Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
عمران خان کی تینوں بہنوں کو بغیر کسی جرم کے قید میں رکھا ہوا ہے
لیکن قیادت یا وکلا میں سے کوئ اس پہ بات نہیں کر رہا
آج علیمہ خان کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ان کو کیا ہوا ہے؟؟؟
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
ایک ہی صوبے کے کچھ حصوں میں گورنر راج اور کچھ حصوں میں ایمرجنسی، یہ شاید پہلی مثال ہے کہ ایک صوبے میں آدھا کچھ اور آدھا کچھ۔
ایک زمانہ تھا، کوئی سن 1953ء کا زمانہ، جہاں لاہور میں جزوی مارشل لا لگا تھا، لیکن آج ہمارے ہاں جزوی گورنر راج اور جزوی ایمرجنسی لگائی گئی۔
اس بات کو مدنظر رکھا جائے کہ ہم کہتے تھے کہ گورنر راج اس لیے نہیں لگایا جا رہا کہ صوبائی حکومت کا کوئی اختلاف ہے، بلکہ کچھ اور معاملات ہیں، جن میں بین الاقوامی قوتیں دخیل ہیں، اور وہ صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی علاقوں میں معدنی ذخائر تک رسائی حاصل کرنا چاہتے ہیں۔
ہم اس کے خلاف نہیں ہیں کہ کوئی ہماری سرزمین پر سرمایہ کاری کرے، لیکن قوم سے کیوں چھپایا جاتا ہے؟ پارلیمنٹ سے کیوں چھپایا جاتا ہے؟ معاہدے ہوں، اس بات کا اطمینان دلایا جاتا ہے ملٹی نیشنل کمپنیوں کو کہ یہاں سیکیورٹی ہے یا نہیں، یہاں ان کو اطمینان دلایا جاتا ہے کہ معاہدات و معاملات میں شفافیت ہے یا نہیں۔ اس کے پیچھے تفصیل ہے۔ ان کو اطمینان دلایا جاتا ہے کہ یہاں ملک میں قانون کی حکمرانی ہے یا نہیں، کوئی مسئلہ پیدا ہوا تو عدالت میں جائیں گے، عدالتوں کی پوزیشن کیا ہے، قانون کی عمل داری کیا ہے؟ یہ ساری چیزیں پرکھنے کے بعد یہاں یہ سب چیزیں معدوم تھیں۔
اور سوال اٹھایا گیا کہ اصل چیز دہشت گردی ہے۔ صوبائی حکومت دہشت گردی کے بیانیے میں ہمارے خلاف ہے اور وہ وہاں پر دہشت گردی کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہے، اور ضروری ہے کہ ہم وہاں پر گورنر راج لائیں۔
اب ان ایک ایک چیز کو ذرا الگ الگ، ہم زیر بحث لانا چاہتے ہیں۔
پہلی بات، حکومت کی طرف سے، ان کے بینچوں کی طرف سے ہمیں کہا جاتا ہے کہ ہم نے تو آئینی پروسیجر مکمل کیا ہے، آئین میں اس کی گنجائش ہے۔
جنابِ والا! آئین میں گنجائش ضرور ہوتی ہے، لیکن جہاں پر آمرانہ ذہنیت دخیل ہو، وہ آئین کو غلط استعمال کرتی ہے۔ حکومت نے بھی آئین کو غلط استعمال کیا ہے۔ ایک ہے استعمال کرنا، ایک ہے آئین کا غلط استعمال کرنا۔ یہاں پر جس طرح قانون کو غلط استعمال کیا جاتا ہے، آئین کو غلط استعمال کیا گیا۔
اور اگر آپ سمجھتے ہیں تو اصول کی بنیاد یہ ہے کہ انتقالِ اقتدار طاقت کے ذریعے یا عوامی رائے کے ذریعے، یہ واضح ہونا چاہیے۔ انتقالِ اقتدار طاقت کی بنیاد پر یا عوامی رائے کے ذریعے سے؟ یہاں پر طاقت کے ذریعے سے انتقالِ اقتدار کا عمل لایا گیا۔
میں بھی شاید ایک حکومت کے بارے میں تحفظات رکھتا ہوں، لیکن تبدیلی کا طریقہ یہ تو نہیں کہ انقلاب لا کر تلپٹ کر لیا جائے ساری چیزیں، بلکہ اس کے لیے بھی عوام کی طرف جانا ہوگا۔
اگر صوبائی حکومت اس بات کے حوالے سے کہ وہ تو ہمارے ساتھ بیانیہ شریک نہیں کر رہی، کیا یہ حقیقت نہیں ہے کہ وہاں اپوزیشن کی حکومت ہے؟ کیا اپوزیشن اور حکومت کا بیانیہ ایک ہوتا ہے؟
ہم نے بھی وہاں حکومت کی ہے۔ یہاں ہم اپوزیشن میں تھے، میرے والد بھی وہاں وزیراعلیٰ رہے، اور یہاں پر وفاق میں حکومت کا بیانیہ اور ان کا بیانیہ اور ہوتا تھا۔ اے این پی بھی اگر یہاں اپوزیشن میں تھی تو وہاں پر ان کا بیانیہ اور ہوتا تھا۔
ہر دفعہ جب وفاق میں کوئی پارٹی اپوزیشن میں ہوتی ہے اور کسی صوبے میں اس کو اکثریت مل جاتی ہے تو اس کو کہتے ہیں وہاں اپوزیشن کی حکومت ہے
لہٰذا اس طریقے سے ان کو ہٹانا، اور پھر یہ کہ آپ آرٹیکل 232 کی بات تو کرتے ہیں، آپ آرٹیکل 234 کی بات تو کرتے ہیں، لیکن اگر آپ آرٹیکل 232 اور 234 کو آرٹیکل 2A کے ساتھ پڑھیں گے تو آپ بتائیں، اللہ کی حاکمیت کے ساتھ عوام کے ووٹ کا ذکر ہے یا نہیں؟ عوامی نیابت کا ذکر ہے یا نہیں؟
ایک حصے کو دوسرے سے بالکل الگ تعلق رکھ کر، جبکہ آئین کی تمام دفعات ایک برابر ہیں، اور جہاں پر ان کے درمیان تصادم آئے گا، وہاں آپ کو اس پر تطبیق لانی پڑے گی۔ آپ نے بغیر تطبیق لائے ہوئے آرٹیکل 2A کو نظر انداز کر دیا، اور 232 اور 234 پر عمل کر کے ایک غیر جمہوری اقدام کیا، غیر سیاسی اقدام کیا، ملکی سیاست کو نقصان پہنچایا۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا قومی اسمبلی میں خطاب
#مولاناکی_للکار
#عوام_کاسامناکرو
#سنسرڈ_پارلیمنٹ_نامنظور
#حلف_سےوفاداری_نبھاؤ
#جمھوریت_میں_زباں_بندی_کیوں
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
مولانا فضل الرحمٰن کی قومی اسمبلی میں طوفانی تقریر!
خان کے حق میں بول پڑے؟ ایوان میں سناٹا چھا گیا!
#HumNews #Pakistan #LatestNews #BreakingNews
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
فیصل کریم کنڈی صاحب مفتی محمود مرکرز گرا کر دیکھا دیں
یہیں سے آپ کی تجاوزات کے خلاف مہم کا پول کھل جائے گا۔
اب سے آپ کو مفتی محمود مرکز گرانا یاد کرواتے رہیں گے
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
زندگی بھی اب عمران خان جیسی ہو گئی ہے، کچھ کیا بھی نہیں پھر بھی سزائیں مل رہی ہیں۔
ریحان طارق کے شو میں ایک نوجوان کا سلمہ بٹ صاحبہ کو جواب۔
#ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
صدر آئی ایس ایف ضلع راولپنڈی ذین ستی کے بھائیوں کو تین ماہ سے زائد جیل سے رہائی پر مبارکباد دی۔
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
، امید اور جمہوری حقوق سے وابستگی میں ہے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
عوام کی رائے کا احترام ہو اور کسی شہری کے حقوق پامال نہ ہوں۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
۔ ہم اس وابستگی کو دلیل، وقار، برداشت اور پُرامن جدوجہد کے ذریعے مضبوط بنائیں گے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
مایوسی کے اندھیروں میں بھی امید کا چراغ بجھنے نہیں دینا چاہیے۔ ہمیں یقین ہے کہ شعور، اتحاد اور مسلسل جمہوری کوشش پاکستان کے مستقبل کو بہتر بنا سکتی ہے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
نظریے کی طاقت نعروں کی بلندی سے نہیں، کردار کی مضبوطی سے پہچانی جاتی ہے۔ ہم انصاف کی بات کریں گے، سچائی کا ساتھ دیں گے اور اپنے مؤقف کو دلیل سے پیش کریں گے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
ہماری جدوجہد کسی کی نفرت کے لیے نہیں، اپنے حقوق اور اپنے وطن کی بہتری کے لیے ہے۔ عمران خان کے نظریے سے ہماری وابستگی ہمیں جمہوریت، انصاف اور آزادی کی قدر یاد دلاتی ہے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
جب نوجوان سوال کرتے ہیں تو معاشرے میں شعور کے نئے دروازے کھلتے ہیں۔ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کا ہر نوجوان اپنے حقوق پہچانے اور ملک کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
حوصلے بلند ہوں تو امید باقی رہتی ہے، اور امید باقی ہو تو جدوجہد کا راستہ کھلا رہتا ہے۔ ہم اپنے خان کے لیے اپنی آواز اور پاکستان کے لیے اپنے بہتر کل کا خواب زندہ رکھیں گے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
ہماری منزل صرف سیاسی کامیابی نہیں، ایک ایسا نظام ہے جہاں انصاف سب کے لیے یکساں ہو۔ جہاں غریب اور امیر، طاقتور اور کمزور، سب قانون کے سامنے برابر ہوں۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
ہم عمران خان کی حمایت کے ساتھ ان اصولوں کی سربلندی کے لیے پُرامن آواز اٹھاتے رہیں گے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
ہمیں نہ اپنے حقوق بھولنے ہیں، نہ اپنی ذمہ داریاں اور نہ پاکستان کے روشن مستقبل کی امید۔ #ہمارا_حوصلہ_خان
Aafi,ᶦᵏᶠ᭄ retweeted
عمران خان کے حامیوں کی آواز بھی اسی جمہوری حق، احترام اور انصاف کی ترجمان ہے۔ #ہمارا_حوصلہ_خان











