*پنجاب میں دانش سکول کے داخلہ جات اوپن ہو چکے ہیں*
*بچہ پانچویں کلاس پاس ہو اور اس کی عمر لڑکا دس سے بارہ سال اور لڑکی کر عمر دس سے تیرہ سال ہونی چاہیے داخلہ میرٹ کی بنیاد پر ہوگا 100 نمبر کا پیپر ہوگا پاس کرنے والے اور ذیادہ مارکس لینے والے بچوں کو داخلہ ملے گا*