منفرد (@AliFahimp) header
منفرد (@AliFahimp) profile picture

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، نقاد، سوشل ورکر، بلاگر، سیاسی ورکر، قوم مہاجر , وطن کراچی ، جنم بھومی: کراچی

تیرے گھر کے سامنے
Joined January 2013
Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)Photo by منفرد (@AliFahimp)
کراچی والوں موبائل بیچو اسلحہ خریدو
77
72
24
290
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
اِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ کورنگی سیکٹر کے سینئر کارکن، محمد عامر سنارہ بھائی، آج بروز بدھ انتقال فرما گئے ہیں۔ عامر سنارہ بھائی قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کے وفاپرست ساتھی تھے اور گزشتہ کئی برسوں سے علیل تھے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ نمازِ جنازہ اور تدفین کی تفصیلات: نمازِ جنازہ کل بروز جمعرات، بعد نمازِ عصر، کورنگی نمبر 2 کی قادری مسجد میں ادا کی جائے گی، جبکہ تدفین شبانہ قبرستان، ملیر 15 میں ہوگی۔
2
8
531
بھٹو اپنے وقت کا ڈبل شاہ تھا
سب کچھ پاکستان کے نام کرنے والے لیاقت علی خان ❤️ جعلی پراپرٹی کلیم کرنے والا بھٹو شیطان 😈 #پاکستان
1
4
165
منفرد retweeted
سب کچھ پاکستان کے نام کرنے والے لیاقت علی خان ❤️ جعلی پراپرٹی کلیم کرنے والا بھٹو شیطان 😈 #پاکستان
2
19
1
32
375
منفرد retweeted
اف خدایا
1
6
1
13
457
چھ ماہ پہلے یہ تجویز دی تھی تحریک انصاف کے ایک اسپیس میں پر ہماری تو ہمارے اپنے نہیں سنتے دوسروں سے کیا شکوہ کریں۔ ڈیل بنائیں قبل اس کے زرداری کی ڈیل بن جائے۔ نیازی کو رہا کرائیں کے پی کے کی حکومت بحال کرائیں اور بازی پلٹ کر سندھ میں گورنر راج لگوا کر پیپلوں کا احتساب کریں۔ @ahadmha @PTIofficial @Taimur_Ali_Syed
تحریک انصاف میں ایک مضبوط گروپ کہہ رہا ہے کہ یہ بہترین موقع ہے کہ حکومت کو اس موضوع پر انگیج کیا جائے کہ نئے صوبوں اور 28ویں ترمیم پر ووٹ دینے کو تیار ہیں، اس کے عوض بانی تحریک انصاف کیلئے ریلیف کا بندوبست کیا جائے۔ یہ گروپ تحریک انصاف کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں بھی تھا، ان میں سے کم از کم 15 تو براہ راست کہہ رہے ہیں کہ یہ تاریخی موقع ہے، چونکہ ہر طرح کے حربے استعمال کرکے دیکھ لیے ہیں، لہٰذا اب جب کے پیپلز پارٹی حکومت کے قابو نہیں آرہی تو ہمیں اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔ سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar @_AdnanHaider @javeednusrat
1
2
6
238
عمران خان کے سیل سے آئی ہوئی چٹائی اور تیل کی بوتل کا ہدیہ کتنا لگ سکتا ہے ؟ اہل علم رہنمائی رمائیں
2
2
1
8
338
منفرد retweeted
ڈاکٹر عاصم حسین کی اہلیہ انتظامی یونٹس کے حوالے سے جس طرح نکتے بیان کر رہی ہیں ہر ذی شعور انسان اور محب وطن پاکستانی یہی کہے گا کہ انتظامی یونٹس سے ملک طاقتور ہوگا کمزور نہیں۔۔۔۔ #کراچی_صوبہ
1
7
9
134
گوٹھ سیدادہ خان کے لیے ایک اسکول منظور کیا گیا تھا۔ 4 سال گزر چکے ہیں، لیکن کام اب بھی ادھورا ہے 4 سال کے اس وقفے کے بعد تعمیراتی کام دوبارہ شروع تو ہوا ہے، مگر یہ انتہائی افسوسناک امر ہے کہ بار بار آواز اٹھانے کے باوجود کام درست طریقے سے نہیں کیا جا رہا۔ آصف علی جہالوں کوئی شرم؟
6
11
226
نیب نے جن فرزندان سندھ کو سندھو ماں (سند منجھی اماں) ٹکے ٹکے پر بیچنے پر نیب ریفرنس میں چارج شیٹ کیا ہے ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ مرسوں مرسوں سند نا ڈیسوں گو کہ یہ شروعات ہے لیکن اس دھرتی ماں کو بیچنے کا ماسٹر مائنڈ زرداری خاندان میں سے ہے۔ ۰ ملک ریاض حسین (بحریہ ٹاؤن کے مالک/چیئرمین) • احمد علی ریاض (بحریہ ٹاؤن کے CEO، ملک ریاض کے بیٹے) • زین ملک (سابق وائس چیئرمین بحریہ ٹاؤن، ملک ریاض کے داماد) • سید قائم علی شاہ (سابق وزیر اعلیٰ سندھ) • شرجیل انعام میمن (اس وقت کے سینئر وزیر، MDA کے چیئرمین اور Local Government Minister) • احمد بخش ناریجو (سابق سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو سندھ) • ثاقب احمد سومرو اور محمد جاوید حنیف خان (لینڈ یوٹیلائزیشن ڈیپارٹمنٹ کے سابق سیکریٹریز) • محمد سہیل (سابق DG مالیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی – MDA) • منظور قادر اور آغا مقصود عباس (سابق DGs سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی – SBCA) • قاضی جان محمد (سابق ڈپٹی کمشنر East) اور متعدد اسسٹنٹ کمشنرز و دیگر ریونیو/ادارہ جاتی افسران nitter.gq/desichawal/status/2115…
3
7
294
آج رپورٹ ہورہی ہے سب کا صابن سلو ہے۔ 😜
کیا بہترین سڑک ہے، بس کہیں کہیں درمیان میں زمین میں پانی کی زیادتی سے کھمبے اگ گئے ہیں۔
2
3
6
386
سندھ اور کراچی میں لسانی تفریق کو مٹانے کیلئے مصطفی کمال کا بھاگ بھاگ کر سہراب گوٹھ، اتحاد ٹاؤن اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے جلال شاہ اور دیگر سندھی قوم پرستوں سے ملاقاتیں کرنا اگر ٹھیک عمل تھا تو وسیم اختر کی بھی ہم آہنگی اور افہام و تفہیم کی خواہش کو بھی احترام کی نظر سے دیکھنا چاہئے۔ کیونکہ بڑی سے بڑی جنگ بالآخر مذاکرات کی ٹیبل پر ہی حل ہوتی ہے۔
ان کی بکواس کا عقل و فہم اور دلائل پر مبنی بات سے جواب لاحاصل سوال خالد مقبول صدیقی بھائی سے بنتا ہے کہ اس سڑے ہوئے بدبودار کرپٹ بے غیرت کو پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا کر دوبارہ کس کے کہنے پر آیاکیا ہےصوبے کے بجائے کوئی بھی حل خالد بھائی کی مرضی سے دے رہا ہے اگر نہیں تو تردید کریں
4
14
615
تھر سے ایم ڈی کیٹ میں پہلی پوزیشنیں سیکیور کرنے کے بعد امریکہ گاٹ ٹیلنٹ کی پہلی پوزیشن پر نظریں گاڑ لیں۔
4
6
1
25
1,645
منفرد retweeted
اس سڑک کے بنانے کا ایک فائیدہ یہ بھی ہے کہ چاند پر جانے کے لیۓ اب کسی راکٹ کی ضرورت نہیں ہے. یہ سڑک آپکو سیدھا چاند پر لے جاۓ گی😂😂😂
یار میں بھٹو مردود کے ماضی پر تحقیق کرنے میں اتنا مگن تھا کہ مجھ سے اس کی باقیات کا یہ شاہکار اوجھل ہو گیا۔ اب جب سب انڈا بچہ اس پر لکھ کر ان کی لے رہا ہے تو دو تھپڑ میری طرف سے بھی۔ حیدرآباد کی ٹھنڈی سڑک بہت مشہور سنی تھی اب یہ سڑک اس پر غالب آ جائیگی۔ یہ سڑک اس نتھی نقشے کے مطابق سب سے زیادہ کند ذہن نے شاہکار کے طور پر تعمیر کی ہے۔
1
1
58
یار میں بھٹو مردود کے ماضی پر تحقیق کرنے میں اتنا مگن تھا کہ مجھ سے اس کی باقیات کا یہ شاہکار اوجھل ہو گیا۔ اب جب سب انڈا بچہ اس پر لکھ کر ان کی لے رہا ہے تو دو تھپڑ میری طرف سے بھی۔ حیدرآباد کی ٹھنڈی سڑک بہت مشہور سنی تھی اب یہ سڑک اس پر غالب آ جائیگی۔ یہ سڑک اس نتھی نقشے کے مطابق سب سے زیادہ کند ذہن نے شاہکار کے طور پر تعمیر کی ہے۔
6
18
2
38
819
منفرد retweeted
Karachi ki majboori hai Altaf Bhai zaroori hain
2
2
26
منفرد retweeted
سوشل میڈیا پر یہ سوال بہت گردش کر رہا ہے کہ۔۔۔۔ کیا کراچی کو دوبارہ الطاف حسین بھائ کی ضرورت ہے؟ میرا جواب : جی ہاں بلکل انہی کی ضرورت ہے اور آپ کا جواب کراچی والوں ؟ @AltafHussain_90 @AwazEHaq90 #Karachi
6
6
16
163
اس کو کہتے ہیں نو گو ایریا۔ @OfficialDGISPR @PakPMO @MIshaqDar50 @MohsinnaqviC42
پشاور: تجاوزات کے خلاف آپریشن میں جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی سیکرٹریٹ کو نوٹس جاری ہونے کا معاملہ انصارالاسلام نے مفتی محمود مرکز پشاور کا کنٹرول سنبھال لیا، مفتی محمود مرکز جمعیت علمائے اسلام کا صوبائی سیکرٹریٹ ہے۔
1
7
244
جنرل عاصم باجوہ نے اپنے اوپر لگے تمام الزامات کا جواب دے دیا ہے، ہم نے ان کے جواب کو چیک کیا ہے۔ اگر اب کوئی شکایت آئی تو تحقیقات کریں گے اور ضرورت پڑی تو معاملہ ایف آئی اے کو بھجوا دیں گے۔ عمران خان ۔ وزیر اعظم پاکستان
3
15
577
چلیں، آج آپ کو تحریک پاکستان کے ایک ایسے کردار سے ملوا دیتے ہیں جس کا نام آج بھی بہت کم لوگ جانتے ہیں راجا صاحب محمود آباد جنکا اصل نام محمد عامر احمد خان تھا۔ آپ آل انڈیا مسلم اسٹوڈنٹ فیڈریشن کے پہلے صدر بھی تھے۔ راجا صاحب مسلم لیگ کے خزانچی اور تحریک پاکستان کے سب سے بڑے مالی معاونین میں سے تھے۔ انہوں نے اپنی ریاست کی دولت اور آمدنی کھلے دل سے پاکستان کی تحریک پر لگا دی۔ نہ صرف اتنا، بلکہ اپنی وراثتی زمینوں کی آئندہ آمدنی بھی پاکستان کے نام وقف کر دی۔ اس کے علاوہ کربلا (عراق) میں اپنا گھر اور اپنی ساری دولت بھی حکومت پاکستان کے حوالے کر دی۔ ذاتی زندگی میں وہ انتہائی سادہ اور زاہدانہ زندگی گزارتے تھے۔ عہدے اور مراعات سے جان بوجھ کر دور رہتے تھے۔ کراچی کا محمود آباد علاقہ انہی کے نام پر ہے۔ تقسیم کے بعد وہ عراق چلے گئے، 1957 میں پاکستانی شہریت اختیار کی، کچھ عرصہ پاکستان میں رہے، پھر لندن منتقل ہو گئے اور وہیں 1973 میں وفات پائی۔ ان کی تدفین مشہد (ایران) میں ہوئی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان میں مہاجرین کے لیے قائم کلیم/معاوضے کے نظام میں ان کا کوئی دستاویزی دعویٰ موجود نہیں۔ یعنی جو کچھ چھوڑا، دل سے چھوڑا۔ 1965 کی پاک-بھارت جنگ کے بعد بھارت نے Enemy Property Act 1968 کے تحت پاکستانی شہریوں کی ہندوستان میں موجود جائیدادیں Custodian of Enemy Property کے حوالے کر دیں۔ محمود آباد خاندان کی وسیع املاک بھی اسی زمرے میں آ گئیں — لکھنؤ، سیتاپور، نینی تال، بارہ بنکی اور لخیم پور کھیری وغیرہ میں۔ ان میں لکھنؤ کا بٹلر پیلس، حضرت گنج کا بڑا حصہ (حلواسیا مارکیٹ/بلڈنگ)، محمود آباد مینشن، لاری بلڈنگ، صدیقی بلڈنگ وغیرہ شامل ہیں۔ سیتاپور میں قلعہ محمود آباد (Qila)، سرکاری رہائش گاہیں، ملوں، تعلیمی ادارے اور زرعی زمینیں۔ نینی تال میں میٹروپول ہوٹل اور دیگر جائیدادیں۔ 2006 کے سرکاری تخمینوں کے مطابق ان کی کل مالیت تقریباً 50 ہزار کروڑ روپے یا اس سے زیادہ بتائی گئی، اور مختلف رپورٹس میں 900 سے 980 تک املاک کا ذکر ملتا ہے۔ مختصر یہ کہ پاکستان بنانے اور محمد علی جناح کا ساتھ دینے کی پاداش میں ان کی یہ ساری جائیداد بھارتی حکومت نے اینمی پراپرٹی قرار دے کر اپنے قبضے میں لے لی۔ اور دوسری طرف آج کل بہت سے لوگ ذوالفقار علی بھٹو کی وہ کہانی پاتھ ہی رہے ہوں گے، جس میں وہ دس سال تک گودڑی گٹھڑی جوڑ کر بھارتی عدالتوں میں خود کو بھارتی شہری ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے تاکہ ہندوستان میں چھوڑی گئی جائیداد کا کلیم حاصل کر سکیں، جبکہ وہ خود پاکستان میں رہ رہے تھے۔ آہ! خاک میں مل گئے نگینے لوگ
وزیرِ اعظم بن گئے کمینے لوگ
4
20
2
42
972
زرداری کے رائیٹ ہینڈ ڈاکٹر عاصم کی اہلیہ کی جانب سے زرداری پالیسی کو بیان کر دیا گیا ہے۔ باقی گالیاں دینے والے گالیاں دھمکیاں دیتے رہیں گے اور صوبہ بن جائیگا۔
ڈاکٹر ثمرین حسین اہلیہ ڈاکٹر عاصم حسین کی اپنے حالیہ انٹرویو میں پاکستان میں نئے ایڈمنسٹرٹیو یونٹ کی حمایت۔ نئے ایڈمنسٹریٹیو یونٹس تقسیم نہیں عوام کی بہتری اور گڈ گورننس کے لئے لازمی ہیں، کتنے ہی یونٹس بن جائیں ہم صرف پاکستانی ہیں۔ ڈاکٹر ثمرین حسین
3
17
40
1,383