Dr Junaid Butt Adv retweeted
ٹیم سرعام سے لے کر عوام راج تک۔۔۔ قدم قدم پر میرا ساتھ دینے والے، مجھے بڑے بھائیوں کی طرح عزیز عرفان شاہ صاحب کے انتقال پر دل بے حد افسردہ ہے۔ آپ سب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے اور یہ دعا بھی کیجئے کہ اللہ اُن کی فیملی اور احباب کو صبر عطاء فرمائے۔
پیٹرول کی عالمی قیمتیں کم ہو رہی ہیں، مگر پاکستان میں عوام پر 80 روپے فی لیٹر پیٹرولیم لیوی برقرار ہے۔ آخر عوام کو حقیقی ریلیف کب ملے گا؟ حکومت پیٹرول سستا ہونے کا فائدہ عوام تک پہنچائے، صرف ٹیکس وصول نہ کرے۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
عوام راج تحریک کا تجدیدِ عہد کنونشن اوستہ محمد بلوچستان میں منعقد ہوا۔ عوام راج تحریک اوستہ محمد کے ضلعی صدر خالد نذیر عمرانی، جنرل سیکرٹری ورین چاو لہ، عوام راج تحریک بلوچستان کے راہنما نیاز بلوچ اور ضمیر حیدر مبارکباد کے مستحق ہیں۔
الحمد للہ بلوچستان کے کونے کونے میں عوام راج تحریک منظم ہو رہی ہے۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
کل بروز ہفتہ کراچی میں آپ سے ملاقات ہو گی اور پرسوں لاہور میں۔۔۔ میڈیا اور سوشل میڈیا کے تمام دوستوں کو بھی خاص دعوت ہے۔
فردِ جرم کا مطلب ہے عدالت کی جانب سے ملزم کو اس پر لگائے گئے الزامات باقاعدہ طور پر پڑھ کر سنانا۔ یہ جرم ثابت ہونے یا سزا ملنے کے مترادف نہیں۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے، اقرار الحسن کی سٹی کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو
Dr Junaid Butt Adv retweeted
📢 دعوتِ عام | عوام راج لاہور کنونشن
📅 اتوار، 8 نومبر | ⏰ دوپہر 1 بجے ٹھیک
📍 عوام راج مرکز، 71-A Tevta Road، گلبرگ، لاہور
سب کو دعوت ہے، خود آئیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی ساتھ لائیں!
گلی گلی میں عوام کا راج! 🇵🇰
#عوام_راج #LahoreConvention
📅 Sunday, 8 Nov | ⏰ 1:00 PM sharp
📍 Awam Raj Markaz, 71-A Tevta Road, Gulberg, Lahore
Everyone is welcome. Bring your friends and family!
#AwaamRaaj #LahoreConvention
Dr Junaid Butt Adv retweeted
7 نومبر کو کراچی اور 8 نومبر کو لاہور میں عوام راج تحریک کے کنونشن میں آپ سے ملاقات ہو گی، انشاء اللہ۔ میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے دوستوں کو بھی خصوصی دعوت ہے۔
سیاسی قیدیوں کو بلا تفریق، قانون اور آئین کے مطابق ان کے تمام بنیادی حقوق ملنے چاہئیں۔ سیاسی وابستگی کی بنیاد پر کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہونا چاہیے۔
Dr Junaid Butt Adv retweeted
تم آسماں کی بلندی سے جلد لوٹ آنا
ہمیں زمیں کے مسائل پہ بات کرنی ہے
شاعر جمالی
8 نومبر بروز اتوار، جوہر ٹاؤن لاہور، ٹائم اسکوائر مارکی میں عوام راج تحریک پاکستان کا عظیم الشان ورکر کنونشن ہوگا۔ 21 دن کی قید کے بعد اقرار الحسن سید پہلی مرتبہ عوام سے خطاب کریں گے۔
گلی گلی، شہر شہر — عوام راج
@iqrarulhassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
کنوینرز ،
عوام راج تحریک کے بانی سید اقرار الحسن کی رہائی کے بعد صوبائی کنوینرز کی اہم ملاقات۔ 🇵🇰❤️
🔹 بلوچستان کنوینر: نیاز بلوچ
🔹 پنجاب کنوینر: ایڈووکیٹ جنید بٹ
🔹 سندھ کنوینر: ثناءاللہ خان
@iqrarulhassan
@niaz_baloch11
@SanaullahKhn75
@AdvJunaidButt
Dr Junaid Butt Adv retweeted
کنوینرز ،
عوام راج تحریک کے بانی سید اقرار الحسن کی رہائی کے بعد صوبائی کنوینرز کی اہم ملاقات۔ 🇵🇰❤️
🔹 بلوچستان کنوینر: نیاز بلوچ
🔹 پنجاب کنوینر: ایڈووکیٹ جنید بٹ
🔹 سندھ کنوینر: ثناءاللہ خان
@iqrarulhassan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
یہ وقت محض خاموش تماشائی بننے کا نہیں،
بلکہ اپنے حق اور آنے والی نسلوں کے لیے آواز بلند کرنے کا ہے۔ پاکستان عوام راج تحریک کے ساتھ قدم ملائیں اور ثابت کریں کہ طاقت کا اصلی سرچشمہ صرف عوام ہے!
8نومبر 2026
کیا آپ اس تاریخی تبدیلی کے لیے تیار ہیں؟ – at Punjab, Pakistan
Dr Junaid Butt Adv retweeted
کنوینرز ،
عوام راج تحریک کے بانی سید اقرار الحسن کی رہائی کے بعد صوبائی کنوینرز کی اہم ملاقات۔ 🇵🇰❤️
🔹 بلوچستان کنوینر: نیاز بلوچ
🔹 پنجاب کنوینر: ایڈووکیٹ جنید بٹ
🔹 سندھ کنوینر: ثناءاللہ خان
@iqrarulhassan
@niaz_baloch11
@AdvJunaidButt
@SanaullahKhn75
Dr Junaid Butt Adv retweeted
عوام راج کے بانی محترم اقرار الحسن صاحب سے رہائی کے بعد عوام راج کے تین صوبوں کے کنوینرز کی خصوصی ملاقات۔
ملاقات میں عوام راج کے مشن، تنظیمی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔۔
FB SINDH MANAGEMENT TEAM
اے آر ٹی فیس بک کونسل سندھ
Dr Junaid Butt Adv retweeted
We've waited and prayed for this for so long 😭🤌🏻🫠
Welcome back SHAH JEEE🥹🤍
@iqrarulhassan






















