Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI) header
Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI) profile picture

FollowBack100% I Love Islam My YT, FB Channel: Ahmad Nadeem Darwesh

Peshawar, Pakistan
Joined January 2016
Photo by Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI)Photo by Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI)Photo by Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI)Photo by Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI)Photo by Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI)Photo by Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI)Photo by Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI)Photo by Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI)Photo by Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI)Photo by Ahmad Nadeem Darwesh (@A_NADEEM_JUI)
✌️جمعیت مٹ نہیں سکتی جمعیت غیر فانی ہے✌️ جمعیت وہ سمندر ہے جہاں پانی ہی پانی ہے💯 #AhmadNadeemDarwesh #JUI
28
56
2
192
33,602
کارکنان تیار رہیں اشارے کا وقت آگیا ہے قائد جمعیت
2
78
جے یو آئی فاٹا کے زیر اہتمام فاٹا ڈیجیٹل میڈیا ورکرز کنونشن کل بروز پیر 2 نومبر 2026ء پشاور میں منعقد ہوگا۔ کنونشن میں ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ کارکنان اور ذمہ داران شرکت کریں گے، جبکہ مرکزی و ضلعی قائدین خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔ مقام: ایس جی کلب، نزد مفتی محمودؒ مرکز، پشاور
1
1
41
جے یو آئی فاٹا کے زیر اہتمام فاٹا ڈیجیٹل میڈیا ورکرز کنونشن کل بروز پیر 2 نومبر 2026ء پشاور میں منعقد ہوگا۔ کنونشن میں ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ کارکنان اور ذمہ داران شرکت کریں گے، جبکہ مرکزی و ضلعی قائدین خصوصی طور پر شریک ہوں گے۔ مقام: ایس جی کلب، نزد مفتی محمودؒ مرکز، پشاور
53
جناب خواجہ آصف صاحب بھی تشریف فرما ہیں۔ دفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے، میٹنگ ہو رہی ہے، دفاعی وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے، خارجہ وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے۔ وہاں بھی وزارتِ داخلہ کی ڈیوٹی ہوتی ہے؟ اپنی عزت و مقام، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔مولانا فضل الرحمان #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
2
23
جناب خواجہ آصف صاحب بھی تشریف فرما ہیں۔ وزیرِ دفاع! دفاعی معاہدہ ایران میں ہو رہا ہے، میٹنگ ہو رہی ہے، دفاعی وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے، خارجہ وزیر یہاں بیٹھا ہوا ہے۔ وہاں بھی وزارتِ داخلہ کی ڈیوٹی ہوتی ہے؟ اپنی عزت و مقام، کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے۔امیر جےیوآئی کا قومی اسمبلی میں خطاب #مولاناکی_للکار #عوام_کاسامناکرو #سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور #حلف_سےوفاداری_نبھاؤ #جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
1
32
بدمعاشی نہیں چلے گی
قومی اسمبلی میں امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کا خطاب جاری، اسکرینوں پر آواز بند کر دی گئی، جبکہ قومی اسمبلی کی لائیو نشریات بھی بند کر دی گئیں۔
1
2
141
شافع امت محمد رسول اللہ #شافع_امت
2
106
فداک ابی وامی محمد رسول اللہ #سراج_الہدیٰ
1
4
77
صلی اللہ علیہ وسلم #محمد_حبیب_کبریا
1
67
کوئٹہ: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔ – at Islamabad, Pakistan
6
197
12
444
8,736
بلاول کے اس بیان کے بعد سیاسی پنڈتوں نے سر پکڑ لیے ہیں کہ اگر دھاندلی کی کہانی اتنی پرانی تھی، تو موصوف اب تک "خاموشی کا روزہ" کون سی قیمتی گھڑی کے انتظار میں رکھے ہوئے تھے؟ #رہبر_ورہنما_مولانا #سروس_یا_پروپیگنڈا #پٹرولیم_لیوی_نامنظور #کشمیر_کو_امن_دو #ادارے_بدنام_ناکرو
1
1
119
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ "قومی مفاد" کے نام پر اتنی لمبی خاموشی اختیار کرنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں—شاید یہ وہ خاموشی ہے جو صرف الیکشن کے بعد ہی بولتی ہے! #مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا #رہبر_ورہنما_مولانا #سروس_یا_پروپیگنڈا #پٹرولیم_لیوی_نامنظور
1
2
132
"دھاندلی کی کہانی آج سے شروع نہیں ہوئی، ہم قومی مفاد میں خاموش تھے" — بلاول بھٹو زرداری #رہبر_ورہنما_مولانا #سروس_یا_پروپیگنڈا #پٹرولیم_لیوی_نامنظور #کشمیر_کو_امن_دو #ادارے_بدنام_ناکرو
1
80