Arisha retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَلْيَعْفُوْا وَلْيَصْفَحُوْا ؕ اَلَا تُحِبُّوْنَ اَنْ يَّغْفِرَ اللّٰهُ لَكُمْ
"اور انہیں چاہیے کہ معاف کر دیں اور درگزر کریں۔ کیا تم نہیں چاہتے کہ اللہ تمہیں معاف کر دے؟"
(سورہ النور: 22)
زندگی بہت مختصر ہے۔ سمجھ آتے آتے گزر جاتی ہے۔دل میں کوئی بات نہ رکھیں۔
نہ جھگڑے طویل ہونے دیں۔معاف کر دیں کیونکہ معاف کر دینا " اللہ " کو پسند ہے۔
Good morning dear x friends 🌹
Arisha retweeted
आज मेरा जन्मदिन है, इस खास मौके पर बधाई देने वालों का तहे दिल से धन्यवाद ❣️
इस शुभ अवसर आप बड़े लोगों का आशीर्वाद और छोटो का प्यार बना रहे 🙏
Happy birthday to me🎂
Arisha retweeted
کاغذ پر نہیں لکھتے ہم راز اپنی محبت کے
پل بھر میں بکھر جاتے ہیں الفاظ محبت کے
تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے اور عمر بھر چاہیں گے
ایسے ہی ہیں جاناں ہمارے انداز محبت کے
Good night dear X friends 🌹
Arisha retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اے غنی اور بے نیاز رب! ہمیں مانگنے سے پہلے عطا کرنے والے، ہمارے گھروں میں اپنی رحمتیں نازل فرما اور ہمیں کسی کا محتاج نہ بنا سوائے اپنی ذات کے۔امین یآ رب العالمین 🙌
Jumma ul Mubarak dear x friends 🌹
Arisha retweeted
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللَّهُمَّ ارْزُقْنَا شَوْقَ لِقَائِكَ، وَاغْنِنَا بِهِ عَنْ لَذَّاتِ الدُّنْيَا الْفَانِيَةِ
اے اللہ ہمارے دلوں میں اپنی ملاقات کا وہ سچا شوق پیدا کر دے جو ہمیں دنیا کی عارضی لذتوں سے بے نیاز کر دے
Good morning dear X friends 🌹


























