Awami Workers Party (Marxist) #Sindh A party of workers, peasants, women, students & coomunities fighting for a democratic & socialist society @AwamiWorkers

Sindh, Pakistan
Joined May 2015
عوامی ورکرز پارٹی وفاق کی جانب سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ اقدام آمرانہ طرزِ حکمرانی کی تازہ ترین مثال ہے جس سے ملک کی تاریخ بھری پڑی ہے۔ اس سے عدم استحکام اور معاشی بدحالی میں شدت اور دائیں بازو کی انتہاپسند قوتوں کی مضبوطی کا باعث ہو گی
1
4
6
431
عوامی ورکرز پارٹی مارکسسٹ کے سیکرٹری جنرل کامریڈ بخشل تھلہو کے ساتھ، بائیں بازو کی سیاست، جاگیر دارانہ باقیات، پی پی کے کردار، موجودہ صورتحال سمیت دیگر اہم موضوعات پر کی گئی پوڈ کاسٹ آپ نیچے دی گئی لنک کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں۔ youtube.com/watch?v=AgEHAri4…
4
5
344
مزید ازیں اے ڈبلیو پی (م) تمام جمہوری قوتوں کو اپیل بھی کرتی ہے کہ منظم جدو جہد کا رستہ اختیار کریں وگرنہ مکمل آمریت کا نظام قائم ہو جائے گا، جس میں پاکستان کے اندر رہنے والے ہر انسان کو غلامی کی زندگی کی طرف دکھیلا جائے گا۔
1
2
153
اے ڈبلیو پی (م) ڈاکٹر مہرنگ کیخلاف تمام جھوٹے مقدموں کو واپس لینے اور علی وزیر، ایمان مزاری، ارباب بھیل اور عمران خان سمیت دیگر تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ دھرا رہی ہے. ہم بلوچ یکجہتی کمیٹی کی شٹر ڈاؤن ہڑتال کی بھی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
1
4
4
272
اس طرح کے بہادر نوجوان عوامی رہنما کو جھوٹے مقدمے میں اس طرح کی سزا سنانے کا مطلب یہ ہے کہ ہائیبرڈ رجیم اور اس کا عدالتی نظام اندھا تو پہلے سے ہی تھا مگر اب اس نے کانوں میں عسکری ہیڈ فون بھی لگائے دیے ہیں.
1
1
3
107
اس فیصلے سے بلوچ بحیثیت مجموعی لولی لنگڑے عدالتی نظام سے اور زیادہ متنفر ہوجائیگے. سیکرٹری جنرل بخشل تھلہو نے کہا ہے ڈاکٹر مہرنگ صرف بلوچ نہیں بلکہ پاکستان کے ہریت پسند عوام کی لیڈر ہیں، جس نے ریاستی جبر اور پدرشاہی کے خلاف اورمحکوم اقوام و عوام کے حقوق کی بے مثال جدو جہد کی ہے
1
1
3
148
حکمرانِ وقت کو خبردار کیا ہے کہ یہ فیصلہ ملک میں بنیادی انسانی، قومی اور جمہوری سوال پہ جدوجہد کرنے والوں کی مزاحمتی تاریخ میں اک اور سیاہ فیصلے کے طور پہ لکھا اور پڑھا جائیگا.
1
1
3
245
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) کا بی وائی سی کی شٹر ڈاون ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) نے ڈاکٹر مہرنگ بلوچ کو کوئٹہ کی ایک انسداد دہشتگردی عدالت کی جانب سے سنائی جانے والی عمر قید کی سزا کی شدید مذمت کی ہے
1
13
20
755
“The devastation of all forms of life in Isb—its vegetation, forests,& wildlife; its indigenous villages, culture, & history; its working-class inhabitants who built the city & keep it running; its rehris & khokhas—is painful even to witness.” Alia Amirali jamhoor.org/blog/the-war-aga…
1
2
96
محکوم عوام و اقوام کا دیرنیہ سیاسی مقدمہ وقت کے ساتھ زیادہ سنگین ہوتا چلا گیا ہے، پابندیوں اور جبر سے حکمران صرف اپنی بوکھلاہٹ کا مظاہرہ کر رہے ہیں، عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ)
2
7
10
595
اي ڊبليو پي(M) اور پی آر ايس ايف کراچی کے زیرِ اہتمام کارل مارکس اور سوبھو گیان چندانی کی انقلابی نظریات، جدوجہد اور آج کے عہد میں مارکسی فکر کی معنویت پر گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر چند نوجوانوں نے عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) کراچی میں شمولیت کا اعلان بھی کیا۔
1
2
271
يکم مئی، محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر عوامی ورکرز پارٹی مارکسسٹ کی کال پر پورے ملک کی طرح سندھ کے مختلف شہروں میں کہیں تنظیمی طور پر اور کہیں مختلف مزدور یونینوں اور اتحادوں کے ساتھ مل کر مختلف نوعیت کی سرگرمیاں منعقد کی گئیں اور شکاگو کے شہداء کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
3
3
201
AWP-(Marxist) Sindh retweeted
موسمياتي تبديليءَ جي بنيادي سمجھ - ڊاڪٽر امين قريشي [Basic Understanding of Climate Change] #climatechange #newArrival
1
6
153
AWP-(Marxist) Sindh retweeted
They are weavers, protectors of Bulhanr, heirs of the river. "We weave nets, releasing the young fish back into the waters so that life may be sustained. We keep only what we need. Our relation to Sindhu is not ownership and not lack. It is kinship, care, and return." - Sath
1
2
7
166
AWP-(Marxist) Sindh retweeted
People held a SATH, their own law-doing, their own tribunal, in their own tongue. Their judgment: "These lands and waters were never empty. Never uninhabited. Never without law." Their law was here before PERA. Before Punjab govt. Before any colonial map. altlawcollective.org/sath-1
1
5
6
361
AWP-(Marxist) Sindh retweeted
In the shivering cold of January 20, 2026, PERA illegally bulldozed several homes at Basti Sheikhan. The people stood against this illegal ambush with their bodies after many of them had lost everything they had. Only then were the bulldozers made to retreat.
1
2
6
105
AWP-(Marxist) Sindh retweeted
In 2005, the World Bank funded the Taunsa Barrage Rehabilitation. The communities were uprooted again. This time the Punjab Govt and the WB made an EXPRESS PROMISE: come to Basti Sheikhan. You have a permanent right of residence. We will not move you again. #SaveBastiSheikhan
1
2
7
134
AWP-(Marxist) Sindh retweeted
This is their THIRD displacement. In 1957, the Taunsa Barrage was built. The fisherfolk were severed from the waters that carried their worlds. Their fishing commons enclosed, handed to contractors. The river-born became bonded laborers on their own river. #SaveBastiSheikhan
1
3
1
8
216
A court in Muzaffargarh will hear a petition regarding forced evictions of the Kehal, Mor, and Mohanas of Basti Sheikhan near Taunsa Barrage. Their abode here predates this barrage and all colonial maps of enclosures. Called "encroachers" by Punjab's PERA. A🧵 #StopEvictions
1
64
عوامی ورکرز پارٹی (مارکسسٹ) اور پروگریسو اسٹوڈنٹس فیڈریشن کراچی کی جانب سے یومِ مزدور کے موقع پر "یومِ مزدور: موجودہ دور کے تناظر میں" کے موضوع پر اسٹڈی سرکل منعقد کیا گیا جس میں مختلف ساتھیوں نے بات رکھی-
4
5
186