⚡️🤺 (@92security) header
⚡️🤺 (@92security) profile picture

Multidisciplinary OSINT → GEOINT → SOCMINT → NETINT →TECHINT → OSINF → IMINT → SIGINT → high-speed battlefield/defence

سایہ خدائے ذوالجلال
Joined September 2010
Photo by ⚡️🤺 (@92security)Photo by ⚡️🤺 (@92security)Photo by ⚡️🤺 (@92security)Photo by ⚡️🤺 (@92security)Photo by ⚡️🤺 (@92security)Photo by ⚡️🤺 (@92security)Photo by ⚡️🤺 (@92security)Photo by ⚡️🤺 (@92security)Photo by ⚡️🤺 (@92security)Photo by ⚡️🤺 (@92security)
Time to cut upthe octopus and eat it
44
64
1
316
45,720
⚡️🤺 retweeted
Dear Elon,@elonmusk could you please explain what your Starlink system is doing on Ukrainian attack drones?
1,592
3,837
390
31,304
3,846,995
⚡️🤺 retweeted
Ukrainians continue to use Elon Musk's Starlink to carry out attacks on Russia.
Dear Elon,@elonmusk could you please explain what your Starlink system is doing on Ukrainian attack drones?
21
91
2
947
51,668
⚡️🤺 retweeted
Surat Tahaa: 20 | Ayat: 46 ارشاد ہوا ڈرو نہیں، میں یقیناً تمہارے ساتھ ہوں (ہر بات) سن رہا ہوں اور (ہر چیز) دیکھ رہا ہوں🌴 ﴿سورۃ طٰہ، ۴۶﴾
1
6
17
723
Brace for impact!
5
82
3
124
2,239
⚡️🤺 retweeted
Scenes of few moments later. 😘
کالعدم BLF کے گوادر میں فوجی کیمپ کے اندر پاکستانی فوج سے لڑائی کے مناظر
12
51
6
410
13,218
Well well well Black flags are coming out. You didn’t hear this from me. Just remember that Soon!!!!
2
1
14
883
Article is factually incorrect & deliberate disinformation from this Zionist mouthpiece. They will never mention that it is the Afghan Taliban who are claiming half of Pakistan as their own territory as part of greater Afghanistan. NYT would never mention that It is Afghan Taliban who are using proxy terrorist gangs to destabilise Pakistan. Tens of thousands of Pakistanis have died in one of the most brutal terror campaigns at the hands of Taliban backed terrorists of TTP & BLA. Both organisations are internationally designated as terrorist organisations. NYT would never mention that CIA is paying 200 million dollars every month to Kabul to keep destabilization in Pakistan. Americans deliberately left billions of dollars of weapons in Afghanistan for this very purpose. NYT would never mention that India is providing hundreds of millions of dollars plus drones to Kabul to wage a proxy war against Pakistan from the Western front. NYT has deliberately lied that Pakistan is using proxys against Afghanistan. Pakistan army and Pakistan air force are directly engaging the terrorist regime and Pakistan is not deploying any proxys. The tajik resistance of Northern alliance is already present in Afghanistan who are the former allies of the Americans during their occupation of the country. Pakistan is not claiming any Afghan territory. Afghan taleban want to dismember and colonise Pakistan and using terrorist gangs for the purpose. US, Israel, India and now even Russia & Iran have found Afghan taleban to be the useful idiots to harm the only nuclear armed Muslim country in the world.
7
79
3
97
1,625
⚡️🤺 retweeted
Holy Quran: 27:80 یاد رکھو کہ تم مُردوں کو اپنی بات نہیں سنا سکتے، اور نہ تم بہروں کو اپنی پکار سنا سکتے ہو، جب وہ پیٹھ پھیر کر چل کھڑے ہوں🌴 ﴿سورۃ النمل، ۸۰﴾
1
12
516
⚡️🤺 retweeted
Netanyahu plans to get Israel bombarded with missiles from Iran on the election days so that get maximum sympathy vote to win elections. He will provoke Iran to attack.
6
40
312
11,148
⚡️🤺 retweeted
ایرانی جنرل بہت تکبر سے ملا ۔ ایرانی صدر کا رویہ بہتر تھا۔ ایران میں اس وقت دو بڑے بڑے کیمپ بنے ہوئے ہیں۔‌ ایک معتدل امن پسندوں کا ہے جس کی قیادت ایرانی صدر کر رہا ہے۔ دوسرے سخت گیر موقف رکھنے والے ایرانی ریپبلیکن گارڈز ہیں جو جنگ چاہتے ہیں۔ ایرانی صدر اور ریپبلیکن گارڈ کا جنرل جس طرح پاکستان کے سپہ سالار سے ملے یہ ان کی پوری ذہنیت اور حکمت عملی ظاہر کر دیتی ہے۔ ایرانی ریپبلیکن گارڈز اور سخت گیر موقف رکھنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان امریکہ کا ایجنٹ ہے اور امریکہ کے کہنے پر اس جنگ میں دخل دے رہا ہے۔ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے دفاعی معاہدے کے بعد ایرانی ریپبلکن گارڈز میں پاکستان کے خلاف موقف اور بھی شدید ہو گیا ہے۔‌ اس کے بعد ایرانی ریپبلیکن گارڈز نے افغان طالبان کے ساتھ روابط بڑھانے شروع کیے ہیں۔ اگر پاکستان یمن میں کاروائی کرتا ہے تو ایرانی ریپبلیکن گارڈز افغان طالبان ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے ذریعے پاکستان کے اندر دہشتگردی کروائیں گے۔ یہ ان کی انشورنس پالیسی ہے۔ اسی لیے بلوچستان لبریشن ارمی کو یہ سالوں سے پال رہے ہیں اور ایرانی بلوچستان میں ان کے ٹھکانے موجود ہیں۔ ایرانی پاسداران اور ریپبلیکن گارڈز نے کبھی بھی بی ایل اے کے خلاف کاروائی نہیں کی۔‌ جیسے کہا کہ یہ بی ایل اے کو انشورنس پالیسی کے طور پر رکھتے ہیں پاکستان کے خلاف۔ یہ بہت افسوس اور تکلیف کی بات ہے کہ پاکستان کی جانب سے خطے میں جنگ رکوانے کی مخلص کوششوں کو یہ بدنیتی کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔۔ اللہ کے فضل سے پاکستان کا تو کچھ نہیں بگاڑ پائیں گے لیکن اگر یہ پاکستان کے خلاف جنگ کرتے ہیں تو خود کو بدنصیب اور لعنتی کر لیں گے۔ پھر اللہ کی طرف سے ان کی پکڑ شدید ائے گی۔ ایرانیوں کے پاس زیادہ وقت نہیں ہے۔ اگر انہوں نے پاکستان کے خلاف فساد برپا کرنا شروع کیا تو یہ خود ان کے لیے بہت برا ہوگا۔
تباين لافت في لغة الجسد خلال استقبال مسؤولين إيرانيين لقائد الجيش الباكستاني عاصم منير، حيث ظهر محسن رضائي متجهمًا وكأنه غير مرحب بالضيف الباكستاني، على عكس ما أبداه الرئيس الإيراني مسعود بزشكيان من حفاوة كبيرة لمنير
79
101
6
204
20,366
⚡️🤺 retweeted
خلافت کی کرسی خالی ہے۔۔
10
76
1
121
1,646
#PakistanFirst🇵🇰 Pakistan Global Peacemaker nitter.gq/i/spaces/1DGleVlAYrNJL

7
2
1
5
497
⚡️🤺 retweeted
کوئی حکمرانوں تک یہ پہنچا دے۔
5
75
8
87
1,461
⚡️🤺 retweeted
یہ معدنیات اللہ نے ہمیں اس لیے دیے ہیں کہ ہم ان کو فروخت کر کے پاکستان کو خوشحال بنائیں۔۔ مگر ہم اتنے بے وقوف ہیں کہ ان کو ریت اور کوڑیوں کے مول بیچ دیتے ہیں۔۔ مجھے ان کی فروخت پر اعتراض نہیں ہے۔ مجھے اس بات پر اعتراض ہے کہ اپ ان کو کوڑیوں کے مول کیوں بیچتے ہیں؟ جب اپ ان معدنیات کے پتھر ایکسپورٹ کرتے ہیں تو یہ کوڑیوں کے مول بیچنا ہوتا ہے۔۔ اگر اپ پروسیس کر کے اس میں سے معدنیات نکال لیں دھاتے نکال لیں تو پھر یہ لاکھ گنا زیادہ قیمت پر فروخت ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر اگر اپ سونے اور کاپر سے بھری ہوئی ریت فروخت کرتے ہیں تو یہ کوڑیوں کے مول ہے۔ اگر اس میں سے سونا اور کاپر اپ خود نکالیں تو پھر اپ کو سہی قیمت ملے گی۔۔ سینڈک میں پوری سونے کی کان خالی کر دی چینیوں نے۔۔ یہاں سے ریت ہم ان کو بھیجتے رہے۔ اس ریت میں سے سونا کاپر اور دوسری قیمتی معدنیات وہ خود نکال کر رکھتے رہے ہمیں پتہ بھی نہیں چلا کہ وہ کیا لے گئے۔ اب یہی ڈیل ہم نے ریکوڈک کے بارے میں کی ہے۔ اسرائیلی یہودی ٹرین بھر بھر کے ریت یہاں سے نکالیں گے اور اسرائیل نے جا کر پروسیس کریں گے۔ 100 ٹن سونا نکالیں گے پاکستان سے کہیں گے پانچ کلو نکلا۔ سونے کے علاوہ سینکڑوں ٹن کاپر اور دیگر قیمتی معدنیات بھی اس ریت میں ہوں گی جس کا ہم کو بتایا ہی نہیں جائے گا۔۔ پاکستان کے پاس کوئی ذریعہ ہی نہیں ہوگا یہ جاننے کا کہ اصل میں کیا نکل رہا ہے۔۔ جو معاہدہ انہوں نے پاکستان سے کیا ہے کہ ادھا سونا پاکستان کا وہ سب کاغذ پہ ہی رہے گا حقیقت میں اس پر عمل نہیں ہوگا۔ کرومائٹ اور لیتھیم کا ایک ٹرک کروڑوں روپے کا بکتا ہے اور ہم کچا ٹرک ایکسپورٹ کر دیتے ہیں۔۔ سوچیں اگر کرومائڈ کا لوہا اور لیتھیم نکال کر ہم بیچیں تو کتنے لاکھ گنا زیادہ قیمت ملے گی؟ یہ میرا اصل اعتراض ہے۔ ہم اللہ کی دی ہوئی معدنیات کو ریت اور کوڑیوں کے مول بیچ رہے ہیں۔ باہر کی ارب پتی ایسٹ انڈیا کمپنیاں ہمارے حکمرانوں کو رشوت دیتی ہیں اور جو چاہتی ہیں دستخط کروا لیتی ہیں۔ یہ اصل مسئلہ ہے۔ ہمیں کچا خام مال کبھی بھی پاکستان سے ایکسپورٹ نہیں کرنا چاہیے۔
17
89
3
122
2,684
⚡️🤺 retweeted
ابھی تک عام انسانوں کو یہ بات سمجھ نہیں ارہی کہ اس دنیا میں ایسے شیاطین موجود ہیں جو واقعی دنیا کی ابادی کو کم کر کے ایک ارب تک لانا چاہتے ہیں۔۔ انسانوں کی اکثریت بالکل بے خبری میں ماری جائے گی۔ ان کو کچھ اندازہ نہیں ہے کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے۔
3
71
1
90
1,547
⚡️🤺 retweeted
الحمدللہ پاکستان کے مسلمانوں کی جانب سے۔ ہماری ٹیم کا فلسطین اپریشن۔
54
88
890
⚡️🤺 retweeted
اج کل جو لوگ ڈنکی لگا کر یورپ بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کا یہ مستقبل ہوگا۔ یورپ تباہ ہو چکا ہے اور مزید تباہ ہوگا۔‌ جو ملک بچ گئے ہیں ان کو تیسری عالمی جنگ میں تباہ کر دیا جائے گا۔۔ تمہارا مستقبل پاکستان میں ہی ہے۔۔ اپنوں کے درمیان۔ ورنہ دیار غیر میں بہت بری طرح سے مارے جاؤ گے۔
6
62
1
97
1,574