اپنی آئینی حدود میں رہو شہداء کو ڈال نہ بناؤ اور پاکستان کی عوام کو تحفظ دو.
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweeted
بیس ہزار تنخواہ کے خلاف شہباز شریف کا شدید ترین احتجاج سپیکر سے پوچھ لیا بیس ہزار میں غریب روٹی کیسے پوری کرے گا ؟
پندرہ ہزار والے ٹیچرز کا کیا کرنا ہے ؟
کوئٹہ ٹیم کی منیجمنٹ سے ایک سیدھا سوال ہے آخر کس بنیاد پر خواجہ ناظم کو چھ کروڑ روپے میں خریدا گیا؟
نہ ماضی میں کوئی نمایاں کارکردگی، نہ حال میں کوئی پرفارمنس پھر یہ فیصلہ کیوں؟
13
وقت آنے پر اصل دوست پہچانے جاتے ہیں۔ جب ایران مشکل میں تھا تو India نے Israel کا ساتھ دیا، جبکہ Pakistan ایران کے ساتھ کھڑا رہا۔ تاریخ یہ سب یاد رکھتی ہے.
ایران کو اب یاد رکھنا ہوگا ایران ہمیشہ بھارت کے ساتھ کھڑا رہا دفاعی معاہدہ کیا چاہ بہار بندرگاہ دی سستا تیل دیا کشمیر پر بھارتی موقف کی تائید کی لیکن جب ایران پر مشکل وقت آیا تو انڈیا نے سسرائیل کی حمایت کی اور پاکستان ایران کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوا یہ کلپ ایرانیوں کو بھولنا نہیں
9
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweeted
ایبٹ آباد ریجن نےابھی تک دومیچ کھیلے۔دونوں میں200سےاوپرکاٹارگٹchaseکیا۔اوردونوں میچوں میں کامران غلام نےناقابل شکست 90اور80رنزکی اننگزکھیلی اوراپنی ٹیم کوفتح دلائی۔یہ لڑکاکئی سالوں سےڈومیسٹک میں پرفارم کررہا۔مگرشایدسلیکٹر اندھے ہیں۔وائٹ بال اور ریڈ بال دونوں یہ کھیلناdeserveکرتا
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweeted
عوام کی زبان سمجھیں ورنہ کہیں کے نہیں رہینگے سر
دهشتگردی نامنظور
جعلی آپریشنز نامنظور
#وزیرستان
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweeted
🔴 2003 میں عراق پر حملے کے دوران "شاک اینڈ آ" مہم کا پہلا دن —
19 مارچ کو صدام حسین کو نشانہ بنانے کی کوشش سے آغاز ہوا۔
21 مارچ کو 1700 فضائی حملے اور 500 سے زائد کروز میزائل بغداد پر داغے گئے۔
عینی شاہدین کے مطابق مناظر بہت خوفناک تھے، جیسے آسمان جل رہا ہو۔
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweeted
All the videos of the last few hours have been put together in this video. During this time, workers were straight fired, injured, killed & martyred by their own army/police/rangers on the order this fascist regime led my military junta in 🇵🇰.
@UN
@BBCUrdu
#IslamabadMassacre nitter.gq/ialiarslan1/status/186…
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweeted
پشاور میں نامعلوم ڈالہ شہری کو اُٹھانے گیا تھا۔پٹھانوں نے ملکر نامعلوم کو ہی اُٹھالیا۔ ڈالے والا اپنا ایک بندہ چھوڑ کر بھاگ گیا
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweeted
🚨بھارت، ویسٹ بنگال میں حالات کشیدہ، بنگلہ دیش جانے والی متعدد بسوں کو نذرآتش کر دیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی انٹلیجنس را شیخ حسینہ کی حکومت ختم ہونے کے غم میں اب بھارت میں رہنے والے بنگلہ دیشیوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
یہ 2007 کی ویڈیو ہے درہ آدم خیل ہے،
بہت ساری ویڈیوز ہے ۔اسلئے توخیبر پختونخوا کے لوگ نفرت کرتے ہے ناپاک فوج سے
This quoted post is unavailable.
24
𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓫𝓫𝓪𝓼 retweeted
الائی میں درختوں کی کٹائی ؟
پشتونوں نے PTI کو اسلئے ووٹ نہیں دیا کہ وہ جنگلات بچاینگے۔ وزیر جنگلات کا موقف یہ بھی ہوسکتا ہے کہ جنگلات اس لئے بیچ رہے ہیں کہ امریکہ میں پاکستان پر دباو بڑھانے اور خان کی رہائی کے لئے لابنگ کی ضرورت ہے جو پیسوں کے بغیر ممکن نہیں۔ اس لئے خاموش رہے














