Deputy Bureau Chief @Channel5NewsHD Former Senior journalists @GTV News Former Senior Reporter at @BolNetwork Ex @K21NewsOfficial #LocalGoverment #MQM #PPP
Karachi, Pakistan
Joined October 2019
- Tweets5.4K
- Following3.4K
- Followers2.8K
- Likes6.2K
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیرتعمیر عمارت منہدم پلاٹ نمبرC-163بلاک4 پر 6منزلہ تعمیرات کی جارہی تھیں
بلڈنگ قوانین کے مطابق600گز کے پلاٹ پر1منزل کی اجازت تھی ملبے میں20مزدور دبے ہیں متعلقہ یوسی چیئرمین نے غیرقانونی تعمیرات کی نشاندہی کے لئے بلڈنگ کنٹرول وزیر بلدیات و دیگر کو خطوط لکھے
بلوچ کالونی ایڈمن سوسائٹی میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کا زمیدار کون ؟
بلڈنگ کی کی غفلت کے باعث گری
ایس بی سی اے ؟
ٹاؤن چئیرمین ؟
ایم پی اے ؟
ایم این اے ؟
ایم ڈی اے کا ڈائریکٹر لینڈ مینجمنٹ وقاص سومرو کو ایف آئی اے بینکنگ سرکل نے 2 کڑور روپے کیش کے ہمرا گرفتار کرلیا
مئیر کراچی مرتضی وہاب نے کراچی کی ایکٹنگ انڈسٹری میں قدم رکھ دیا اب دیکھتے ہیں فلم انڈسٹری میں مئیر کراچی کے مقابلے کی ایکٹنگ کون کرتا ہے
ڈسٹرکٹ ایسٹ پہلوان گوٹھ میں تجاوزات کی بھرمار
مئیر کراچی کا 15 روز کا الٹی میٹم ختم
کے ایم سی انسداد تجاوزات گلستان جوہر پہلوان گوٹھ سے تجاوزات کا خاتمہ نا کر سکے
مئیر کراچی مرتضی وہاب اربوں روپے کی لاگت سے پہلوان گوٹھ کی تعمیر کروا رہے ہیں
@murtazawahab1 @KmcPakistan
ڈسٹرکٹ ساؤتھ ایم اے جناح روڈ پر تجاوزات کی بھرمار انسداد تجاوزات کے ایم سی نے مئیر کے احکامات نظر انداز کردئیے
@murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @DCSouthKarachi @CommissionerKhi
میئر کراچی کا بڑا ایکشن، ڈسٹرکٹ سینٹرل انسدادِ تجاوزات ڈپارٹمنٹ کے 5 افسران معطل
24 اکتوبر کی میٹنگ میں دی گئی 15 روزہ ڈیڈ لائن ختم، کے ایم سی افسران کے خلاف کارروائی کا آغاز
فرائض سے غفلت برتنے پر ڈپٹی ڈائریکٹر نارتھ کراچی یونس فوری طور پر معطل
ڈسٹرکٹ سینٹرل میں انسداد تجاوزات کے ایم سی والوں پر بجلی گر گئی 25 ٹاؤن نا بنانے پر مرتضی وہاب نے سب سے پہلے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں قائم خود ساختہ ڈپٹی ڈائریکٹر نارتھ کراچی یونس کو معطل کردیا مئیر کراچی نے آخری میٹنگ میں بھی ڈائریکٹرر انسداد تجاوزات کو پابند کیا تھا
مئیر صاحب ایسا کب ہو گا کراچی میں تجاوزات کا خاتمہ کب ہو گا 15 روز گز چکے ہیں ابھی تک آپ کی طرف سے کوئی کاروائی نہیں ہوئی @murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @CommissionerKhi
8
156
ڈسٹرکٹ کورنگی 1200 ہزار روڈ پرُتجاوزات کے انبار مئیر کراچی مرتضی وہاب کے احکامات نظر انداز 15 روز کا الٹی میٹم ختم
@murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @CommissionerKhi
ڈسٹرکٹ ایسٹ چنیسر ٹاؤن کی مصروف ترین محمودآباد سڑک پر بھی تجاوزات کی بھرمار
مئیر کراچی مرتضی ہاب کا تجاوزات کے خاتمے کا 15 روز کا الٹی میٹم بھی ختم
کے ایم سی انسداد تجاوزات شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے میں ناکام
@KmcPakistan @KMCAntiEncr @murtazawahab1 @DCKarachiEast9

@murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @DCKarachiEast9
ڈسٹرکٹ سینٹرل گلبرگ ٹاؤن کریم آباد مینا بازار پر 4 ارب کے انڈر پاس سڑک کے دونوں اطراف ٹھیلے پتھارے اور تجاوزات قائم
@murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @DCKhiCentral
ڈسٹرکٹ سینٹرل گلبرگ ٹاؤن کریم آباد مینا بازار پر 4 ارب کے انڈر پاس سڑک کے دونوں اطراف ٹھیلے پتھارے اور تجاوزات قائم @murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @DCKhiCentral
ڈسٹرکٹ سینٹرل گلبرگ ٹاؤن کریم آباد مینا بازار پر 4 ارب کے انڈر پاس سڑک کے دونوں اطراف ٹھیلے پتھارے اور تجاوزات قائم
@murtazawahab1 @KmcPakistan @KMCAntiEncr @DCKhiCentral
ڈسٹرکٹ سینٹرل کے گلبرگ ٹاؤن مکا چوک سے عائشہ منزل تک تجاوزات کی بھرمار مئیر کراچی کے احکامات نظر انداز