Allah Noor Wazir (@AllahWazir) header
Allah Noor Wazir (@AllahWazir) profile picture

Journalist

Islamabad, Pakistan
Joined November 2015
Photo by Allah Noor Wazir (@AllahWazir)Photo by Allah Noor Wazir (@AllahWazir)Photo by Allah Noor Wazir (@AllahWazir)Photo by Allah Noor Wazir (@AllahWazir)Photo by Allah Noor Wazir (@AllahWazir)Photo by Allah Noor Wazir (@AllahWazir)Photo by Allah Noor Wazir (@AllahWazir)Photo by Allah Noor Wazir (@AllahWazir)Photo by Allah Noor Wazir (@AllahWazir)Photo by Allah Noor Wazir (@AllahWazir)
عوامی نیشنل پارٹی صدر و سینٹر ایمل ولی خان نے میرے اس سوال پر سیخ پا ہوگئے اور پھر گربیان پکڑا، موبائل چھینا اور بدتمیزی کی، پوری ویڈیو دیکھیں
43
226
11
952
36,087
اسلام آباد میں فاٹا ہاؤس پر قبضے کے حوالے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کیا کہا و ساتھ ساتھ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کئی سال قبل افتتاح کے موقع پر فاٹا ہاؤس کے حوالے سے کیا کہا تھا؟ سنیے @MohsinnaqviC42 @ShkhRasheed – at Islamabad, Pakistan
1
16
894
چیف کمشنر اسلام آباد و کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) چیئرمین لفٹیننٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف نے اتوار بازار کی بندش کے حوالے سے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
2
6
274
ایف آئی اے و سی ڈی اے کے نوٹسسز کے ساتھ ساتھ ملکی مسائل کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
6
94
595
29,083
وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے خطاب، جمہوریت، آئین، قانون اوپننگ بیٹسمین کے طور پر میدان کھیلنے کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام رہنما و سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
12
43
616
پاکستان میں جمہوریت و عدالتوں پر قبضے کے ساتھ ساتھ ملک پر قبضے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سینئر وکیل سپریم کورٹ و سینیٹر حامد خان نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
5
13
562
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، جنید اکبر، جمعیت علمائے اسلام سربراہ مولانا فضل الرحمن، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف و وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے خطاب سمیت تجاوزات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف سینیٹر فلک ناز چترالی نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
4
7
262
جمعیت علمائے اسلام و حکومت کے درمیان ل ڑ ا ئ ی، پارلیمنٹ ہاؤس سے لوگوں کے مسائل کے حل امید کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
6
465
جمعیت علمائے اسلام سربراہ مولانا فضل الرحمن، وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے خطاب سمیت دیگر اہم امور پر پاکستان پیپلز پارٹی ایم این اے نتشہ دولتانہ نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
2
11
799
عوامی نیشنل پارٹی صدر و سینیٹر ایمل ولی خان کا پاک بھارت جنگ سے متعلق حالیہ مؤقف یا انٹرویو سے آپ اتفاق کرتے ہیں یا اختلاف؟ و آپ کی رائے کیا ہے؟ – at Islamabad, Pakistan
2
121
جمعیت علمائے اسلام سربراہ مولانا فضل الرحمن کے خطاب پر و ساتھ ساتھ پاکستان سے فائدہ اٹھانے کے حوالے سے وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کیا کہا؟ سنیے
1
4
11
959
جمعیت علمائے اسلام سربراہ مولانا فضل الرحمن کے حوالے سے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے خطاب پر جے یو آئی ایم این اے مولانا عبدالغفور حیدری نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
1
13
48
1,458
پختونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین، تحریک تحفظِ آئین پاکستان سربراہ و اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی میڈیا سے بات کرنے سے گریز کیوں کر رہے ہیں؟ اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟ آپ کی کیا رائے ہے؟ ویڈیو دیکھیں
9
661
🚨" پختون تحفظ مومنٹ رہنما علی وزیر کی رہائی کی درخواست ڈیڑھ سال سے سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے منتظر، اگر سپریم کورٹ سے بھی بروقت انصاف نہ ملے تو شہری داد رسی کے لیے کہاں جائیں؟"🤔 – at Islamabad, Pakistan
2
8
305
🚨" وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا ایف ڈبلیو او کے کام سے متعلق صوبائی اسمبلی میں خطاب پر آپ کی کیا رائے ہے؟"🤔 – at Islamabad, Pakistan
3
155
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ساتھ ساتھ عمران خان کی رہائی کے حوالے سے ایڈوکیٹ و ایم این اے شیر افضل مروت نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
1
9
220
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی و پاکستان تحریک انصاف ل ا پ ت ہ ایم این ایز اور مہنگائی کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام ایم این اے نعیمہ کشور خان نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
1
13
292
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے سستا آٹا خریدنے کے لیے کپڑے بیچنے کے بیان، پاکستان تحریک انصاف کے لاپتہ ایم این ایز، مروت کینال اور امن و امان کی خراب صورتحال پر جمعیت علمائے اسلام کی رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر صدف احسان مروت نے کیا کہا؟ سنیے – at Islamabad, Pakistan
1
4
16
905
پاکستان تحریک انصاف کے ل ا پ ت ہ ایم این اے ایز کے حوالے سے مسلم لیگ(ن) رہنما و سینیٹر عابد شیر علی نے آئی لو یو کہہ کر چلے گئے، جواب نہ دینے کی آپ کے خیال میں وجہ نے کیا ؟
1
1
22
1,158
پاکستان تحریک انصاف بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے حوالے سے تحریک استحکام پارٹی ایم این اے عون چوہدری کی خاموشی کی وجہ کیا؟ – at Islamabad, Pakistan
5
547
🚨" وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے حبہ فواد کی اہم ملاقات پر آپ کی کیا رائے ہے؟ کاکڑ قبیلے سے تعلق ظاہر کرنے بعد کیا حبہ فواد بلوچستان سے سینیٹر بننے جا رہی ہیں؟ یا کیا سینیٹر بن جائے گی؟ "🤔 – at Islamabad, Pakistan
4
137