Abdullah Jutt (@ABDJutt804) header
Abdullah Jutt (@ABDJutt804) profile picture

CORNERED TIGER of Imran Ahmad Khan Niazi | 🇵🇰🇵🇸 | @abddevelopers1

GHQ
Joined April 2022
Photo by Abdullah Jutt (@ABDJutt804)Photo by Abdullah Jutt (@ABDJutt804)Photo by Abdullah Jutt (@ABDJutt804)Photo by Abdullah Jutt (@ABDJutt804)Photo by Abdullah Jutt (@ABDJutt804)Photo by Abdullah Jutt (@ABDJutt804)Photo by Abdullah Jutt (@ABDJutt804)Photo by Abdullah Jutt (@ABDJutt804)Photo by Abdullah Jutt (@ABDJutt804)
اسلام یہ تعلیم دیتا ہے کہ جب کسی جنگ پر جاؤ تو دشمن کی عورتوں اور بچوں کو کچھ نہ کہو لیکن یہاں اللہ کی فوج کا بزدل جرنیل جب گھر کے مرد سے نہ لڑ سکا تو اُس کی بیوی کو،بہنوں کو قید کر لیا،گھر کی چادر و چار دیواری کا تقدس پیمال کیا لعنت ہے ایسی مردانگی پر #آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
1
3
67
Abdullah Jutt retweeted
🚨🚨🚨 میں نے باجوہ سے 1 بار ہاتھ ملایا لیکن عمران خان نے رجیم چینج کے بعد 2 بار ہاتھ ملایا تھا-- بیرسٹر گوہر کیا کہا تھا....؟؟ اگر اس اس عسکری نارنجی مافیا کو گھسیٹا نہ جائے تو یہ مزید بیہودگیوں پر اتر ائے گا👇
91
383
13
882
19,432
Abdullah Jutt retweeted
They jailed a playwright for defending people who had been jailed unjustly. Václav Havel helped found a small group of Czechoslovak citizens who did one thing: document political trials. In 1979, the communist regime arrested him for it and sentenced him to four and a half years for subversion. He was sent to a labour camp, fell ill and was moved to a prison hospital, and his requests for release were refused. He refused to ask the regime for a pardon. When he developed pneumonia in 1983, the regime finally suspended his sentence on health grounds. He walked out under police surveillance and went straight back to work. They arrested him again and jailed him again. He kept going. In 1989, the country rose. Havel helped lead the movement that negotiated the communists out of power, and the man they had jailed as a subversive was elected president. Even Czechoslovakia's communist regime released a prisoner whose health had broken down. My mother, @DrUzma_KhanPK, has a replaced heart valve and rising blood pressure in Kot Lakhpat Jail, and she has not been allowed to see her cardiologist. Her brother, @ImranKhanPTI, is in solitary confinement, and his blood pressure has reached 192. He needs to see his doctor immediately. Prison, illness and surveillance did not stop Havel. They will not stop this movement either. #FreeImranAndFamily
18
836
8
1,499
9,610
مجھ پہ جو جرم ثابت ہوا، وہ وفا کا تھا! #FreeKhalidKhursheed
3
254
1,052
5,734
Abdullah Jutt retweeted
وہ جن کا بیانیہ تھا کہ باہر بیٹھے یوٹیوبرز کے پراپیگنڈے کی وجہ سے بھارت میں جشن ہورہا ہے انکو بتانا تھا کہ تمہارے آزاد کشمیر آپریشن کی وجہ سے بھارت میں تاریخی جشن ہو رہا ہے بھارت کا بیانیہ جیت گیا اور پاکستان ہارگیا پاکستان کشمیر کا مقدمہ بھی ہار گیا!
31
1,067
2
3,198
14,643
Abdullah Jutt retweeted
Barrister Salman Safdar has submitted a damning affidavit before the Islamabad High Court, exposing the alarming deterioration of Bushra Imran’s eyesight inside Adiala Jail. During a meeting held on November 2, 2026, Bushra Imran appeared in dark black glasses. When she removed them, she was visibly distressed and stated that she could neither tolerate sunlight nor artificial light, nor even open her eyes properly. Her eyes were in an extremely vulnerable condition. Visiting doctors have diagnosed her with a mature cataract and advised another surgical procedure around 15 November 2026. She expressed deep dissatisfaction with the hygiene standards and the quality of medical treatment being provided, and formally demanded that she be examined and treated by her own doctors. This is no longer just a legal matter. It is a serious human rights and medical emergency.
4
198
2
365
4,508
Abdullah Jutt retweeted
بچپن سے یہ نعرہ سنتے آرہے ہیں کہ کشمیر بنے گا پاکستان۔ کس منہ سے کشمیری بھائیوں سے یہ نعرے کی گزارش کریں گے اب؟ ”میرے وطن تیری جنت میں آئیں گے اک دن“ والی لائن کی بھی کوئی حیثیت نہیں چھوڑی عاصم منیر اور ان کی ٹیم نے۔ قتل عام بند کریں- یہ سب پاکستان کو بہت نقصان پہنچا رہا ہے!
42
1,222
16
2,767
20,205
Abdullah Jutt retweeted
پختونخوا کے وزیر اعلی سہیل آفریدی کہاں ہیں؟ اب کوئی کیس ڈال دو تو بھی اس عرصہ کا کیا جواب ہے ؟ ایک صوبے کے وزیر اعلی کو گرفتار نہیں بلکہ اغوا کس حیثیت سے کر رکھا ہے؟ اور PTI نے اپنے وزیر اعلی اور صوبائی صدر کے ساتھ سپیکر اسمبلی کے غیاب کے خلاف کوئی کاروائی کیوں نہیں کی۔ سپیکر کو تو گرفتار کیا بھی نہیں جا سکتا
19
491
3
1,146
6,417
Abdullah Jutt retweeted
تحریک انصاف کے 300 اراکین اسمبلی عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں ۔ یہ عمران خان سے ملاقات تک نہیں کرپاتے ، اسکا چیک اپ تک کروانے سے قاصر ہیں تو اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فائدہ ؟ اگر عمران خان کو کچھ ہوجاتا ہے تو فوج کے بعد اگلے ذمہ دار اسکے نام پر اسمبلیوں میں بیٹھے یہ اراکین ہوں گے۔
44
972
10
2,634
18,831
Abdullah Jutt retweeted
What are you hiding! History is watching you Asim Munir. #StopRiskingKhansLife #ShiftImranKhantoHospital
51
1,838
16
5,286
47,609
Abdullah Jutt retweeted
آزاد کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کی بدترین مثال یہ ظلم انے والی کئیں نسلیں صدیوں تک نہیں بھول سکیں گی
117
2,278
37
4,452
129,819
Abdullah Jutt retweeted
🚨 CRITICAL AND URGENT My aunt, Rubina Khan, reports receiving informal information from inside Kot Lakhpat Jail that her sister, my mother, Dr Uzma Khan, is experiencing a sharp rise in blood pressure and receiving no medical treatment. Rubina stresses that Uzma has always had naturally low-to-normal blood pressure. Given her history of heart valve replacement, she urgently needs to be seen by a cardiologist. The authorities must act immediately and allow my mother to see her own doctor. Her health and life must not be put at risk. Wali Khan @oxwali @hrw @ICJ_org @UNHumanRights @UN_SPExperts @fidh_en @FrontLineHRD @amnesty @HRCP87
14
628
4
1,168
9,889
Abdullah Jutt retweeted
شرمناک سکینڈل جنرل کے لئے ۔ نیا جہاز۔ 15 ارب کا۔ اب اسکی ابتدائی پے منٹ کے لئے کیلئے 1.094 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔ جنرلز اس ملک کو لوٹ کر کھا گئے۔ یہج وجہ ہے کہ انہیں کوئی ایسی حکومت نہیں چاہیئے جو انکو انکار کرے یا انکا احتساب کرے۔
324
4,287
25
13,689
124,950
Abdullah Jutt retweeted
انتہائی تشویشناک اور فوری!! کوٹ لکھپت جیل میں قید میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے بارے میں میری خالہ روبینہ خان کا بیان: "مجھے کوٹ لکھپت جیل کے اندر سے غیر رسمی ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ میری بہن عظمیٰ خان کا بلڈ پریشر بھی تیزی سے بڑھ رہا ہے اور انہیں کوئی طبی علاج نہیں دیا جا رہا۔ یہ قدرتی نہیں ہے۔ اپنے باقی بہن بھائیوں کی طرح ان کا بلڈ پریشر بھی ہمیشہ موروثی طور پر کم سے نارمل رہا ہے۔ خاندان کو جیل حکام کی جانب سے کوئی اطلاع نہیں دی گئی۔ ان کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کی صحت پہلے ہی نازک ہے۔ انہیں فوری طور پر کسی ماہرِ امراضِ قلب کو دکھایا جانا چاہیے۔" – روبینہ خان یہ انتہائی سنگین معاملہ ہے۔ میری والدہ کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے اور ان کا بلڈ پریشر بغیر کسی علاج کے بڑھ رہا ہے۔ حکام انہیں فوری طور پر ان کے اپنے ڈاکٹر سے ملنے دیں۔ @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
47
2,107
24
3,809
25,460
Abdullah Jutt retweeted
دن 48۔ 24 گھنٹے پہلے میرے خاندان نے خبردار کیا تھا۔ میری والدہ @DrUzma_KhanPK کے دل کا والو تبدیل ہو چکا ہے، کوٹ لکھپت جیل میں ان کا بلڈ پریشر بڑھ رہا ہے، اور انہیں کوئی علاج نہیں دیا جا رہا۔ تب سے اب تک نہ جیل کی طرف سے کوئی اطلاع، نہ حکام کی طرف سے کوئی جواب، اور نہ ہی کوئی ماہرِ امراضِ قلب۔ میری والدہ اور میری خالائیں @Aleema_KhanPK اور @Noreen_KhanPK، جن کی عمریں تقریباً 70 سال ہیں، 48 دن سے ایک نظربندی قانون کے تحت بغیر کسی الزام کے قید ہیں۔ ان کے بھائی @ImranKhanPTI قیدِ تنہائی میں ہیں اور ان کا بلڈ پریشر 192 تک پہنچ چکا ہے۔ ریاست نے انہیں قید کر رکھا ہے۔ ان کی صحت کی ذمہ دار بھی ریاست ہے۔ انہیں ان کے ماہرِ امراضِ قلب سے ملنے دیں۔ ان پر الزام لگائیں یا انہیں رہا کریں۔ #FreeImranAndFamily
30
1,611
22
2,967
19,885
Abdullah Jutt retweeted
Critical & urgent!! My aunt Rubina Khan's statement about my mother, @DrUzma_KhanPK, held in Kot Lakhpat jail: "I have received information from inside Kot Lakhpat jail, through informal sources, that my sister Uzma Khan's blood pressure is also shooting up and she is not receiving any medical treatment. This is not natural. Like her other siblings, her blood pressure has always been genetically low to normal. The family has received no information from jail authorities. She had a heart valve replacement and her condition is vulnerable. She should be seen urgently by a cardiologist."
– Rubina Khan This is very serious. My mother has a replaced heart valve and her blood pressure is rising with no treatment. The authorities must let her see her own doctor immediately. @UNHumanRights @UN @amnesty @amnestysasia @hrw @HRCP87
161
4,247
139
6,939
283,602
Abdullah Jutt retweeted
بیرسٹر گوہر بھی بے غیرت ہے اسکے ہینڈلرز بھی بے غیرت ہیں۔ باجوہ کو دیکھ کر منہ دوسری طرف پھیر لیتا یا تقریب چھوڑ کر چلا جاتا۔ جب تک فوج ہم زندہ انسانوں کی عزت نہیں کرتی تب تک یہ اخلاقیات اور حفظ مراتب بے غیرتی اور یئیں یئیں ہی قرار پائیں گے۔
123
2,124
12
6,541
34,759
Abdullah Jutt retweeted
یہ غزہ نہیں خیبرپختونخوا ہے
177
1,595
37
3,926
47,462
Abdullah Jutt retweeted
چیئرمین عمران خان سے ملاقات کا مقررہ وقت ختم آج بھی کسی کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔ #LetPakistanSeeImranKhan
26
552
8
1,979
28,707
Abdullah Jutt retweeted
#LetPakistanSeeImranKhan Have some Humanity!
22
1,201
10
2,655
19,713
Abdullah Jutt retweeted
خان صاحب کے بیٹوں کے بیانات کے بعد یہ کاروائی ڈالی گئی ۔ مگر سوال یہ ہے کہ انکی صحت اور جیل میں حالات کے حوالے سے مرکزی جنرل سیکرٹری نے عوام کو کیوں آگاہ نہیں کیا۔ اور اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ جو بتایا جائے گا وہ درست بھی ہو گا۔ یہ ملاقات کسی کھیل کی تیاری ھے ۔۔ 😡
سلمان صفدر صاحب کی عمران خان صاحب اور بشری بی بی کے ساتھ ملاقات میں خان صاحب کی صحت اور جیل میں حالات کے حوالے سے جو کچھ خان صاحب نے بتایا اس سے خان صاحب کے خاندان کو مطلع کر دیا گیا ہے۔ صحت کے حوالے سے پہلا استحقاق خاندان کا ہے۔ خان صاحب کے صاحبزادے اور ایک بہن ملک سے باہر مقیم ہیں۔
26
343
5
965
7,833