Amal Fatima (@AFatima_2) header
Amal Fatima (@AFatima_2) profile picture

(#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر درود و سلام) Be prepared because harsh reality strikes without warning https://nitter.gq/t.co/rfJoU28XDw

beyond the imagination
Joined November 2021
Photo by Amal Fatima (@AFatima_2)Photo by Amal Fatima (@AFatima_2)Photo by Amal Fatima (@AFatima_2)Photo by Amal Fatima (@AFatima_2)Photo by Amal Fatima (@AFatima_2)Photo by Amal Fatima (@AFatima_2)Photo by Amal Fatima (@AFatima_2)Photo by Amal Fatima (@AFatima_2)Photo by Amal Fatima (@AFatima_2)Photo by Amal Fatima (@AFatima_2)
**اللّه تعالیٰ** کی ذاتِ پر بھروسہ رکھیں ۔۔۔۔ اس بچے کی طرح جسے ہوا میں اچھالا جائے تو ڈرتا نہیں ہنستا ہے کیونکہ وہ جانتا ہے اسے پیار کرنے والے اسے گرنے نہیں دیں گے
266
331
4
1,142
Replying to @AFatima_2
بہت خوب لا جواب #رازٍ_محبت
1
1
1
33
Replying to @AFatima_2
واہ واہ #رازٍ_محبت
1
1
1
16
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيد..
8
10
52
338
یہی تو فن ہے، یہی ہے ہنر زبانی کا کہ دل کی آگ کو الفاظ میں اتارا ہے جو پھول بن کے مہکتے ہیں لب پہ اکثر ہی وہی تو دل میں چبھن چھوڑنے کا رستہ ہے ​یہ تلخیاں بھی مری روح کا ہی حصہ ہیں یہ میٹھے بول جو دنیا کو ہم سناتے ہیں کہیں پہ پیاس بجھاتے ہیں بوند بن کے کہیں 👇👇👇👇👇
Replying to @AFatima_2
اُنس کی سی گرمائش بھی ہوتی اور بیزاری کا سرد پن بھی آپ کے الفاظ فقط الفاظ نہیں ہوتے ان میں ہر رنگ کی تاثیر بھری ہوتی ہے پس بولنے میں احتیاط رکھیں کہ کانوں کا راستہ سیدھا دل کو اترتا ہے اور دل بڑے نازک ہوا کرتے ہیں #متاعِ_دل
2
2
3
52
امی جان (والدہ ماجدہ ہماری)😍🥰❤️
روٹی ایک مانگوں تو دو دیتی ہے بن بات کے بھی دھو دیتی ہے🥹 بتاؤ کون ہے وہ #اردو_زبان
2
2
5
179
شکایتیں سب مٹا کے دل سے گلے لگانا بھی جانتا ہوں مگر یہ سچ ہے کہ اب کسی کا فریبِ نظروں سے بچ کے رہنا ​بکھر کے رہ جائے سارا رشتہ تو کوئی غم کا پہاڑ ٹوٹے مگر یہ زاہد! کسا ہوا ہو جو اعتبارِ شکستہ لمحہ ​ہزار چاہیں کہ بھول جائیں پرانی یادیں، پرانے قصے مگر تخلّص یہی ہے اپنا 👇
سب بُھلایا جا سکتا ہے ۔۔۔۔۔ مگر کسی کا ہمارے خلوص کو بار بار ٹھکرانا نہیں #متاعِ_دل
2
3
6
49
Amal Fatima retweeted
سلامتی ہو، اُن دِلوں پر جو مہرباں ہیں یہ جانتے ہوئے بھی کہ یہاں اچھائی کا کوئی صِلہ نہیں! #اردو_زبان
3
6
16
207
سیاہ راتوں کے سب اندھیرے تمام لمحوں کی بے قراری یہ کٹ ہی جائیں گے اک نہ اک دن ہے دل کو صدمہ مگر نہ ہارے ​جو الٹے تعویز، بندشیں تھیں جو نقش تھے جادوگر کے سارے وہ ٹوٹ کر خود ہی بکھر گئے ہیں جب اس نے لی ہے پناہ تمہارے ​بگڑتی قسمت، الجھتے رستے بدل ہی جائیں گے یہ مقدر 👇👇
کالی صبحیں، سرخ راتیں وقت ساکن اداس شامیں ہزار صدیوں کے ہے برابر ہر ایک لمحہ بغیر تیرے تعویز الٹے ادھوری منت وظیفے جادو ناکام سارے نہ استخارہ بھی کام آیا نہ کوئی دھاگہ بغیر تیرے عجیب قسمت، نصیب الجھا غلط لکیریں میرا مقدر ہاں گردشوں میں یہ آ گیا ہے میرا ستارہ بغیر تیرے
2
2
2
37
Amal Fatima retweeted
ہاتھ خالی ہیں تو دانائی کا اظہار نہ کر ایسی باتوں کا بڑے لوگ برا مانتے ہیں
1
1
2
129
ثابت ہوا ۔۔۔۔ پاکستانی practical approach رکھتے ہیں 💯✌️
گورے شوہر کام سے واپسی پر!!!!!! ۔ I miss you, darling۔ تے ساڈے دیسی بندے!!! ہاں میں نکل آیا تو جلدی روٹی پکا کے رکھ بڑی بھکھ لگی اے!!!! 😝
1
1
3
113
آپ خود دو ہفتے پہلے لے چکے ہیں اب دوسروں کو گمراہ کیوں کر رہے ہیں ؟😱🥴
لنڈے کا چکر لگا کر ٹائم ضائع نا کریں۔ مال ابھی نہیں آیا اگلے ہفتے آئے گا 🤣
1
1
3
113