خاموش لوگ (@640jutt) header
خاموش لوگ (@640jutt) profile picture

🇵🇰

Galaxy
Joined December 2018
Photo by خاموش لوگ (@640jutt)Photo by خاموش لوگ (@640jutt)Photo by خاموش لوگ (@640jutt)Photo by خاموش لوگ (@640jutt)Photo by خاموش لوگ (@640jutt)Photo by خاموش لوگ (@640jutt)Photo by خاموش لوگ (@640jutt)Photo by خاموش لوگ (@640jutt)Photo by خاموش لوگ (@640jutt)Photo by خاموش لوگ (@640jutt)
خاموش لوگ retweeted
آج ptiلاہور کے 8 ورکرز 3mpo میں کوٹ لکھپت جیل سے رہا ہوئے۔ 1.رانا منیر 2.فیصل رضا 3.ملک اسد 4.شاہد خان 5.امان اللہ بھٹی 6.شہزاد اختر 7.سبحان منور 8.رضوان علی دو نام کینسل کر دئے جن میں زاہد اور عثمان تھے۔ گزشتہ دن 7 ورکرز رہا ہوئے تھے۔جنکے نام یہ ہیں۔ 1.شمشاد مسیح 2.ملک شہباز 3.ارشد خان 4.حسنین 5.عمران 6.ناصر محمود 7.نوید پہلے دن بھی 8لوگ رہا ہوئے۔اسطرح اب تک23 لوگ رہا ہو گئے بقایا 25 لوگ رہ گئے۔اس میں FIR والے شامل نہ ہیں۔جو کہ1.تقی رضا خان2.حاجی فیاض3.غلام مئی الدین دیوان4.چوہدری شبیر گجر۔5۔میاں اویس انجم 6۔سعید لودھی۔7.حماد اظہر8.علی اصغر9.ظپیر فوجی @salmanAraja @PTIofficial @SHABAZGIL @ImranRiazKhan
2
35
102
1,010
خاموش لوگ retweeted
پی ٹی آئی لاہور کے3 mpo کے گرفتار ورکرز سے لئے جانے والا بیان حلفی کا پیٹرن جو ڈی سی لاہور وصولی کر رہا ہے @PTIofficial @salmanAraja @SHABAZGIL
4
81
228
6,284
خاموش لوگ retweeted
ایڈوولیٿ شرجیل خان نیازی کو ناجائز جیل کاٹتے آج 24 دن ہو گئے۔ پاکستان کا عدالتی نظام انصاف فراہم کرنے کی سکت کھو چکا ہے۔ #ReleaseSharjeelNiazi @SHARJEELKNIAZI
1
66
7
149
3,794
خاموش لوگ retweeted
آج چوہدری شبیر گجر کو 96/23 مقدمہ میں اے ٹی سی کورٹ لاہور میں پیش کیا گیا۔ اس سے قبل اے ٹی سی کورٹ کی جانب سے 30 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا گیا تھا اور آج بدقسمتی سے غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر مزید 6 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا گیا۔ عدالت ریمانڈ کے معیار، رہنمائی، ہدایات اور جسمانی ریمانڈ پر رپورٹ شدہ فیصلوں کو سمجھنے میں ناکام رہی اور بغیر سوچے سمجھے ریمانڈ دیتی رہی۔ ملزم کو جناح ہاؤس کیس میں تقریباً چار سال بعد ملوث کیا گیا اور شناخت کی پریڈ کے بعد انہیں دفعہ 54 کے تحت گرفتار کرنے سے پہلے اس کیس میں صرف اور صرف ملزم چوہدری شبیر گجر کی سیاسی انتقام گیری کی وجہ سے جھوٹا ملوث کیا گیا۔ ہم عدلیہ کو متحرک کرنے کیناکام کوشش کر رہے ہیں تاکہ عوام کو انصاف فراہم کیا جا سکے اور قانون کے مطابق عمل کیا جا سکے۔
12
43
738
خاموش لوگ retweeted
آج اے ٹی سی (دہشت گردی) عدالت لاہورمیں 70 سالہ ظہیر فوجی کو شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر پیش کیا جانا تھا۔ تاہم، شناخت پریڈ مکمل نہیں ہو سکی، جس کے بعد شناخت پریڈ کے عمل کو پورا کرنے کے لیے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی اور سماعت ملتوی کر دی گئی۔ ​یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ انہیں مبینہ طور پر اغوا کیا گیا اور وہ تقریباً ایک ماہ تک نامعلوم مقام پر رہے، جس کے بعد انہیں تھانہ ہربنس پورہ کے حوالے کر دیا گیا۔ بعد ازاں، انہیں تھانہ سرور روڈ کے مقدمہ96/23 (9 مئی 2023 جناح ہاؤس کیس) میں جھوٹا ملوث کر دیا گیا۔ پولیس کے اس غیر قانونی اور غیر آئینی اقدام کو غیر قانونی قرار دیا جانا عدالت کی زمہ داری تھی لیکن عدلیہ انصاف کے مطابق فیصلہ دینے میں نااکام نظر آتی ہے۔ptiسے جڑے پر شخص کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے عوام کے ٹیکس کے پیسے سے حاصل وسائل کو غیر قانونی طور پر سیاسی انتقام کے لئے استعمال کیا جانا جرم ہے @ImranRiazKhan @salmanAraja @SHABAZGIL @PTIofficial
22
1
60
833
خاموش لوگ retweeted
آجATC لاہور میں میاں اویس انجم، حاجی فیاض، سعید لودھی کو مقدمہ 96/23 میں پیش کیا گیا۔حاجی فیاض اور سعید لودھی پہلے جیوڈیشل ہو چکے ہیں اب انکو جیوڈیشل التواء 3 نومبر تک دیا گیا علی اصغر کو تھری ایم پی او (3 MPO) کے تحت رہائی کے بعد جھوٹے مقدمے میں پھنسایا گیا اور انہیں ایف آئی آر نمبر 97/23 میں شناخت پریڈ نہ ہونے کی وجہ سے عدالت نہ پیش کیا گیا اور عدالت نے نے 24 اکتوبر تک عدالتی التواء منظور کیا۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کو یہ حکم بھی دیا کہ وہ علی اصغر (جو کہ ایل ایل بی چوتھے سال کے طالب علم ہیں) کے 21 اور 23 اکتوبر تاریخ کو ہونے والے امتحانات میں ان کی شرکت کو یقینی بنائیں۔ میاں وسیم انجم کا 11 دن کاجسمانی ریمانڈ انسدادِ دہشت گردی (ATC) کورٹ کے جج کی طرف سے غیر قانونی طور پر منظور کیا گیا۔ ان کو تقریباً 4 سال کے بعد جھوٹے مقدمہ میں ملوث کیا گیاجب انہیں ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا۔ انہیں صرف تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ کی کال کی وجہ سے اس معاملے میں گھسیٹا گیا ہے تحریکِ انصاف کے تمام کارکنوں کو باقاعدہ ہدف بنایا جا رہا ہے اور انہیں 9 مئی کے جھوٹے اور دہشت گردی کے من گھڑت مقدمات میں ملوث کیا جا رہا ہے۔ المیہ یہ ہے کہ عدلیہ قانون کے مطابق اپنا کردار ادا نہیں کر رہی اور لوگوں کو انصاف نہیں دے رہی۔ @ImranKhanPTI @salmanAraja @ARYSabirShakir @ImranRiazKhan @SdqJaan @SHABAZGIL @ShakirAwan88 @PTIofficial
16
46
607
خاموش لوگ retweeted
"آج لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت (ATC) میں چوہدری شبیر گجر کو مقدمہ 96/23 میں 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پیش کیا گیا۔ پولیس کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی اور بدقسمتی سے عدالت نے مزید 9 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اس کیس میں جس میں مقدمہ کے ہونے چار سال بعد دوبارہ سے ptiکے لوگوں کو ناجائز طور پر ملوث کیا جا رہا۔ اسی طرح شاہد علی کو شناخت پریڈ کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا۔ یہ نہایت حیران کن اور افسوسناک بات ہے کہ انہیں پہلے شناخت پریڈ کے لیے جوڈیشل کسٹڈی میں بھیجا گیا تھا، اور کل 13 گواہوں میں سے صرف ایک گواہ نے انہیں پہچانا۔ اس کے باوجود اے ٹی سی کے ڈیوٹی ایڈمن جج نے ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے بجائے مزید 8 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ صرف ایک گواہ کی شناخت کی بنیاد پر جسمانی ریمانڈ دینا نہ انصاف ہے، نہ شفافیت اور نہ ہی اعلی عدلیہ کے فیصلوں کے مطابق ہے۔ یہ تمام اقدامات اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کو انتظامیہ کی جانب سے خاص طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے اور عدلیہ بھی اانصاف کے تقاضے پورے نہ کر رہی ہے۔ @SHABAZGIL @PTIofficial
1
169
2
427
8,223
انقلاب صبح کی کچھ کم نہیں یہ بھی دلیل پتھروں کو دے رہے ہیں آئنے کھل کر جواب لاہور سے اغواہ کر کے ناجائز جیل میں قید ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو 9 دن اور ارم زاہرہ کو چار دن ہو گئے۔ جن کا جرم صرف حق بولنا اور حق کے ساتھ کھڑے ہونا ہے۔ #ReleaseIramZahra #ReleaseSharjeelNiazi – at Bahrain
8
12
347
خاموش لوگ retweeted
لاہور سے ارم زاہرہ اور اسکے گھر والوں کو پولیس اغواہ کر کے نا معلوم مقام پر لے گئے۔ مریم نواز اور اسکے ہینڈلرز پاگل پن کی حدیں پار کر چکے ہیں
9
454
2
1,456
9,314
خاموش لوگ retweeted
ارم زہرا اس لیے گرفتار ہوئیں کہ انہوں نے پنجاب کی تنظیمی پالیسی ’’سب محفوظ رہیں‘‘ سے انحراف کیا۔ یہ پالیسی لانگ مارچ شروع ہونے سے ایک ماہ پہلے سے لے کر آج تک جاری ہے۔ شاید پارٹی سب کو اس لیے محفوظ رکھنا چاہتی ہے کہ کل ان سے کوئی بڑا کام کروانا ہے!
🤖 Made with AI
20
602
5
1,041
9,046
جعلی فارم 47 پر بننے والی مینڈیٹ چور حکومت کی ایماء پر پنجاب پولیس کی فسطائیت عروج پر۔ لاہور سے متحرک کارکن ارم زہرا @IramZahraPTI انکی والدہ اور بھانجے کو ان کے گھر سے اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے منتقل کر دیا گیا ہے۔ – at Bahrain
15
21
733
کیا صرف ٹویٹ پر مذمت کرنے سے کسی کو روک لیں گئے۔ گھروں سے نکلو اور آپ فرنٹ سے خود لیڈ کریں اور پورا خیبر بند کر دیں – at Bahrain
لانگ مارچ سے خوفزدہ عناصر نے پانچ کروڑ عوام کے مینڈیٹ پہ ڈاکہ ڈالا ۔ ہم معدنیات کے پیچھے ہونے والا یہ ایکسرسائز و اپریشن مسترد کرتے ہیں۔ معدنیات ہمارے ہیں ۔ اس کو کسی کے حوالے نہیں کریں گے ۔ ایم این اے اقبال آفریدی
1
62
خاموش لوگ retweeted
ارم ذہرہ کو 10 منٹ قبل گھر سے پولیس اور نامعلوم افراد اغواء کر کے لے گئے۔انکو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا
3
141
3
334
5,619
خاموش لوگ retweeted
کچھ دوست سوال اٹھا رہے ہیں کہ سہیل آفریدی رات کو سی ایم ہاؤس کیوں گئے، نا جاتے تو بچ جاتے۔ ان میں سے کچھ دوست ایسے بھی ہیں جو سہیل آفریدی کی لاہور کی سٹریٹ موومنٹ پر بھی یہی سوال اٹھاتے رہے کہ “گرفتار ہونے لاہور آیا ہے” پھر جب خان صاحب کی بہنوں کو ریسکیو کرنے لاہور کی طرف نکلا، تو رات لاہور گزارنے کا ارادہ کیا، تب بھی سوال اٹھا کے شاید گرفتار ہونے آیا۔ کچھ مخصوس وٹس ایپ گروپوں میں تو کارکنوں کو فیصلہ سنا دیا گیا کہ یہ تو آیا ہی گرفتار ہونے ہے۔ پر ایسا نہ ہوا۔ میں ماضی کے دور کا زکر کروں تو 2014 کا اسلام آباد دھرنا ڈھائی دن بعد جب پہنچا تو عمران خان صاحب اپنے گھر اکیلے سونے چلے گئے، ہماری حکومت نہیں تھی، گرفتار بھی ہو سکتے تھے۔ لیکن گئے۔ اور پھر بہت مرتبہ اکیلے گھر ہی رات گزاری۔ ۹ مئی کے بعد جب زمان پارک سے عمران خان صاب کی سیکیورٹی احمد خان نیازی اور انکی ٹیم چلے گئے، کوئی کیمپ نہیں رہا اور باہر ایک بندہ بشر نہیں بچا، تو بھی خان صاحب نے وہیں رہنے کا فیصلہ کیا اور وہیں سے اکیلے 5 اگست کو گرفتار ہو گئے۔ سہیل آفریدی ہر رات ہی سی ایم ہاؤس جا کر گزارتا تھا، ایسا نہیں تھا کہ وہ بس گرفتاری کی رات اچانک وہاں چلا گیا۔ ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ اگر وہ یہ تحریک نہ چلاتا تو سی ایم ہی ہوتا۔ کور کمیٹی کی مشاورت میں دیگر ساتھیوں نے اسکو بہت مشورہ دیا کہ ہمیں کہا جا رہا ہے کہ اگر لانگ مارچ کا اعلان واپس لے لو تو حکومت چلنے دیں گے، کچھ نے یہ بھی کہا کہ لانگ مارچ کا اعلان خان صاحب نے نہیں تم نے کیا تھا، تم اسکو کال آف کر دو ، یہ نہ ہو کہ کے پی کی حکومت سے ہاتھ دھونا پڑ جائیں۔ پر سہیل نے تحریک روکنے سے انکار کر دیا۔ اس نے بہادر شاہ ظفر اور ٹیپو سلطان کی مثال دی، جو مثال خان صاحب دیتے رہے ہیں ہمیں۔ مجھے ان اجلاسوں میں سہیل آفیدی کے اس جرآتمند فیصلے پر رشک آتا رہا۔ میری تمام تحریکیوں سے گزارش ہے کہ ہمیں اس جرأتمندی کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے، نہ کہ اسکی نیت پر سوال۔ شکریہ
73
1,011
15
3,884
102,579
ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو جعلی فارم 47 والی مینڈیٹ چور پنجاب حکومت کی ایما پر MPO3 کے کالے قانون کے تحت کوٹ لکھپت جیل میں نظربند کردیا گیا ہے۔ @SHARJEELKNIAZI – at Bahrain
1
5
1
5
574
جعلی فارم 47والی مینڈیٹ چور حکومت نےپنجاب پولیس کو گھر کی لونڈی کی طرح استعمال کرتے ہوئے شبیر خان نیازی کےکزن ایڈووکیٹ شرجیل خان نیازی کو پولیس نے ان کے گھر سے اغواء کرلیا ہے۔ تاحال ان کا کوئی علم نہیں کہ پولیس کہاں لے گئی ہے۔ #ReleaseShirjeelNiazi @SHARJEELKNIAZI @zubairniazi – at Bahrain
4
1
6
453
خاموش لوگ retweeted
عمران خان کا نظریہ سہیل خان آفریدی بیان کر رہا ہے کپتان کا سپاہی ایسے ہوتے ہیں
28
2,474
15
7,454
36,135
خاموش لوگ retweeted
آج حماد اظہر اور شبیر گجر صاحب کو مقدمہ 96/23 میں اے ٹی سی (ATC) کورٹ میں پیش کیا گیا اور فلک جاوید کو بھی ساتھ لایا گیا تھا۔ ​حیرت انگیز بات یہ ہے کہ آج تک اس طرح کے جسمانی ریمانڈ نہیں دیے گئے۔ شبیر گجر صاحب کا 21 دن کا جسمانی ریمانڈ دیا گیا اور حماد اظہر صاحب کا 21 دن کے بعد جسمانی ریمانڈ پورا ہوا تھا، لیکن مزید اسی 96/23 مقدمے میں 17 دن کا ریمانڈ گرانٹ کیا گیا۔ ​17 دن کے ریمانڈ سے پہلے کورٹ میں بتایا جاتا ہے کہ سات دن کا آرڈر اناؤنس کیا گیا، لیکن جب آرڈر تحریری آیا تو اس پر 17 دن لکھے ہوئے تھے! یعنی زبانی آرڈر میں کورٹ میں سات دن اناؤنس کیا گیا اور جو تحریری آیا اس پر 17 دن لکھے ہوئے تھے۔ ​یہ تاریخ رقم ہے کہ اس مقدمے میں اتنا زیادہ جسمانی ریمانڈ ابھی تک کسی کا بھی گرانٹ نہیں کیا گیا۔ تو یہ جو عدلیہ کو 26ویں، 27ویں ترمیم کر کے کنٹرول کیا ہوا ہے اسی کے ثمرات ہیں
1
151
370
12,151
خاموش لوگ retweeted
نون لیگ اور مریم نواز نے غریب کی معذوری کا مزاق اڑانے کی ایک اور بڑی واردات ڈال دی۔
96
2
271
6,044
خاموش لوگ retweeted
قید زنداں میں کپتان کی تین بہنیں بھی ہیں اور قید ہے انکی عہلیہ بھی عالیہ، فلک و صنم جاود مائیں بھی ہیں اور ہیں کسی بیٹیاں بھی ہیں وہیں پر ہی تو قید ہماری اک بوڑھی دلیر شفا دینے والی ماں وہ دادی بھی ہے نانی بھی ہے اور پوتی بھی انکی بن گئی ہے ماں ہمت و جرأت و استقامت کی اک داستاں ڈاکٹر یاسمین آپکی قربانیوں کو سلام آج ڈاکٹر یاسمین راشد 76 برس کی ہو گئیں #HappyBirthdayDrYasmeen @SadiaAyubPTI @Dr_YasminRashid
1
151
413
4,777