AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS) header
AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS) profile picture
Joined February 2023
Photo by AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS)Photo by AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS)Photo by AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS)Photo by AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS)Photo by AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS)Photo by AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS)Photo by AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS)Photo by AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS)Photo by AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS)Photo by AAGAH آگاہ (@AAGAHNEWS)
ننا باہوٹ نے پاروکہ اخس مہروان نن۔۔۔۔۔۔توار۔۔۔۔۔سیمک بلوچ
2
31
5
108
12,867
کوئٹہ پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو
16
بلوچستان کی گیس پنجاب اور کراچی کے کارخانوں کو تو دی جا سکتی ہے، لیکن بلوچستان کے عوام کو نہیں، لوگ پوچھتے ہیں کہ بلوچستان کا مسئلہ کیا ہے اور جواب ناانصافی ہے؟
7
10
249
(آگاہ (وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ اختر مینگل پر سابق وزیراعلی میر نصیر مینگل کے بیٹے عطاالرحمان مینگل کے ق ت ل کا مقدمہ درج ہے ان پر اور انکے بیٹے پر ، اختر مینگل کو چاہیئے کہ وہ گرفتاری دیدے اور عدالتوں کا سامنا کرے اپنی ضمانت کرائے ۔
47
وزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپے سے متعلق خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں،شاہد رند
28
(آگاہ نیوز )بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ کی چمن آمد، اس موقع پر ساجد ترین ایڈووکیٹ نے چمن پولیس اسٹیشن میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے ملاقات کی۔اس موقع پر بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بھی موجود تھے۔
7
7
159
(آگاہ نیوز ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ مولانا صاحب کے خلاف زبان درازی کرنے والے وہ سیاسی مرغے ہیں جو خود انڈا نہیں دیتے مگر دوسروں کے انڈوں پر کڑ کڑانے پہنچ جاتے ہیں۔نہوں نے کہا اپنے مرغوں کو دانہ کھلا کر لگام دیں ورنہ دما دم مست قلندر ہوگا۔
25
وزیراعلی سرفراز بگٹی کی حلقے میں مداخلت کا الزام، نواب جنگیز مری کا اسمبلی رکنیت چھوڑنے پر غور
2
38
(آگاہ نیوز ) سابق صوبائی وزیر اور قبائلی رہنما خالد خان لانگو کی جانب سے صوبائی وزیر عاصم کرد گیلو اور دیگر معززین کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ عشائیہ میں صوبائی وزیر میر عاصم کرد گیلو، حاجی میر طارق کرد،ملک زلان خان کاسی،بابر بلوچ اور دیگر معززین نے شرکت کی ۔
26
نواب کا داماد ایک ایم پی اے کی بات کو برداشت نہیں کرسکتا تو خضدار کے ایک بزگر کا کیا حال ہوگا،مولانا
20
سرداری نظام کیخلاف قرار داد پر بات نہ کرنے دینے پر مولانا اور یونس عزیز الجھ پڑے
17
(آگاہ نیوز ) حبا چوہدری نے حافظ حمداللہ کے بلوچستان اسمبلی کی خواتین سے متعلق ریمارکس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ! مولانا صاحب! میک اَپ پر اعتراض، خواتین کی تعلیم پر اعتراض، بلوچستان کی اسمبلی میں نمائندگی پر بھی اعتراض! آخر خواتین کے آگے بڑھنے سے اتنا مسئلہ کیوں؟
23
(آگاہ نیوز ) فواد چوہدری کی اہلیہ حبا چوہدری نے جاری بیان کے مطابق حبا چوہدری کی بلوچستان کے وزیرِاعلیٰ میر سرفراز بگٹی سے ملاقات ۔ ملاقات میں بلوچستان کی ترقی و روشن مستقبل کے حوالے سے خیالات کا تبادلہ کرنا کیا گیا ۔
19
(آگاہ نیوز )جمعیت علما اسلام کے رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ اسمبلی کے کچھ اراکین مولانا صاحب کو حب الوطنی کے مشورے دے رہے ہیں، لگتا ہے اسمبلی نہیں ، میک اپ کی دکان پر آنٹیوں کی محفل لگی ہے،،توبہ،،قیامت کی نشانیںاں ہیں، ۔۔۔۔۔۔۔یا سیاست کا کامیڈی شو؟۔۔۔۔۔۔۔۔
17
بلوچ شناخت پر لڑائی میڈ اپ سٹوریز ہیں ، ہم جھل مگسی کا ہر صورت دفاع کرینگے ، زرین مگسی ایک جرگہ منعقد کرکے تنظیموں کو بھی بلایا جائے دیکھتے ہیں ڈنڈ اور چٹی کس پر پڑتی ہے ، گفتگو
18
بلوچستان میں گورنر راج کی نہ مخالفت کرونگا نہ حمایت ، جعفر مندوخیل کا صحافی کو جواب
22
میں صرف اتنا کہنا چاہتی ہوں کہ اگر ہمیں اس دنیا میں انصاف نہ ملا تو قیامت کے دن میں اللہ تعالیٰ کی عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کروں گی،اسمہ جتک
14
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر ردعمل مولانا فضل الرحمٰن کے ساتھ میرا ذاتی تعلق عزت و احترام پر مبنی ہے، میر سرفراز بگٹی مولانا فضل الرحمٰن کی سیاسی بصیرت اور تجربے کا احترام کرتا ہوں، وزیر اعلیٰ بلوچستان
18