الف (@Ah_855) header
الف (@Ah_855) profile picture

۞إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ۞ 🌹 #اردو_زبان🌹 https://nitter.gq/t.co/viXD1qhwyQ

🇪🇺
Joined June 2021
Photo by الف (@Ah_855)Photo by الف (@Ah_855)Photo by الف (@Ah_855)Photo by الف (@Ah_855)Photo by الف (@Ah_855)Photo by الف (@Ah_855)Photo by الف (@Ah_855)Photo by الف (@Ah_855)Photo by الف (@Ah_855)Photo by الف (@Ah_855)
اسلام علیکم ! محترم احباب #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن میں آج کا موضوع سخن ہے #نشاط #کیف #سرور آپ سے التماس ہے کہ قیمتی لمحات میں کچھ وقت خدمتِ اردو کے لیے وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں.
54
25
4
36
1,670
کُچھ دُکھ باہر نہیں دِکھتے وہ اندر ہی اندر انسان کو توڑ دیتے ہیں #اردو_زبان
کُچھ دُکھ باہر نہیں دِکھتے وہ اندر ہی اندر انسان کو توڑ دیتے ہیں
3
1
7
شکوہ کریں تو کس سے اے زخم ناساز ہر شخص ہم سے کھیلا بڑے احترام سے اے درد جدائی تو تو محبت سے پیش آ ہم نے تو تجھے بھی جھیلا ہے بڑے احترام سے #اردو_زبان
20
14
2
57
586
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب! ہمیں دنیا میں بھی بھلائی عطا فرما اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا #اردو_زبان
6
6
9
48
#اردو_زبان پہلی لائن (جو آپ ﷺ کو جان لیتا ہے): یہاں "جان لیتا ہے" سے مراد پہچاننا اور واقف ہونا ہے۔ یعنی جو کوئی بھی رسول اللہ ﷺ کے اسوۂ حسنہ، اخلاقِ کریمانہ اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو سچے دل سے جان لیتا ہے اور آپ ﷺ کی عظمت کو پہچان جاتا ہے محمد صلى الله عليه واله وسلم
1
4
4
29
#اردو_زبان وہ آپ ﷺ کی محبت اور اطاعت میں اپنی جان تک قربان کرنے کے لیے تیار ہو جاتا ہے اللہ پاک ہمیں محمد صلى الله عليه واله وسلم کی پکی سچی محبت نصیب کرے آمین ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
4
3
37
جیسے جیسے آپ کی عمر بڑھتی ہے تین چیزیں رونما ہوتی ہیں۔ پہلی آپ کی یادداشت جاتی ہے، اور باقی دو مجھے یاد نہیں ہیں #اردو_زبان
6
4
100
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته #اردو_زبان #صبح_بخیر 🌷اس خوبصورت صبح کا آغاز اللہ پاک کے با برکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ھے 🌷سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظیم🌹 سبحان اللہ و الحمداللہ و لا الہ الا اللہ و اللہ اکبر و لا حول و لا قوتہ الا بااللہ العظیم🌷
9
7
11
130
کیا بد نصیب ہوں مَیں گھر کو ترس رہا ہوں  ساتھی تو ہیں وطن میں، مَیں قید میں پڑا ہوں  آئی بہار، کلیاں پھُولوں کی ہنس رہی ہیں  مَیں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں  اس قید کا الٰہی! دُکھڑا کسے سُناؤں  ڈر ہے یہیں قفسں میں مَیں غم سے مر نہ جاؤں #اردو_زبان
5
6
65
غم کی تشہیر سے ہو جاتی ہے توہینِ وفا اس اذیت کے حسابات کسے پیش کروں #اردو_زبان
مجھ کو آتا نہیں اشکوں کی نمائش کرنا ،، میں یہ دریا کہیں چپکے سے بہا دیتی ہوں
5
3
35
#اردو_زبان اللّٰہ تعالیٰ ہمیں نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے سچی محبتِ رسول ﷺ نصیب فرمائے محمد صلى الله عليه واله وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے انشاءاللہ آمین ثمہ آمین ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِ مُحَمَّدٍ
1
3
6
36
گزرا تھا اپنے شہر سے راون فساد کا ظالم محبتوں کی کتھائیں بھی لے گیا انجمؔ نرالا چور ہمیں راہ میں ملا جو دل کے ساتھ ہم سے دعائیں بھی لے گیا #اردو #اردو_زبان
غم کی تہذیب اذیت کا قرینہ سیکھیں آؤ اس شہر میں جینا ہے تو جینا سیکھیں شہر کوتاہ میں سب پست نشیں پست نشاں کس کو ہم راز کریں کس کا قرینہ سیکھیں شاہد ماہل #اردو_شاعری #اردوقومی_زبان
4
4
90
الف retweeted
Replying to @Awais07pp
وعلیکم السلام #اردو_زبان
3
2
10
عشق کرنا جو سیکھا تو دنیا برتنے کا فن آ گیا کاروبار جنوں آ گیا ہے تو کار جہاں آئے ہیں #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے اطہر نفیس آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج اطہر نفیس کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے اک آگ غم تنہائی کی جو سارے بدن میں پھیل گئی جب جسم ہی سارا جلتا ہو پھر دامن دل کو بچائیں کیا
4
2
18
𝐀𝐒𝐒𝐀𝐋𝐀𝐌 𝐔 𝐀𝐋𝐀𝐈𝐊𝐔𝐌 #صدقےیارسول_اللّٰہﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ 🇬 🇴 🇴 🇩  🇲 🇴 🇷 🇳 🇮 🇳 🇬 اللہ تعالیٰ آپ کے اہل و عیال پر سلامتی اور رزقِ حلال کی کشادگی، اور دنیا و آخرت کی بھلائی عطا فرمائے یارب ہمارے رنج و غم اپنی رحمت سے دور فرما آمین #اردو_زبان
51
19
63
617
الف retweeted
ایک پھول، ایک شخص اور ادھوری محبت بس اتنی سی کہانی ہے میری زندگی کی #اردو_زبان
2
5
3
87
الف retweeted
آنکھیں کھلیں تو سامنے ایک اور خواب تھا رکھا ہوا سرہانے یہ تازہ گلاب تھا بچھڑا ہے آج کوئی تو یہ بھی کھلا کہ کیوں کچھ دن سے شہر جاں میں بہت اضطراب تھا #سارہ #اردو_زبان
9
6
29
483
کبھی سایہ ہے کبھی دھوپ مقدر میرا ہوتا رہتا ہے یوں ہی قرض برابر میرا 🌸اطہر نفیس🌹 🥀┈┉┅━❀🌹❀━┅┉┈🍃🌼 #اردو_زبان
5
2
15
کِتنی خُوبصُورتی سے تُم میرے خیالوں میں آتے ہو ایک مُسکراہٹ میرے چہرے پر کِھل اُٹھتی ہے چاہے تُم مُجھ سے کتنے ہی دور کیوں نہ ہو وقت تُم ہی ہو میرا دن تُم ہو میری رات تُم ہو میری خامُوشی تُم ہو میری ہنسی تُم ہو میری گُفتگُو تُم ہو #اردو_زبان
4
7
145