درود و سلام کے نذرانے پیش کرتے ہیں۔
🌹اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدٍ سَیِّدِ الْاَ وَّلِیْنَ وَالْاٰخِرِیْنَ🌹
مرحبا اے جانِ عالم ﷺ
مرحبا صد مرحبا! 🌙مرحبا یا مصطفیٰ ﷺسب مل کر بولو مرحبا مرحبا
تمام عاشقوں کو ماہ عید میلاد النبی ﷺ خوب خوب مبارک ہو