Ali Pervez (@AMuhammadali001) profile picture
Joined March 2015
Photo by Ali Pervez (@AMuhammadali001)Photo by Ali Pervez (@AMuhammadali001)Photo by Ali Pervez (@AMuhammadali001)Photo by Ali Pervez (@AMuhammadali001)Photo by Ali Pervez (@AMuhammadali001)Photo by Ali Pervez (@AMuhammadali001)Photo by Ali Pervez (@AMuhammadali001)Photo by Ali Pervez (@AMuhammadali001)Photo by Ali Pervez (@AMuhammadali001)Photo by Ali Pervez (@AMuhammadali001)
ہر دکھ قبول ہے مری آنکھوں کو ہم نشیں لیکن تمھارے دید کے فاقے نہیں قبول 💙 . . . . . . #BestPhotographyChallenge #moodchallengemoodchallenge #BestPhotographyChallenge #moodchallengemoodchallenge #bestchallenge #beauty #photographychallenge #beautiful
1
1
15
2023 کی پریشانیاں بھول کر 2024 کا آغاز ایک اچھی اور مثبت سوچ کے ساتھ کریں، اس دعا کے ساتھ کہ یہ نیا سال آپ اور ہم سب کے لئے امن، سکون، صحت تندرستی، خوشحالی اور خوشیوں کا باعث اور ضامن ہو۔ ﷲ تبارک و تعالٰی آپ سب کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ امین #HappyNewYear2024
22
ابھی ٹھیکیدار مائیکل نے جہنم میں بھی جانا ہے 😁 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️ .. #islamabadbeautyofpakistan #Islamabad #islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations #ApnaHaLEDiLSialkot #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom
1
3
33
مجبوریاں رات دیر تک جگاتی ہیں اور ذمہ داریاں صبح جلدی اٹھا دیتی ہیں ۔۔
1
2
63
چھوٹے بھائی کی شادی پر بڑے بھائی کا احتجاج پہلے میری شادی کرو پھر بارات آگے جائیگی ۔پھر کیا ہوا پہیلی کمنٹ میں چیک کرو۔🤣 ۔
2
4
42
ہمیں دفن کردیا جائے گا، خواہ ہماری کتنی ہی اہمیت رہی ہو، اور یوں بھُلا دیا جائےگا گویا کہ ہم کبھی تھے ہی نہیں۔ یہی #دنیا_کی_حقیقت ہے
1
5
41
حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی کے برتن میں مکھی گر جائے تو وہ اس کو اچھی طرح پانی میں غوطہ دے کر باہر پھینکے ، کیونکہ اس کے دو میں سے ایک پر میں شفاء جبکہ دوسرے میں بیماری ہے ۔‘‘ رواہ البخاری ۔
3
26
Congratulations Pakistanis Pakistani Prime Minister Kakar is at the top .And Indian Prime Minister is below.
4
38
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: "جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہوئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے” فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے (مسلم، کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)
1
6
62
مطالعہ پاکستان میں پڑھا تھا کہ بجلی پانی سے بنتی ھے، بل دیکھ کے لگ رہا ہے دیسی گھی سے بن رہی ہے ۔😂
1
6
42