Ali imran (@AliHaadi5) header
Ali imran (@AliHaadi5) profile picture

Legal Practitioner & Consultant.

Waiting for نیا پاکستان
Joined March 2017
Photo by Ali imran (@AliHaadi5)Photo by Ali imran (@AliHaadi5)Photo by Ali imran (@AliHaadi5)Photo by Ali imran (@AliHaadi5)Photo by Ali imran (@AliHaadi5)Photo by Ali imran (@AliHaadi5)Photo by Ali imran (@AliHaadi5)Photo by Ali imran (@AliHaadi5)Photo by Ali imran (@AliHaadi5)Photo by Ali imran (@AliHaadi5)
Replying to @AlkafeelAbbas
اللّهمَّ صَل عَلےمُحَمَّدﷺ وآلِ مُحَمَّدﷺوَعَجِّل ْفرَجَهُم
1
3
12
1,149
Hello, my beloved Imam 💚 My Lord, We are lost in the struggle of existence without you Our merciful and forgiving Lord, come...🥺 O Faris of Al-Hijaz, understand Haste his reappearance, may Allah hasten his reappearance #Allahumma_ajal_lulik_al-farj
سلام امام مهربانم 💚 مولا جانم، ما بی تو در کشاکش هستی بریده‌ایم ارباب مهـربان و خطاپوش مـا، بیا...🥺 یا فارس الحجاز ادرکنی تعجیل در ظهورش صلوات #اللهم_عجل_لولیک_الفرج #استغاثه
10
الھم صل على محمد وآل محمد
اَلسَّلامُ عَلي شَجَرَةِ طُوبي وَسِدْرَةِ الْمُنْتَهي، سلام ہو شجرۂ طوبی اور سدرة المنتهی پر المزار الکبير، ج1، ص 205 #زیارت_نامہ
8
Sadiq sherzai, whoms, views, preachings, promote weatern agenda to weaken shia school of thought. He and his followers, introduce strange things/بدعت. Neither true face of shia islam nor practically follow the preachings of imam.
خرج الامام علي عليه السلام يومًا من مسجد الكوفة، فتبعه المصلون،. فالتفت إليهم وقال: أبكم حاجة؟ قالوا: لا قال: من لم تكن به حاجة، فلينصرف، فإن خفق النعال خلف أعقاب الرجال مفسدة للقلوب... تفسد قلوب الأتباع بالمذلة والهوان، وتفسد قلوب المتبوعين بالأنانية والكبرياء. وقارن أنت! 😊
70
حکمرانوں کی ترجیحات سیاسی انجینئرنگ،کرپشن زدہ سیاستدان، بیورکریسی،کاروباری اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ، مخالفین کو کچلنا۔ ائین، قانون، عدلیہ براے نام موجود 80%پاکستانیوں کا، درد سر دو وقت کا کھانا۔ شورش زدہ صوبوں میں امن، سیاسی، معاشی استحکام بااختیار نمائندہ حکومت لا سکتی ہے
غم کے سائے اور بے بسی کا عالم چتال گاؤں چکوال کے قریب ہی ہے۔ اپنے زمانے کے نامور سپاہی کرنل امام یہیں کے تھے۔ دو روز قبل وہاں جانا پڑا‘ میجر عمر کی شہادت کی وجہ سے۔ ان کے والد کرنل ریٹائرڈ ناصر منہاس سے افسوس کیا۔ ہر ایک سے وہ مل رہے تھے‘ میں نے کہا کہ بڑی ہمت سے یہ صدمہ برداشت کر رہے ہیں تو ذرا ٹوٹی ہوئی آواز سے بولے کہ کوشش کر رہا ہوں۔ کرنل صاحب کی یونٹ 44 ایف ایف تھی اور اسی میں میجر عمر تعینات تھے۔ حال ہی میں اچھی پوزیشن سے سٹاف کالج کورس کیا اور یونٹ کے عارضی کمانڈنگ آفیسر تھے۔ پتا چلا کہ ڈرون حملے سے شہادت واقع ہوئی ہے۔ چند ہفتے پہلے بھٹی گجر میں لیفٹیننٹ شیراز بابر کی شہادت پر افسوس کرنے گئے۔ موضع کرسال جانا تھا حوالدار محمد عمران کی شہادت پر افسوس کرنے۔ جا نہ سکا لیکن کرسال پھر گئے تو حاضری ضرور ہو گی۔ انہی دنوں وہالی زیر جو کہ چوآسیدن شاہ میں واقع ہے‘ وہاں گئے کیونکہ آرمی ایوی ایشن کے ایک میجر کی شہادت ہوئی تھی۔ وجہ ہیلی کاپٹر میں تکنیکی خرابی تھی کوئی فائر وغیرہ نہیں۔ لیکن یہ حادثہ بھی بلوچستان میں ہی پیش آیا۔ عرض کرنے کا مقصد یہ کہ کے پی اور بلوچستان میں جاری شورشیں اور جنگیں‘ کوئی نام بھی آپ انہیں دیں‘ چکوال کے دیہات تک پہنچ چکی ہیں۔ کئی بار کہہ چکا ہوں کہ چکوال‘ تلہ گنگ اور چوآسیدن شاہ کا کوئی گاؤں نہیں جہاں شہدا کی قبریں نہ ہوں۔ یہ شہادتیں پرانی جنگوں کی نہیں بلکہ اس دور کی ہیں۔ کے پی میں جو وہاں کی پولیس فورس کو سہنا پڑ رہا ہے اخباروں میں آتا ہے۔ نہ صرف وہاں بلکہ بلوچستان میں بھی اتنے واقعات ہوئے ہیں جن میں پولیس اور ایف سی کو بھاری نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔ ان اِنسرجینسیز کو جو نام بھی دیا جائے اور ذمہ ہم جس کا ٹھہرائیں‘ حقیقت تو یہ ہے کہ مغربی صوبے دونوں ان شورشوں میں پھنسے ہوئے ہیں اور یہ صورتحال کب سے جاری ہے۔ سیاسی حل کا کوئی ذکر نہیں ہوتا۔ زوراس پر ہے کہ باغیانہ کارروائیوں کو کچل دیا جائے گا۔ حقیقی صورتحال البتہ سامنے ہے کہ حالات کنٹرول میں نہیں ہیں۔ قبرستانوں کی وجہ سے چکوال کا تو بڑا قریب کا تعلق ہے اس ساری صورتحال سے۔ لیکن جہاں فیصلہ ساز بیٹھے ہیں وہاں کتنا ادراک ہے اس سنگینی کا۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ تمام قومی سوچ ان شورشوں پر مرکوز ہو۔ لیکن وہاں ترجیحات ہی اور ہیں۔ اسلام آباد یا لاہور جائیں کچھ محسوس ہوتا ہے کہ بلوچستان اور کے پی میں کیا ہو رہا ہے؟ نئے صوبوں کی بات ہو رہی ہے‘ ضرور بنائیے۔ شاید صدارتی نظام کا کوئی بلیو پرنٹ تیار ہو رہا ہے۔ یہ سب ٹھیک ہے لیکن یہ جو دو اِنسرجینسیاں ہیں ان کی بازگشت اوپر کے ایوانوں میں اتنی نہیں ہوتی۔ اوپر کی ترجیحات کیا ہیں۔ جنرل باجوہ کی توسیع کا معاملہ سامنے آیا تو متعلقہ قانون منظور کرانے کیلئے پی ٹی آئی تو پہلے ہی تیار تھی اور دیگر پارٹیوں کو بھی تیار کیا گیا۔ جنرل باجوہ کی توسیع ہو گئی تو عمران خان کو ہٹانے کا منصوبہ بنا۔ اُس مقصد کیلئے تمام اقتدار سے باہر پارٹیوں کو اکٹھا کیا گیا۔ تب مولانا فضل الرحمن کی بھی بہت ضرورت تھی اور مولانا بھی اس کام کیلئے تیار تھے۔ پھر اعلیٰ عدلیہ کو درست کیا گیا۔ قاضی فائز عیسیٰ تب ہتھیار بنے اعلیٰ عدلیہ کو درست راستے پر لانے کیلئے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی چھٹی ہوئی۔ قاضی صاحب نے پھر وہ کیا جو کرنا تھا۔ آئینی ترمیمات آئیں‘ مرضی کے الیکشن کرائے گئے۔ ووٹ تو کہیں اور ڈلے لیکن نتائج مختلف نکلے۔ اقتدار کے انعامات اُن میں تقسیم ہوئے جنہیں حقیقت میں الیکشن میں پھینٹی اور اچھی خاصی پھینٹی پڑی تھی۔ لیکن لازوال اصول سٹالن کا تھا کہ الیکشنوں میں اہمیت ووٹوں کی نہیں بلکہ ووٹ گننے والوں کی ہوتی ہے۔ گننے والوں نے اپنے کمال دکھائے۔ جب یہ تمام ناٹک ہو رہے تھے تو کے پی اور بلوچستان میں شورشیں جاری تھیں۔ ٹی ٹی پی اور بلوچ تنظیموں کے حملے جاری رہے۔ یعنی جو سیاسی کھیل اسلام آباد میں ہو رہے تھے اُن کا ان دو مغربی صوبوں کی صورتحال سے کوئی تعلق نہ تھا۔ لیکن حکمرانوں کا دھیان ان سیاسی کھیلوں کی طرف تھا۔ آج بھی صورتحال یہی ہے۔ اسلام آباد کی سوچ کچھ اور ہے اور کے پی اور بلوچستان میں کچھ اور ہو رہا ہے۔ پی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے‘ اس سے سیاسی مخالفت ہو سکتی ہے۔ مملکت کے وجود کو تو پی ٹی آئی سے کوئی خطرہ نہیں۔ وجود کی لڑائی مغربی صوبوں میں ہو رہی ہے۔ سارا سیاسی زور پی ٹی آئی کو دبانے میں لگایا جا رہا ہے۔ عمران خان قید ہے‘ مقدمات اور سزاؤں کا سلسلہ لمبا ہے۔ لیکن اس سب کچھ سے حاصل کیا ہو رہا ہے؟ کیا کے پی کی صورت بہتر ہو رہی ہے؟ گورنر راج لگا دیا گیا‘ اس سے کیا ہوا ہے؟ کیا ٹی ٹی پی کے حملے تھم گئے ہیں؟ سیاسی میدان میں دباؤ کے استعمال سے کیا بلوچستان کی صورتحال بہتر ہوتی جا رہی ہے؟ سوچنے کی باتیں ہیں۔ کئی دفعہ ڈر لگتا ہے کہ اپنے ساتھ ہم کیا کر رہے ہیں‘ ملک کہاں جا رہا ہے۔ پتا نہیں عمران خان اور پی ٹی آئی سے کوئی معاملات طے ہو رہے ہیں یا نہیں۔ لیکن ہونے چاہئیں۔ ہر طرف محاذ آرائی کی کیفیت ختم ہونی چاہیے۔ یہ جو عمران خان نے تین چیف جسٹسوں کو خط لکھا ہے‘ پڑھ کے دل دہل جاتا ہے۔ خاص طور پر جہاں وہ لکھتے ہیں کہ میں نے لوگوں کیلئے ہسپتال بنائے اور یہاں مناسب طبی سہولتوں سے میں خود محروم ہوں۔ بہت ہو گئی‘ صلح صفائی کی طرف جانا چاہیے۔ اس لیے نہیں کہ اخلاقی طور پر یہ بہتر راستہ ہے۔ اخلاقیات بھاڑ میں جائیں۔ ملکی مفاد یہ کہتا ہے کہ ہر طرف محاذ آرائی مہنگا سودا ثابت ہو رہا ہے۔ توانائیاں اُن شورشوں پر جانی چاہئیں جن سے مملکت کو صحیح معنوں میں خطرہ ہے۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ ہے کہ پچھلے تقریباً چالیس سال سے ملک کی مینوفیکچرنگ صلاحیت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ پیسے ہمارے لگے کہاں ہیں؟ شادی ہالوں پر اور ہاؤسنگ سوسائیٹیوں پر۔ جسے پروڈَکٹو صلاحیت کہتے ہیں اُس میں کون سا اضافہ ہوا ہے۔ کون سی فیکٹریاں بنی ہیں؟ کون سا ہماری برآمدات میں اضافہ ہوا ہے؟ عوام سے ٹیکس نچوڑی جا رہے ہیں‘ کچھ بھلا ہو باہر مقیم پاکستانیوں کا کہ پیسے بھیجتے ہیں اور مملکت کا کام چلتا ہے۔ پسماندگی غربت کی نہیں سوچ کی پسماندگی ہے۔ پتا نہیں کس دور کے چلے ہوئے کارتوس اب تک مملکت اور اُس کے نظام پر سوار ہیں۔ نئی سوچ‘ نئی صلاحیتیں کہاں سے آئیں؟ پنجاب حکومت سے تو جہاز والا معاملہ نہیں سنبھل رہا۔ مہنگا جہاز تو خرید لیا سیر سپاٹے کیلئے۔ اب معلوم پڑا ہے کہ اس جہاز کی دیکھ بھال کی صلاحیت پنجاب حکومت کے پاس نہیں ہے۔ مجبوراً ایئر فورس سے معاہدہ کرنا پڑا ہے کہ دیکھ بھال وہ کریں گے۔ معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں لیکن یہ نہیں بتایا گیا کہ معاہدہ پنجاب حکومت کو کس بھاؤ پڑے گا۔ ملک میں گندم کی قلت ہے۔ بازار میں جا کر پوچھیں کہ کلو آٹا کتنے میں مل رہا ہے۔ یہ حالت ہے ایک زرعی ملک میں اور حکومتیں اور حکمران ہیں‘ اُن کے اَللے تللے ختم نہیں ہوتے۔ اب پنجاب حکومت کی خواتین ترجمان‘ جو بولتی ہی رہتی ہیں‘ کہہ رہی ہیں کہ پنجاب حکومت کو کوئی خطرہ نہیں۔ جب ایسی وضاحتیں دینی پڑ جائیں تو جان لیں کہ دال میں کچھ کالا ہے۔
6
The Hidden Wonders of Hadith al-Kisa - Ayatollah Bahjat (ra)
3
92
429
8,033
اردو ترجمہ (ہم آہنگ انداز میں): مشتاقِ آفتابِ جمالِ محمدؐ ہیں ہم بندۂ محمدؐ و آلِ محمدؐ ہیں ہم ہمیں کیا دعویٰ غلامیِ مصطفیٰؐ کا ہم تو کمترین غلامِ بلالِؓ محمدؐ ہیں ہم
مشتاقِ آفتابِ جمالِ محمّدیمؐ ما بندائے محمّد و آلِ محمّدیمؐ ما را چہ ہست لافِ غلامِ مصطفٰے ما کم تریں غلامِ بلالِؓ محمّدیمؐ
45
Almighty grant his Eminence Sayyid Sistani best of health, may his shadow endure..
تشرفنا صباح هذا اليوم المبارك يوم الجمعة🥹 بلقاء المرجع الأعلى للطائفة السيد السيستاني دام ظله.. والجلوس أمامه.. عندما دخلنا عليه، وبعد جلوس الزوار الكرام، قال سماحته: صباحكم الله بالخير، أهلاً ومرحباً بكم.. بصوت هادئ كلش.. ثم رفع يديه الكريمتين بالدعاء ودعا للمؤمنين الحضور
40
Don't know either this story is true or false. However, it's absolute "A man who does not respect women can never truly be called great. "
Was Akbar really as great as our school textbooks taught us? Meena Bazaar was an event organized during the Nauroz festival, reportedly held within the Agra Fort complex. Beautiful women were brought to the fair for the entertainment of Mughal men and nobles. Once, Akbar allegedly encountered a woman named Kiran Devi and admired her beauty. Despite knowing that she was the daughter of his ally Shakti Singh, he pursued her. Akbar followed Kiran and blocked her path when she was alone. He allegedly offered to spend a night with her. Kiran identified herself as the wife of Prithviraj Rathore, one of Akbar’s prominent courtiers. Yet Akbar supposedly failed to control his lust and approached her. In the next moment, she lunged at him, drew a dagger, and pressed her foot against his chest, declaring: “I am a princess of Mewar. I will kill my enemy or die, but I will never surrender. We are people of Mewar who would rather leap into the flames of Jauhar than suffer the humiliation of surrender.” Akbar had not expected this resistance and immediately begged for forgiveness. Kiran Devi reportedly demanded that the Nauroz fair never be held again. Akbar allegedly agreed, and she spared his life. Akbar left in silence and shame. A man who does not respect women can never truly be called great.
11
سلام ہو تجھ پر اے نور خدا کا, جو کبھی نہیں مٹتا۔
"السَّلامُ عَلَيْكَ يَا نُورَ اللّٰهِ الَّذِي لَايُطْفَأُ" "سلام بر تو ای نور خدا که خاموش نگردد" 📜زیارت مخصوص سرداب مطهر
13
"فیصلے اب پنڈی کے جرنیل نہیں کریں گے۔ فیصلے اب اسمبلیاں کریں گی۔ قومی اسمبلی خارجہ اور داخلہ پالیسی کے فیصلے کرے گی۔ سینیٹ فیصلے کرے گا، پیشاور اسمبلی فیصلے کرے گی۔ فوج، بیوروکریسی، اور جج صاحبان، جس طرح آئین میں لکھا ہے، اس کے دائرے میں رہ کر کام کریں گے۔ ​یہ پاکستان ہم سب کا ہے، اگر ہر کوئی اسے اپنی مرضی سے چلانا چاہے گا تو ہم اسے مل کر چلائیں گے۔ یہ پاکستان ایسے نہیں چل سکتا۔ آپ کا بھائی ڈاکٹر ہے، آپ کا بھائی وکیل ہے، آپ کا بھائی فوج میں ہے، کوئی بھی صفائی والا نہیں ہے، ایسا نہیں چلے گا۔ جس کا جتنا حق بنتا ہے، اسے وہ حق ملنا چاہیے۔ یہ پاکستان قیامت تک زندہ رہے گا۔ ​کیا ہم کوئی اور راستہ اختیار نہ کریں؟ اسلام اور مسلمانی... پشتونوں میں کوئی اسلام کے خلاف نہیں ہے، پشتونوں میں کوئی اسلام کا دشمن نہیں ہے۔ ہم سب پیدائشی مسلمان ہیں۔ تم ہم پر کس چیز کا دعویٰ کرتے ہو؟ تم ہم پر کس بات کی زبردستی کرتے ہو؟ تم ہم پر کس چیز کا رعب ڈالتے ہو؟ تم ہم پر کس چیز کا اختیار جتاتے ہو؟ تم ہم پر کوئی زبردستی نہیں کر سکتے۔ ​میں افسر ہوں، میں چوکیدار ہوں۔ یہ پاکستان اس طرح نہیں چلے گا۔ پشتونوں میں کوئی چوکیدار نہیں ہوگا؟ کیوں نہیں ہوگا؟ ہم سب چوکیدار ہیں، مزدور ہیں، ہم سب ایک ہیں۔ یہ ہمارا ملک ہے، بہترین پاکستان، مسلمانوں کا پاکستان، انسانوں کا پاکستان، جس میں ظالم کا ہاتھ روکا جائے۔ جہاں ظالم کا ہاتھ نہیں روکا جاتا وہاں امن نہیں ہوتا۔ ​یہاں ظالمانہ نظام ہے۔ کمشنر کے پاس جائیں، اگر اس نے کوئی غیر قانونی کام کیا ہے، تو کمشنر سے کہا جائے کہ یہ کام کیوں کیا ہے۔ میں وہاں جاؤں گا، میں احتجاج کروں گا کہ ہم نے آپ کو حکمران بنایا ہے، اور آپ یہ سب کر رہے ہیں۔ یہ ملک کیسے بچے گا؟ معصوم بچوں پر گولیاں چلائی جاتی ہیں۔ یہ سب کیا ہے؟ ​ہمیں اپیل کرنی ہے۔ تمام پشتونوں کو دیکھو، ضلع خیبر پختونخوا کے لوگوں کو دیکھو، یہ حکومت کیا کر رہی ہے۔ تاریخ گواہ ہے، پنجاب کے لوگوں نے عمران خان کی حکومت ختم کی۔ وہ کوئی غیر ملکی نہیں تھے، وہ اسی ملک کے لوگ تھے۔ پرامن احتجاج کرنا سب کا حق ہے۔" ​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا باڑہ کی عوام سے خطاب
109
331
5,097
🟥 یہ جو دہشت گردی ہے، جسے آج ہم فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کہتے ہیں، کیا یہ وہی مجاہدین نہیں ہیں جنہیں ہم تالیاں بجا کر کشمیر اور افغانستان بھیج رہے تھے؟ 🟥 ان دہشت گردوں کو بنانے، آباد کرنے اور پروموٹ کرنے میں سب سے زیادہ کردار کس نے ادا کیا؟ 🟥 1970ء میں تو پی ٹی آئی نہیں تھی، تو ضیاء الحق کے بعد یہ سب کس نے کیا؟ 🟥 کس نے یہ بیان دیا تھا کہ طالبان بھلے باقی ملک میں جو مرضی کریں، لیکن پنجاب میں نہیں ہونا چاہیے؟ 🟥 دہشت گردی ایک ریاستی پالیسی ہے، جسے کھلے عام سپورٹ کیا گیا ہے۔ 🟥 پختونخوا کو کس سے خالی کرنا ہے، دہشت گردوں سے یا پشتونوں سے؟ 🟥 ریاست کو ایک ایک دہشت گرد کا پتا ہے، ان کی شکلیں تک معلوم ہیں۔ 🟥 بات سچ ہے، مگر ہے رسوائی کی۔ دہشت گرد کھلے عام گھوم رہے ہیں۔ 🟥 میں چھ ماہ کیا، چھ سال بعد بھی یہاں کھڑا ہو کر دہشت گردوں پر بات کروں گا، کیونکہ اگر گھوڑا گھاس سے دوستی کرے گا تو کھائے گا کیا؟ ایمل ولی خان مرکزی صدر، اے این پی #ANP | #AimalWaliKhan
6
118
5
299
6,912
المیہ دیکھیے۔ایک بدنصیب ملک میں ایک غیر منتخب قوت کی ایما پر ایک غیر منتخب وزیراعظم کی سفارش پر ایک غیر منتخب صدر نے ملک کی واحد منتخب صوبائی حکومت کا خاتمہ کر دیا۔
52
3,209
25
7,184
45,154
بھٹو تو کبھی زندہ تھا ہی نہیں.....
1
9
34
2,844
پیپلزپارٹی اور ن لیگ اقتدار کی خاطر گندگی/فضله کھانے کے عادی ہو چکے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨حامد میر کی جیو نیوز پر اہم گفتگو 🔥🔥 وقافی حکومت نے آج ایک غیر آئینی اقدام اٹھا کر خود پر آرٹیکل چھ مسلّط کردیا ہے۔ یہ اسٹبلشمنٹ کے ساتھ گناہ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے آج پھر قوم کا مینڈیٹ چوری کیا ہے. یہ قوم کے مجرم ہیں۔ عمران خان کی مقبولیت میں رتی برابر بھی فرق نہیں پڑے گا، الٹا مقبولیت بلندیوں کو چھو جائے گی۔ سہیل آفریدی کی غیرت کو سلام ہے۔ غیر آئینی حکم نہیں مانا ڈٹ گیا۔ یہ سب لوگ بہت عوام کے شکنجے میں آئیں گے۔
2
35
ایران کی AI سے بنائی گئی ویڈیو ۔۔۔ میناب سکول کے شہید بچوں کی جنرل اسمبلی ہال میں ویڈیو نے رونگٹے کھڑے کر دئے
13
1,152
9
4,253
65,868
فرمان حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام.
17
98
893
آمین یا رب العالمین
Replying to @Banjamiin
حفظهم الله تعالى واطال باعمارهم.
30
I was first not happy with the fact that President Pezeshkian and Dr Araghchi went to the US to attend the US to attend the UNGA session. The 20minutes improv speech changed my mind and really is well worth watching. Here is just the first minute of it which someone posted on Insta.
46
343
6
1,415
35,624
لاہور ہائیکورٹ سے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے جسٹس شاہد کریم، ظلم اور جھوٹ کیخلاف اپنے حلف کی پاسداری میں کھڑے ہونے والے چند ججوں میں سے ایک تھے۔ 8 فروری 2024 کے الیکشن کے بعد کئی ماہ الیکشن فراڈ کے خلاف مقدمات کی سنوائی کیلئے پورے پنجاب میں صرف دو ہی جج مقرر کئے گئے تھے جبکہ الیکشن کمیشن کی اپنی دانست کے مطابق آٹھ جج مقرر ہونا تھے۔ لاہور ہائیکورٹ کے اسوقت کے چیف جسٹس نے الیکشن مقدمات کی سنوائی کیلئے چھ مزید ججوں کے نام الیکشن کمیشن کو بھیج دیئے تھے۔ تاہم الیکشن کمیشن بغیر وجہ بتائے ان جج صاحبان کی تقرری کو ماننے سے انکاری تھا۔ ایسے میں جسٹس شاہد کریم نے میری پٹیشن پر اسوقت کے چیف جسٹس صاحب کے فراہم کردہ ناموں پر مشتمل الیکشن ٹرائبیونل قائم کر کے الیکشن فراڈ کے خلاف مقدمات کی فی الفور سنوائی کا حکم دیا۔ یہ حکم فروری 2024 کے الیکشن کے فارم 47 بنانے والوں کو گراں گزرا۔ پورا سسٹم اسوقت کے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور جسٹس شاہد کریم کیخلاف سرگرم عمل ہو گیا۔ جو کچھ جج صاحب نے جھیلا میں جانتا ہوں۔ سپریم کورٹ سے جسٹس شاہد کریم کے حکم کو رد کرایا گیا۔ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے نتیجے میں فارم 47 پارلیمان نے الیکشن کمیشن کو اختیار دیا کہ وہ اپنی مرضی کے ریٹائرڈ ججوں کو تنخواہ پر عارضی مقرر کرے۔ 8 فروری 2024 کا عوامی ووٹ سپرد خاک ہوا۔ جسٹس شاہد کریم ایک عظیم منصف، سپریم کورٹ کے جج جسٹس فضل کریم مرحوم، کے باہمت جج تھے اور اب ہم سب کیلئے وقار کی علامت ہیں۔ ان تاریک دنوں میں ہمیں سچ کی شمع جلانے والوں کو یاد رکھنا ہے-
16
568
7
2,429
98,947
معلومات: کیا آپ جانتے ہیں؟ یہ یمن کے عام شہری ہیں - اور ہتھیار اٹھانا یمنیوں میں گہری جڑی ہوئی ثقافت ہے، جہاں بغیر ہتھیار کے آدمی کو مرد نہیں سمجھا جاتا؟ ذرائع کے مطابق، یمن میںکل ملا کر تھیاروں کی تعداد کے 100 ملین سے زیادہ ہے۔🕊️🔥
This Post is from a suspended account. Learn more
40