Ali Shah2200 retweeted
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
میں نے یہ خط جو عمران خان کے لیے تحریر کیا، وہ یادداشت پر نہیں تھا۔ وہ ہر لفظ جو وہ بول رہے تھے، ہر جملہ جو وہ میٹنگ میں کہہ رہے تھے، اس کو میں بھی ڈاکومنٹ کر رہا تھا
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
🚨عمران خان کے خط کو نورملائز نہیں کریں
🚨عمران خان کی بیماری کو نورملائز نہیں کریں
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
سرفراز ڈوگر نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی قید کو "Safe Hands" قرار دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی دونوں محفوظ ہاتھوں میں ہیں، ابھی کچھ نہیں ہوا، دونوں ٹھیک ہیں — #ActNowSaveImranKhan یہ وہی جج ہیں جن کے سامنے ایک بزرگ کا بلڈ پریشر 193 ہے، آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے، دل زخمی ہے، اور خط میں موت کا خوف لکھا ہے۔ "محفوظ ہاتھوں" میں وہ شخص ہے جس کی جان خطرے میں ہے؟ یہ تسلی نہیں، یہ انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ ڈوگر جیسے ججز ان مظالم میں برابر کے شراکت دار ہیں — یہ انصاف نہیں، یہ دلالی ہے، اور قوم یہ دلالی کبھی قبول نہیں کرے گی!
ؔؔؔمحفوظ ہاتھوں میں وہ ہے جس کا دل پہلے ہی زخمی ہے — یہ تسلی نہیں، طمانچہ ہے انصاف کے منہ پر! #شفا_انٹرنیشنل_منتقل_کرو #طبی_رپورٹ_عوام_کے_سامنے
#HealthAndJusticeForKhan
#SaveImranKhanHealth
Ali Shah2200 retweeted
Time is critical. Raise your voice before it's too late. SAVE IMRAN KHAN! 🚨
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
انٹرنیشنل میڈیا 🚨
عمران خان کا کہنا ہے کہ مسلسل اذیت ناک صورتحال مجھے ایسی جگہ لے جا رہی ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ آؤں
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
Release Imran Khan.
He is innocent.
#ActNowSaveImranKhan
تجھے سمجھے گا کوئی اگلے زمانوں والا
جانے تو اس دور میں کیسے بھٹک آیا۔💔
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
اگر ڈیل ہی کرنی ہوتی تو اتنا عرصہ جیل میں نہ گزارتے خان صاحب
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
ٹرینڈ الرٹ 🚨
فرض سمجھ کر یہ ٹرینڈ #ActNowSaveImranKhan شروع کریں اور سپریم کورٹ سمیت پوری دنیا میں انصاف کے اداروں سے اپیل کریں کہ عمران خان کو انصاف دیں۔
کیونکہ عمران خان نے کچھ دن پہلے اپنے خط میں بھی لکھا ہے، مجھے ایسی جگہ لے جا رہے ہے جہاں سے شاید میں زندہ واپس نہ آؤں
Ali Shah2200 retweeted
Such is the personality of Imran Khan that prayers are always made for him.
May Allah Almighty ease Imran Khan's difficulties and grant him early release from jail, Ameen.
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
عمران خان! ❣️
میرا اپنی قوم سے وعدہ ہے کہ آپ کے حقوق کیلیئے آخری دم تک کھڑا رہا رہوں گا، اگر میں پیچھے ہٹ گیا تو اپنے اللہ کا سامنا کیسے کروں گا۔
پاکستانیو! ایسا ہیرا لیڈر نہیں ملے گا
نکلو اپنے گھروں سے اور بچا لو اسے
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
جیل میں بیٹھ کر جس کے نام سے سب کانپ جائے اسکو عمران احمد خان نیازی کہتے ہیں
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
#ActNowSaveImranKhan
150,000 emails sent! Brilliant contributions all over social media.
Since then, the UN Human Rights Chief & US Congress Human Rights Commission have called for Imran Khan’s release.
Don't stop now! Fight for Khan's life. Sign now petitions.web.app/?campaign=…
Ali Shah2200 retweeted
شریف برادران نے ایک نقصان اور کر دیا
مہربانی نیچے اتار دیے جتنا اوپر چڑھا کے بیڑا غرق کرنا تھا کر لیا
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
1. Justice delayed is justice denied. Upholding the rule of law is essential for a strong democracy. #ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
Save Imran Khan 🚨
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
وہ وقت جب عمران خان قومی اسمبلی میں اپوزیشن میں ہوتے ہوئے مخالفین کے چھکے چھڑایا کرتے تھے۔
#شفا_انٹرنیشنل_منتقل_کرو
#ActNowSaveImranKhan
Ali Shah2200 retweeted
عمران خان کا کھلا خط 🚨
جیل میں کسی کو بھی اجازت نہیں کہ وہ میری بات کا جواب دے یا مجھ سے گفتگو کرے، حتیٰ کہ جب میں انہیں سلام کرتا ہوں یا قرآنِ پاک کی کوئی آیت پڑھ کر سناتا ہوں، تب بھی کوئی جواب نہیں دیتا
#ActNowSaveImranKhan























