MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02) header
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏🌹‏کی محمدﷺسےوفاتونےتوہم تیرےہیں یہ جہاں چیزہےکیالوح وقلم تیرےہیں🌹اس گلی کا گداہوں میں جس میں مانگتےتاجدارپھرتےہیں🌹#ووٹ_کو_عزت_دو #باؤجی_پرموشن ❤

Pakistan
Joined October 2018
Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)Photo by MALIK MUHAMMAD ASHFAQ (@ASHFAQ_02)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
93
356
8
428
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
بابا گرو نانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں پنجاب حکومت کی جانب سے سکھ یاتریوں کے استقبال، سہولت، سیکیورٹی اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے جامع انتظامات مکمل کیے جا رہے ہیں۔ واہگہ بارڈر پر امیگریشن اور کسٹمز سہولیات، گوردواروں میں سیکیورٹی، بلا تعطل بجلی اور گیس کی فراہمی، طبی سہولیات، بزرگ اور خصوصی افراد کے لیے خصوصی انتظامات جبکہ لنگر کے معیار اور صفائی کی نگرانی یقینی بنائی جائے گی۔ #مریم_دا_پنجاب
28
126
4
272
5,956
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
ہیلو بلاول بھائی
لاہور لاہور اے کراچی کا ایک بھائی لاہور گیا رات دو بجے صاف ستھرا روڈ دیکھ کر حیرانی ہوئی پھر امن دیکھ کر مزید حیرانی ہوئی کہہ رات دو بجے ہم کراچی میں اسطرح مہنگے فون لیکر نہیں گھوم سکتے لیکن لاہور میں سکون کیساتھ گھوم رہیں ہیں شکریہ مریم نواز شریف دیکھو بلاول صاثکچھ سیکھو ؟
12
119
2
418
4,187
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
بھکر کے ایک کالج کی ویڈیو دیکھیے۔ کتنی بچیاں بے جھجک وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کے ساتھ کھڑی ہیں۔ یہ اعتماد بتاتا ہے کہ وہ ان کے لیے کبھی باپ تو کبھی بڑے بھائی کا کردار ادا کرتے ہیں۔ مریم نواز کا وژن اور رانا سکندر کی محنت ہی پنجاب کو تعلیم میں باقی صوبوں سے آگے لے جا رہی ہے۔@RanaSikandarH
22
240
3
897
10,964
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
پہلے کہتے تھے مریم نواز ممبران صوبائی و قومی اسمبلی سے ملاقات نہیں کرتیں اب کہتے ہیں مریم نواز ممبران سے اس لئے ملاقات کررہی ہیں کیونکہ حالات خراب ہیں کل کہیں گے مریم نواز نے ملاقات دوران کسی کو چائے نہیں پوچھی کیونکہ چونکہ چنانچہ کارکردگی میں پنجاب صف اول ہے لہزا تنقید توپوں کا رخ صرف وزیراعلی کی جانب ہے اوئے اک تھاں کھلو تے جاؤ
14
193
788
9,257
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
Condemn in the strongest terms the Houthi attack on the King Abdullah Financial District in Riyadh. The targeting of civilian infrastructure endangers lives and threatens regional peace and security. Such attacks must cease immediately. Pakistan stands firmly with the leadership and the people of Saudi Arabia. We fully support the Kingdom’s right to protect its citizens and residents and to safeguard its sovereignty and territorial integrity. @FaisalbinFarhan
32
70
5
333
13,914
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف رسول اور خرم خان ورک کی ملاقات، شیخوپورہ کی عمومی سیاسی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح کے پروگراموں پر تبادلہ خیال ہوا۔ ارکان اسمبلی نے عوامی مسائل اور ضروریات سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال اور کینسر سینٹر قائم کرنا چاہتے ہیں تاکہ عوام کو بہترین علاج کی سہولت ان کی دہلیز پر میسر ہو۔
8
93
1
251
13,473
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
مصدق ملک کی شنگھائی تعاون تنظیم کے تہذیبی مکالمہ فورم میں شرکت
2
11
94
2,419
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
مصدق ملک نے کانفرنس میں تہذیب کا مقدمہ پیش کیا ہے اور انڈین میڈیا کی ساری توجہ کا مرکز صرف ایک مہمان ہی ہے۔
مُردوں نے بھی زندوں کو پناہ دی، زندوں نے بھی زندوں کو پناہ دی۔ یہی تہذیب کی اصل طاقت ہے۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
5
119
1
666
8,319
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
عورت کا رویہ بتا رھا ھے کہ محترمہ ویڈیو بننے سے قبل بدمعاشی کررھی تھی۔
19
90
6
300
18,552
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
🚨اب تک کی سب سے بڑی بریکنگ نیوز ۔۔۔ 🚨جرائم سے پاک مریم نواز کا پنجاب ۔۔ الحمدللہ لاہور دنیا کا محفوظ ترین شہر قرار ۔۔۔ یہ سب کچھ میرے قائد محمد نواز شریف کی صاحبزادی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی دن رات کی محنت اور جدو جہد کی بدولت ھے ۔۔ شکریہ مریم نواز شریف🤲 @MaryamNSharif
3
229
3
717
8,469
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
1
29
1
162
1,991
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP) کے اجلاس میں ملک بھر کے عوام کی زندگیوں میں بہتری لانے کے لیے 191.8 ارب روپے مالیت کے 11 اہم ترقیاتی منصوبوں پر غور کیا گیا، جن میں سے 7 منصوبوں کی موقع پر منظوری دی گئی جبکہ 4 بڑے منصوبے حتمی منظوری کے لیے ایکنک (ECNEC) کو بھجوائے گئے ہیں۔ ان منصوبوں میں کسانوں کی خوشحالی اور جدید آبپاشی کے لیے پنجاب کا 104.4 ارب روپے کا زرعی منصوبہ، نوجوانوں کو ہنرمند اور بااختیار بنانے کے لیے وزیراعظم یوتھ اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام (47.6 ارب روپے) اور سندھ کے 16 اضلاع میں 15 ہزار نوجوانوں کے روزگار کا منصوبہ شامل ہے۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر و گلگت بلتستان میں جدید ٹیلی کام سروسز کی توسیع، مظفرآباد میڈیکل کالج، بلوچستان میں سبی تا تلی، کوہلو تا رکھنی اور سوئی تا کشمور سڑکوں کی تعمیر، جبکہ تفتان اور گبد بارڈر ٹرمینلز کے قیام کی بھی منظوری دی گئی ہے—تاکہ تجارت کو فروغ ملے، اسمگلنگ کا خاتمہ ہو اور ملک کے ہر کونے تک ترقی کے ثمرات پہنچ سکیں! #CDWP #DevelopmentProjects #UraanPakistan #YouthEmpowerment #AgricultureReform #BalochistanDevelopment #SindhYouth #AJK #GilgitBaltistan
8
50
2
168
6,382
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
آپ کی خبرہےکہ ریفرنڈم کی کاؤنٹنگ صوبائی بنیادوں پر ہوگی،یہ نہیں ہوگاکہ پورےملک کےنتائج پرصوبےتقسیم ہوں۔اب جب پیپلزپارٹی نےواضح پوزیشن لےلی ہےتوکیاPTIسے رابطہ کیاجائےگا؟یاپیپلزپارٹی اوربلاول بھٹوکومنایاجائےگااوراُنکے تحفظات دورکیےجائیں گے؟جانیےشہزاداقبال سے
29
58
518
55,994
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
کلین سوئپ انشااللہ
22
88
5
535
6,283
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
بہاولپور: یہ ہے وہ گریجوایٹ لڑکا اسامہ جس نے 16 سال پڑھائی کر کے کمپیوٹر سائنس میں BS کی ڈگری لی اور اب وہ یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے، ایک درخت کے نیچے، اپنے پرانے بائیک پر میکرونی اور چنا چاٹ بیچ رہا ہے۔ اسامہ نے بتایا کہ ڈگری کے بعد اس نے بینکوں میں، مختلف جگہوں پر سی ویز دیں، لیکن کہیں جاب نہیں ملی۔ اپلائی کرتے کرتے اس نے 70، 80 ہزار کے چالان بھرے لیکن نوکری پھر بھی نہیں ملی۔ آخر تنگ آ کر اس نے ڈگریاں ایک طرف رکھ دیں۔ کیونکہ جاب کا بہانہ تو نہیں بنا سکتے نا گھر والوں کو سپورٹ تو کرنا ہے۔ اس نے گھر کا بائیک نکالا، اس پر بکس رکھے اور سڑک پر اپنے موٹر سائیکل پر ہی چھوٹی سی دکان لگا لی۔ صرف 4 سے 5 ہزار کی انویسٹمنٹ میں یہ کام شروع کیا۔ اس کے پاس میکرونی اور چنا چاٹ ہے گھر کی بنی ہوئی۔ یہ وہ اور اس کی والدہ مل کر بناتے ہیں۔ ایک بکس بیچنے پر صرف 20 روپے بچتے ہیں۔ اگر آدھے بکس بچ جائیں تو نقصان ہو جاتا ہے، لیکن وہ کہتا ہے، روزی تو کرنی ہے نا۔ گھر چلانے والا وہ اکیلا ہے۔ 8 بندے اس کے انڈر میں ہیں۔ جس دن بکس نہیں بکتے، اس دن گھر میں کھانا نہیں بنتا۔ آج کل سیل بھی سلو ہے، 10، 12 دن ہو گئے ہیں۔ اوپر سے لوگ ڈی موٹیویٹ بھی کرتے ہیں۔ ایک بندہ آیا، ڈبے لیے، پھر کوالیفکیشن پوچھی اور کہنے لگا، اتنے پڑھے لکھے ہو کر یہ کر رہے ہو؟ اسامہ نے کہا، سر ہم چوری تو نہیں کر سکتے، ہم حلال کما رہے ہیں۔ وہ بدتمیزی کر کے چلا گیا۔ اسامہ کہتا ہے، یہ کام کوئی حرام تھوڑی ہے، حلال کام ہے۔ بائیک گر جائے تو سارا خسارہ ہو جائے، لیکن اللہ مالک ہے، بس اللہ کے آسرے پہ ٹھہرے ہوئے ہیں۔ وہ روز 12 بجے سے 5 بجے تک یونیورسٹی چوک، چلڈرن پارک کے سامنے ہوتا ہے۔ ہماری درخواست ہے ایسے لوگوں کو تنگ نہ کیا کریں، سپورٹ کیا کریں اور ان سے بغیر وجہ کے بھی خریداری کر لیا کریں ۔۔۔
80
345
12
1,279
50,724
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ نے بچوں کے کینسر کے لیے ایک ایسی فیسیلٹی مہیا کی ہے جہاں ایک ماہ سے لے کر اٹھارہ سال کی عمر تک کے سارے بچوں کا علاج فری آف کاسٹ یعنی بغیر کسی پیمنٹ کے ہو گا۔یہاں سی ٹی سکین، ایم آر آئی اور بلڈ ٹیسٹوں سمیت تشخیص کے تمام مراحل مفت مہیا کیے جائیں گے۔ او پی ڈی روم میں جونیئر ڈاکٹر کے معائنے اور سینیئر کنسلٹنٹ کے فائنل ٹریٹمنٹ پلان کے بعد کیموتھیراپی، سرجری اور ریڈی ایشن تھیراپی بھی فری فراہم کی جائیں گی۔
34
83
864
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
"بڑا عجیب سا لگا کہ چند کوس دور غالب کے مقبرے سے یہاں بیٹھ کر میں انگریزی میں بات کر رہا ہوں۔" وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا نئی دہلی میں پہلے ایس سی او سولائزیشن ڈائیلاگ فورم سے اہم خطاب
154
980
89
5,951
432,214
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
معاملہ کی تحقيق جاری ہے،فائنل رپورٹ جلد حاصل کر لی جائے گی فوڈ اتھارٹی پوری توجہ ديۓ ہوئے ہے۔ايسی کسی بھی صورت ميں سخت قانونی کاروائ عمل ميں لائ جائے گی🙏
مبینہ طور پر نوڈلز کھانے سے دو سگی بہنیں جاں بحق تیسری کی حالت خطرے میں۔ ان نوڈلز کو فوڈ اتھارٹی چیک کروائیں،یہ کمپنی یوکے میں بین ھوگئی تھی ،ھمارے یہاں کیسے چل رھی ھے؟
10
71
2
247
5,079
MALIK MUHAMMAD ASHFAQ retweeted
شاباش مصدق ملک صاحب۔ جب حقائق مضبوط ہوں دلائل واضح ہوں اور لہجہ پراعتماد ہو تو مخالفانہ سوالات خود دم توڑ دیتے ہیں۔ یہی مؤثر سفارت کاری ہے اور یہی پاکستان کا مقدمہ لڑنے کا سلیقہ ہے۔👏👏 #SCO #Dehli #India @DrMusadikMalik
14
375
7
1,480
19,411