
ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر جے یو آئی ضلع قمبر شھدادکوٹ #TeamJUISindh
Sindh, Pakistan
Joined December 2012
- Tweets12K
- Following4.3K
- Followers2.5K
- Likes86.1K
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
حضرت مولانا حسین احمد مدنی کی عدم تشدد پر مبنی جدوجھد کے اصول کو محلوظےرکھنے ہوئے،
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
حکومت سیاسی اختلاف کو ذاتی دشمنی میں تبدیل نہ کرے۔ مولانا فضل الرحمٰن ایک سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں، ان کی نقل و حرکت روکنا اور خطاب کے مواقع چھیننا جمہوری اقدار کے منافی ہے۔ سیاسی معاملات کا فیصلہ سیاسی میدان میں ہونے دیا جائے۔
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
صوبوں کی تقسیم کی بات آخر کیوں، آپ نے چاروں صوبوں کو کیا دیا ہے۔۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا لاہور ہائیکورٹ بار سے لائیو خطاب ، وکلا کے نام پیغام
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
سندھ بھر کے مظاہرے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
مولانا اپ کی انکھوں میں کیوں چبھ رہے ہیں
مولانا کا اصل جرم کیا ہے،؟
علامہ راشد خالد محمود سومرو
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
دنیا میں تکبر اور بڑائی آخرت کا عذاب یاد نہیں کیا؟
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
بات قسموں تک آ پہنچی ہے مطلب عوام اپنا بدلا لے رہی ہے اور عوام کی بدعائیں عرش والا قبول کر رہا ہے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ن نمک حرام لکھیں تو بہی کوئی بات
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
جمعیت علماء اسلام ضلع ملیر کے امیر مولانا احسان اللہ ٹکروی، ضلعی سیکرٹری جنرل مولانا سید اجمل شاہ شیرازی اور ضلعی میڈیا کوآرڈینیٹر عبدالواحد خان سواتی نے لاہور میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے وفاقی اور صوبائی حکومت کی نااہلی، مجرمانہ خاموشی اور عوام کے جان و مال کے تحفظ میں مکمل ناکامی کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے۔
جے یو آئی ضلع ملیر کی قیادت لاہور میں قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کی رہائش گاہ کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے، انہیں غیر اعلانیہ طور پر محصور کرنے اور لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں خطاب سے روکنے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت اور بھرپور احتجاج کرتی ہے۔
آئینِ پاکستان ہر شہری اور سیاسی رہنما کو آزادیٔ اظہارِ رائے، نقل و حرکت کی آزادی اور پرامن اجتماع کا بنیادی حق دیتا ہے۔ کسی قانونی جواز یا باضابطہ حکم نامے کے بغیر ایک قومی سیاسی قائد کی نقل و حرکت محدود کرنا آئینی و قانونی اصولوں کے منافی ہے۔
قائدِ جمعیت کی آئینی، جمہوری اور سیاسی جدوجہد کو انتظامی ہتھکنڈوں کے ذریعے دبانے کی کوئی بھی کوشش ناقابلِ قبول ہے۔ وکلاء اور سیاسی حلقوں سے مکالمے کا راستہ روکنا جمہوری روایات کو کمزور کرنے کے مترادف ہے۔
ضلعی قیادت نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے اس طرزِ عمل پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ حکومتیں سیاسی و آئینی آوازوں سے خوفزدہ اور بوکھلاہٹ کا شکار کیوں ہیں؟
ہم وفاقی اور صوبائی حکومت کے اس گھٹیا روئیے و حرکت کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہیں، انہیں وارننگ دیتے ہیں کہ وہ غیر جمہوری ہتھکنڈے ترک کرے، فوری طور پر محاصرہ ختم کر کے آئین و قانون کی بالادستی، آزادیٔ اظہار اور جمہوری حقوق کا احترام یقینی بنائے، بصورت دیگر جمعیت علماء اسلام کے مرکزی قیادت کی ہدایت پر وفاقی اور صوبائی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے سے گریز نہیں کرے گی۔
جاری کردہ:
ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یو آئی ضلع ملیر کراچی
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ہمارے صبر نے تم کو ہرا دیا سوچو ہماری مزاحمت کیا ہوگی 💪
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
عوام تمھارے گندے کرتوتوں سے تنگ آ چکی ہے اب جہاں وہی رک جاؤ
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
لوگو کا بھروسا دلانے کے لئے تم کو قسمیں کھانی پڑ رہی ہے اس سے زیادہ اور کیا ذلالت یہی تو اللہ کی مدد ہے پاکستانیوں کے ساتھ
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
مولانا فضل الرحمان صاحب سے ن لیگ کی نمک حرامی تو دیکھ تو لو جب ان کی باجی مریم نواز کو باتھ روم میں بند کیا گیا تھا تب اس کو اسی مولانا فضل الرحمان صاحب نے ہی نکالا تھا
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا رہا ہے قوم جان بوجھ کر اندھیرے اور غربت میں رکھا جا رہا ہے تاکہ کوئی سوال نہ کرے یہ ملک ان کی نہیں عوام کی ملکیت ہے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
پاکستانیوں پر طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے یہ کیسی حکومت ہے پڑھے لکھے وکلاء فورم پر طاقت کا استعمال کیا جا رہا ہے کیونکہ مولانا فضل الرحمان صاحب اس وقت لاہور وکلاء کا مہمان ہے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ووٹ کو عزت دینے والے بوٹ کو عزت دینے والے بن گئے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
AMJAD ALI KHASKHELI JUI retweeted
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کو فی الفور لاہور ہائی کورٹ بار سے خطاب کے لیے جانے کی اجازت دی جائے، بصورتِ دیگر موٹرویز اور اہم شاہراہیں بند کردی جائیں گی۔
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
ووٹ کو عزت دینے کا نعرہ لگانے والے اب کہاں ہیں؟
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
مولانا فضل الرحمان صاحب ایک مذہبی سیاستدان ہے اس کے ساتھ غن ڈہ گر دی نہیں چلنے دینگے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو

















