مرید آف صولت پاشا (@8ifti8) profile picture

جو فالو کرے گا اسکو فالو بیک لازمی ملے گا

Joined June 2023
Photo by مرید آف صولت پاشا (@8ifti8)Photo by مرید آف صولت پاشا (@8ifti8)Photo by مرید آف صولت پاشا (@8ifti8)Photo by مرید آف صولت پاشا (@8ifti8)Photo by مرید آف صولت پاشا (@8ifti8)Photo by مرید آف صولت پاشا (@8ifti8)Photo by مرید آف صولت پاشا (@8ifti8)Photo by مرید آف صولت پاشا (@8ifti8)Photo by مرید آف صولت پاشا (@8ifti8)Photo by مرید آف صولت پاشا (@8ifti8)
حکومت، ججز، فوج، صحافی ، بیوروکریسی اور گمراہ کرنے والے علماء پر تنقید کرنا پاکستان کے ہر شہری کا آئینی اور بنیادی حق ہے، اسکو بغاوت یا غداری سے نہ جوڑا جائے۔ @xadeejourno
3
14
37
4,416
مرید آف صولت پاشا retweeted
یہ تو بالکل ہی حد سے زیادہ بکواس بات ہے، I demand immediate action against these elements… @zafar_jaspal
استغفراللہ اسلام آباد کی سب سے بڑی یونیورسٹی قائداعظم یونیورسٹی میں پنجاب اور لاہور کو اتنی غلیظ گالی دینے والا مجرم نہیں ان لسانی کونسلوں کو بے لگام چھوڑنے والے مجرم ہیں۔ الحمدللہ ہم نے اردو سپیکنگ ہو کر مہاجروں کی لسانی سیاست پر تھوکا تھا ہم اس نفرت پر بھی تھوکتے ہیں پنجاب سندھ بلوچ پختون سب زندہ باد
172
317
20
1,322
182,371
مرید آف صولت پاشا retweeted
جنرل باجوہ کے ساتھ صبح سے شام تک آپ بیٹھے رہیں اہم ترین لوگوں تک آپ کی رسائی ہو 20 سال سے زائد اہم ترین چینل کے پرائم ٹائم شو سے بھی ہٹائے نہیں جائیں اور اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے محسن نقوی کے ساتھ مل کر اہل خاندان سمیت میچ بھی انجوائے کریں۔۔لیکن ٹاوٹ دوسرے صحافی ہیں 😜
146
1,492
45
5,333
182,621
مرید آف صولت پاشا retweeted
جس ریاست میں چوکیدار مالک ، اینکر پرسن مفکر اور کرپٹ بیوروکریٹ صوفیا کا درجہ پا جائیں اس ریاست کو دنیا میں رول ماڈل ہونے کا حق حاصل ہے
8
1
49
931
یہ ہیں باندر گھر سے دور بیوی سے دور بچوں سے دور مولیاں آلو کھا کر ثواب سمجھنے والے۔ اور دوسری طرف ہیں ان کو نچانے والے مداری۔ پانچ پانچ کروڑ کی گاڑیوں میں ککڑ بٹیر کھانے والے۔ کسی نے سچ کہا ہے جب تک باندر موجود ہیں مداری بھوکے نہیں مریں گے
28
یا اللہ پاک میرے زندگی کے تمام معاملات میں آسانیاں عطا فرما ، مشکلات حل فرما ، بلائیں دور فرما۔ آمین ثم آمین
20
مرید آف صولت پاشا retweeted
امین خان بتا دیے تھے کہ پرانے وقتوں میں جب کوئی دکان دار مسلسل نقصان میں رہتا تو وہ اپنی دکان کے باہر دونوں طرف موجود طاقوں میں دن کے وقت دینے جلا دیتا تھا جن کو دیکھ کر باقی دکاندار اپنی اپنی دکان دو دن کے لئے بند کر دیتے تھے تا کہ تمام گاہک صرف ایک ہی دکان سے سودا سلف لیں اور اس کا کاروبار چل پڑے ۔ایسے دکاندار کو دودئے والا کہتے تھے جو آگے چل کر دیوالیہ کے طور پر مستعمل ہو گیا ۔۔
5
17
233
10,572
مرید آف صولت پاشا retweeted
بس ایک مسئلہ ہے اس مراعات یافتہ طبقے میں سر والے بھی آتے ہیں اور انکے کمرشل پراجکٹس بھی۔۔۔۔ان سے کوں سالا واپس لے سکتا ہے۔۔۔ہیں۔۔؟
31
68
4
247
4,529
مرید آف صولت پاشا retweeted
میں کوئی عظیم آدمی نہیں بننا چاہتا، مجھے بس اتنا آ جائے کہ کسی کو ٹھیس پہنچائے بغیر سڑک کیسے پار کروں، اور کسی دوست سے اختلاف کرتے ہوئے اس کی کمزور رگ دبانے سے کیسے بچوں، اور کسی عورت کی زندگی سے کیسے نکلوں اپنے پیچھے ایسا کچھ چھوڑے بغیر جو اس کی واپسی کو ناممکن بنا دے۔ میں وہ باتیں سیکھنا چاہتا ہوں جن پر تمغے نہیں ملتے، اور جن کا ذکر عام محفلوں میں نہیں ہوتا۔ جب میں مر جاؤں، تو بس اتنی آرزو ہے کہ کوئی کہہ دے: وہ ایک عام سا آدمی تھا، جسے سڑک پار کرنا آتا تھا کسی کو ٹھیس پہنچائے بغیر۔ مصری شاعر: سامح قاسم عربی سے ترجمہ: ہانی السعید
20
43
2
277
6,831
مرید آف صولت پاشا retweeted
.میرا کب سے کہنا تھا، خیبر میں میڈیا نہیں اس لیے ان کی کرپشن باہر نہیں ارہی۔
14
42
4
293
14,470
مرید آف صولت پاشا retweeted
آئیے ہم سب مل کر۔۔وہ تمام لوگ جو ماورائے عدالت قتل / انکاؤنٹرزکے خلاف ہیں۔ عدالتی حکم پر ظاہر جعفر کو پھانسی کی سزا کے فیصلے پر عمل درآمد کا مطالبہ کریں۔ کیا خیال ہے ؟ کون ساتھ نہیں دے گا اس مطالبے کا؟
79
340
19
1,123
26,775
مرید آف صولت پاشا retweeted
پختونخوا کی تاریخ میں موجودہ حکومت سے زیادہ کرپٹ حکومت کبھی نہیں آئی۔
186
39
16
252
13,857
مرید آف صولت پاشا retweeted
جس رفتار سے لانگ مارچ بڑھ رہا ہے، لگتا ہے عمران خان خود سزا پوری کرکے استقبال کےلیے جیل سے باہر آ جائے گا 🤣
273
293
55
1,800
101,609
مرید آف صولت پاشا retweeted
یہ جو خیبرپختونخواہ میں دہشتگردی ہے اس کے پیچھے عمران کی ہمدردی ہے۔
281
193
38
823
16,568
مرید آف صولت پاشا retweeted
سعودی تیل کی قیمتیں چھ سال کی کم ترین سطح پر آ گئیں۔ یاد رہے پاکستان کوسعودی تیل مارکیٹ نرخوں سے کم پر فراہم ہوتا ہے۔ تا ہم اب تک کی اطلاعات کے مطابق، ان سب کے باوجود، حکومت کو شرم نہیں آئی۔
204
1,492
71
4,806
59,498
مرید آف صولت پاشا retweeted
میڈیکل اینٹری ٹیسٹ میں تھر کے بچوں کی اچھی پوزیشن پر مجھے بہت خوشی ہوئی خاص طور پر اس لئے بھی کہ ان میں کئی بچے اقلیتی برادری کے ہیں ۔۔شاباش بچو ۔۔ ہمیشہ کامیاب و کامران رہو ۔
43
169
6
1,284
13,985
مرید آف صولت پاشا retweeted
اور تم اپنے عسکری, مذہبی اورسیاسی لیڈروں کی یونہی اندھا دھند پوجا کرتے رہو سوال نہ کرو حتی کہ تباہی تمہارا مقدر بن جائے
21
47
3
345
6,633
مرید آف صولت پاشا retweeted
تمہارے شہر کا تنہا ستارہ _ شب ہوں مجھے بجھا کے سر_ شام کیا جلاؤ گے ن م راشد
14
25
230
5,102
مرید آف صولت پاشا retweeted
اس کے گھر میں بہت غربت تھی پنجاب اس کو حق نہیں دے رہا تھا پھر اس نے سات لاکھ روپے کی امریکی بندوق اٹھائی جو پاکستانی فوج کے پاس بھی نہیں سوائے ایس ایس جی کے! پتہ نہیں کونسے لوگ ان کو ٹریپ کر رہے ہیں ان کی ذہن سازی کر کے ریاست کا امن داؤ پہ لگا دیا ہے.
6
26
92
1,084
مرید آف صولت پاشا retweeted
انقلاب وہاں آتے ہیں جہاں کوئ ایک شخص ظالم ہو۔ جہاں ہر شخص ہی اپنے اپنے حصے کا ظالم ہوں, وہاں انقلاب نہیں, عذاب آتے ہیں!
49
132
7
740
8,458