امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
”اللہ تعالیٰ کا کم سے کم حق جو تم پر عائد ہوتا ہے، یہ ہے کہ اُس کی نعمتوں کو اُس کی نافرمانی اور گناہوں کے لیے استعمال نہ کرو۔“
نہج البلاغہ، حکمت نمبر 330
رَبَّنَا لَا تُزِغۡ قُلُوۡبَنَا بَعۡدَ اِذۡ ہَدَیۡتَنَا وَ ہَبۡ لَنَا مِنۡ لَّدُنۡکَ رَحۡمَۃً ۚ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡوَہَّابُ
اے ہمارے رب! ہمیں ہدایت دینے کے بعد ہمارے دل ٹیڑھے نہ کر دے اور ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما یقیناً تو ہی بہت بڑی عطا دینے والا ھے (آمین)
التماس دعا 🤲
Ahmad Ali Baltistani retweeted
🛑 نوٹ کرلیں ۔۔۔!!
5 غذائیں جو کولیسٹرول کو کھینچ کر جسم سے باہر نکال دیتی ہیں ۔۔👇👇
Ahmad Ali Baltistani retweeted
حدیثِ کساءہو رہی ہے ابھی۔
بہت ہی خوبصورت پیغام ، ضرور سنیں سب بچے اور مرد حضرات جو مجلس یا محفل میں جاتے ہیں۔
علامہ کمال احمد خان
روایت ہے کہ ایک شخص سری لنکا گیا ، وہاں حضرت آدم علیہ السلام کی قبر مبارک پر حاضری دی اور مقامی لوگوں سے پوچھا کہ "یہاں ان کی اولاد میں سے کوئی موجود ہے"
2
41
1,554
امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا
“عقل مند انسان وہ ہے جو اپنے عیب پر نظر رکھے اور دوسروں کے عیبوں پر سے بیگانہ رہے۔”
میزان الحکمت
السلام عليكم ورحمت اللہ۔
*اَللَّهُــمَّ صَلِ عَلَـى مُحَمَّدٍﷺ وَعَلَـى آلِ مُحَمَّدٍﷺ .
🤲 *یا اللہ ہم سے جانے انجانے میں سرزد ھوئے گناہوں کو معاف فرما۔ ہمیں رسوائی سے بچا لے اور انسانیت کی خدمت کرنے کی توفیق دے*
۔🌷🌷 *آمین یا رب العالمین* ۔🌷🌷
🌸 *صبح بخیر زندگی* 🌸
امام علی علیہ السلام
میری مشکل یہ ہے کہ میں بولتا ہوں تو کہتے ہیں کہ اقتدار کی لالچ رکھتا ہے اور خاموش رہتا ہوں تو کہتے ہیں موت سے ڈر گیا ہے
نہج البلاغہ خ5
مولا علی علیہ السلام :
"جو شخص ہاتھ سے نکل جانے والی چیزوں کی حسرت دل سے نکال دیتا ھے، اُس کو جسمانی سکون مل جاتا ھے"
(تحف العقول، ص: 40)
Ahmad Ali Baltistani retweeted
مدینہ سو رہا تھا، مگر علیؑ کے گھر میں ایک ایسا غم تھا جس کی شدت آسمان بھی محسوس کرتا ہوگا۔
#شہادت_زوجہ_حیدر
امام علی علیہ السلام
اپنے نفس کو اپنی ضرورت سے زیادہ کی طمع (لالچ) میں مبتلا نہ کرو کہ وہ تم پر اور زیادہ مسلط ہو جائے گا
غرر الحکم
امام علی علیہ السلام
جو شخص لوگوں کو اذیت دینے کے لئے اپنی طاقت اور اقتدار پر گھمنڈ کرتا ہے اس سے طاقت اور اقتدار چھین لیا جاتا ہے
غرر الحکم





