Akram Khan (@AKRAMJANG) header
Akram Khan (@AKRAMJANG) profile picture

Democrat, Editor Jang Forum, Daily Jang Karachi

Karachi, Pakistan
Joined June 2010
Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)Photo by Akram Khan (@AKRAMJANG)
بیٹی درماں خان یونیورسٹی آف الینوائے اربانا شیمپین کی 4رکنی ٹیم کا حصہ ہیں جس نے ریاست الینوائے میں پہلی بار آئن کو ٹریپ کیا ہے وہ کوانٹم فزکس میں ڈاکٹریٹ کر رہی ہیں،صرف 25 برس پہلے تک تصور تھا کہ انسان ایٹم کو کبھی نہیں دیکھ سکے گا لیکن اب وہ ٹریپ بھی ہو گیا، پاکستانی ہاتھوں سے
784
1,312
133
9,247
576,325
پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں افسوسناک، تشویشناک صورتحال لاہور کے سرکاری تھلییسمیا سینٹر میں 4 ماہ سے ادویات دستیاب نہ ہونے کا انکشاف، اب تک 7 بچوں کی جانیں جا چکی ہیں۔
5
52
2
82
947
اس طرح تو اندھا ریوڑیاں بھی نہیں بانٹ سکتا
وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اورنگ زیب رمدے کے برادر نسبتی اور چچا زاد بھائی، مصطفی رمدے کو پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ مصطفی رمدے سابق جسٹس سپریم کورٹ خلیل الرحمن رمدے کے صاحبزادے، سابق چئیرمین پی آئی اے چوہدری احمد سعید کے داماد، وفاقی سیکرٹری عامر علی احمد اور سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم کے ہم زلف ہیں۔ اس سے پہلے 2013 میں شہباز شریف نے انہیں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب بھی مقرر کیا تھا۔
4
18
211
پانچ سال میں بجلی پیداکئے بغیر آئی پی پیز کو 7,275 ارب روپے کے ادائیگی پرائیویٹ بجلی گھروں کو13 ہزار 397 ارب روپے ادا کیےگئےجبکہ 6 ہزار 121 ارب روپے کی بجلی وصول کی گئی 7 ہزار ارب سے زائد کی رقم صارفین سے وصول کر کے بجلی گھروں کو اس لیے ادا کی گئی کہ انہوں نے بجلی پیدا نہیں کی
🤖 Made with AI
13
21
787
Akram Khan retweeted
Shameful, unjust & unconstitutional action by #Quaid-i-Azam University, #Islamabad. Celebrating #Holi is not a crime under #Pakistani law, yet QAU has fined 14 #Sindhi students Rs50,000 each & cancelled their semester simply for celebrating it. These penalties must be withdrawn. #ReinstateQAUStudents
2
13
2
24
438
"جمہوریت بہترین انتقام ہے" کہیں کسی اور کی "رجیم چینج" چاہنے والے خود کی کر بیٹھتے ہیں بشرط جمہوریت
1
4
22
377
وزیراعظم شہباز شریف کا آئی کیو آئزک نیوٹن کے برابر ہے شہباز صاحب کا بس چلے تو پچاس باون وزیر فارغ ہوں گےصرف دو تین ہی رہیں گے مشیر حذیفہ رحمن یہ نیوٹن کا آئی کیو کام کرنے سے کون روک رہا ہے اور کیوں کام نہیں کر رہا پھر آئی کیو کیا ہوا؟
4
10
166
یہ بریکنگ نیوز بھی ہے اور پرائم ٹائم ٹالک شوز کا حصہ بھی ۔۔۔ اگر کراچی ہوتا لاہور ہے تو سب ٹھیک ہے پنجاب کے عوم کچھ بھی بھگتیں میڈیا پر سب اچھا ہے
2
14
33
496
مجھے اگر کسی بات یا اس کے مختلف پہلوؤں کا علم نہ ہو تو میں نہیں لکھتا جب تک کہ جان سمجھ نہ لوں لیکن تقریبا تمام ہی معروف تجربہ کاروں میں یہ گنگا الٹی بہتی ہے خالی ڈبہ زور کی آواز ساکھ اور وقار گیا تیل لینے
1
8
22
219
پرائم ٹائم میں پرائمری ایشوز پر بات جیسے ممنوع ہے بیرونی قرض،بجٹ خسارہ، IMF کا پیکج، مہنگی بجلی، امن وامان، پانی کی تقسیم، پارلیمنٹ کا کردار، شفاف انتخابات، اصل کرپشن، ترقیاتی بجٹ کی ترجیحات اور صوبوں میں تقسیم کا پیمانہ، صوبائی خودمختاری، آئین پر عمل؟ اور بھی مگر کہیں کچھ نہیں
1
8
20
346
کوئی کتنا باخبر،باضمیر،ذہین کتنا معروف کتنے پرائم ٹائم کا تجزیہ کار ہے پتہ یوں چلتا ہے کہ سندھ میں جب کتا کاٹ لے، گٹر کھلا ہو، اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی، سڑک پر کھمبا ہو، پانی کہیں کھڑا ہو جائے، موٹر سائیکل کا حادثہ ہو جائے تو بھونکنے کے ساتھ سندھ حکومت کی ٹانگ پکڑ لیں، صرف سندھ میں
12
28
264