2 وزیراعظم رہتے ہیں جو 5 بار وزیراعظم بنے ۔ ایک ہی گھر میں 4 وزیراعلی رہتے ہیں جو 6 بار وزیراعلی بنے۔ گٹر خاندان 46 سال سے حکومت میں ہے ۔ ملک کی تباہی کا ذمہ دار کوئی اور کیسے ہو سکتا ہے؟
22
671
6
2,413
22,517
Nadeem Akram retweeted
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق مینیجر اور گیانا ڈیفنس فورس کے سابق چیف آف اسٹاف میجر جنرل نارمن میک لین نے عالمی برادری اور بالخصوص بین الاقوامی کرکٹ برادری سے اپنی دوسری پرخلوص اپیل جاری کی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر کے کرکٹ لیجنڈز، کھلاڑیوں، عہدیداران اور انتظامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور لیجنڈری کرکٹ کپتان عمران خان کی رہائی کے لیے اپنی آواز بلند کرتے رہیں۔ #ReleaseImranKhan
22
1,387
6
3,349
21,810
Nadeem Akram retweeted
ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے تھری MPO کے تحت گرفتار کارکنوں کے کیسوں کو سننے سے انکار کردیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی/بابر سلیم سواتی بازیابی کیس کو بھی ایک طرف رکھ دیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے گورنرراج/ایمرجنسی نفاذ پر بھی اپنے دروازے بند کر لئیے اور ماشاءاللہ اس سب کے پیچھے وفاقی آئینی عدالت۔۔۔ ماشاءاللہ ہم غریبوں کے ٹیکسوں پر موجیں کرتی عدلیہ۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
27
760
5
2,584
34,852
Nadeem Akram retweeted
عمران خان کا مریم نواز سے موازنہ بنتا ہی نہیں لیکن پھر بھی اس تماش بین اور ویلی قوم کو فرق یاد دلانے کے لیے یہ وڈیو پوسٹ کر رہا ہوں کہ ایک حقیقی لیڈر اور مسلط کردہ ٹک ٹاکر میں فرق کیا ہوتا ہے۔
41
908
10
2,751
31,200
Nadeem Akram retweeted
پاکستانی میڈیا، ادارے اور بالخصوص عاصم منیر بتائے کہ یہ جو کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے اس کا زمہ دار کون ہے؟ اس خون کا حساب شہباز شریف دے گا یا عاصم منیر؟ ابھی تک پاکستانی فورسز 125 سے زائد نوجوانوں کو شہید کر چکی ہیں، لاپتہ افراد اور عقوبت خانوں میں قید کشمیریوں کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے وہ بھارتی جیلوں سے بھی بدترین ہے۔ عمر نذیر کشمیری #RightsMovementAJK #KashmirUnderFascism
39
2,374
21
6,296
53,696
Nadeem Akram retweeted
ہیلو جی ۔۔ لڑائی مقبوضہ کشمیر میں لڑنی تھی ، اپنے کشمیر میں نہیں!🙏
82
929
17
4,413
25,709
Nadeem Akram retweeted
راولاکوٹ بدترین فائرنگ کی زد میں، پاکستانی فورسز کا ذہنی مریض کی قیادت میں نہتے کشمیریوں پر وحشیانہ حملہ!
52
1,882
14
4,735
49,794