
| Civil Engineer | M.E from @NEDUETOfficial |P.E.| Traffic Management & Road Safety | ښورابک ❤ افغان | که وطن دې که جانان - یو مې روح دې بل مې ځان
Quetta South Pashtoonkhwa
Joined November 2011
- Tweets35.9K
- Following1.7K
- Followers2.3K
- Likes24.9K
Arian Bareach retweeted
بھارت کے وزیرِ ثقافت گجیندر سنگھ شیخاوت اور پاکستان کے وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق مسعود ملک کی یہ بے تکلف گفتگو دیکھیے۔
کوئی افغان وزیر بھارت جائے تو پاکستانی حکمران اسے فوراً ’’پاکستان کے خلاف دہشت گردی کا گٹھ جوڑ‘‘ قرار دیتے ہیں، مگر خود بھارتی وزرا سے ہنسی خوشی ملیں تو اسے سفارت کاری کہتے ہیں!
اپنے لیے سفارت کاری، افغانستان کے لیے دہشت گردی؟ یہ دوہرا معیار کیوں؟
اور عوام کو بھی بتائیے: آپ کا ’’فتنۃ الہندوستان‘‘ والا بیانیہ کہاں گیا؟ یا وہ صرف اپنے ہی عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے ہے؟
Arian Bareach retweeted
This is Quetta, and these people were called for a walk-in interview at Buitem for QESCO jobs. Not a single one of them has been interviewed. They had traveled hundreds of kilometers & spent their own money to reach here but returned frustrated
Who is responsible for this mess?
Arian Bareach retweeted
بلوچستان میں بے روزگاری کی سنگین صورتحال، ہزاروں نوجوان روزگار کی تلاش میں سڑکوں پر!
کوئٹہ: بیوٹمز یونیورسٹی میں کیسکو کی 2,798 آسامیوں کے لیے بلوچستان کے مختلف اضلاع سے ہزاروں نوجوان انٹرویوز دینے پہنچ گئے۔
نوجوانوں کا یہ غیر معمولی ہجوم صوبے میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور روزگار کے محدود مواقع کی واضح تصویر پیش کر رہا ہے۔ یہ وہ نوجوان ہیں جو اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے باوجود ایک ملازمت کے لیے دربدر ہیں۔
یہ منظر محض ایک انٹرویو کا نہیں، بلکہ بلوچستان کے نوجوانوں کی بے روزگاری اور بہتر مستقبل کی تلاش کی کہانی ہے۔
#QESCO #Balochistan #Quetta
A shutter-down strike was observed in Quetta and most districts of Balochistan on Thursday on the call of the All Parties Alliance to protest deteriorating law and order, rising inflation, unemployment, prolonged power and gas outages and other public grievances.
dawn.com/news/2045789
Arian Bareach retweeted
حرام کمانے کے لئیے یہ کاکڑ بننا کون سی نئی بات ہے— انگریز کے زمانے میں یہ خود کو ٹامی انگریز بنا کے اور منہ ٹیڑھا کر کے الٹی سیدھی انگریزی بھی بولا کرتے تھے— ویسے بھی مفاد کے لیئے باپ بدلنا سامراجی رنجیتیوں کا قومی کھیل ہے۔
Arian Bareach retweeted
حبا کاکڑ کا مسئلہ حل ہو گیا، ان کی امی یوسفزئی ہیں، ان کے والد اور خاوند پنجابی جبکہ یہ خود کاکڑ ہیں
Arian Bareach retweeted
قیام پاکستان سے اب تک ریاست کو سمجھ نہیں آئی کہ بلوچستان کا مسئلہ کیا ہے اور اسے حل کیسے کرنا ہے. اگر اسے سینٹ کا سیٹ دلوانا ہی ہے تو ویسے ہی دلوا دیں یہ سب ڈرامہ کرنے کی کیا ضرورت؟ اس سے اچھی ڈرامے باز تو حامنا ملک اور تانیہ ہیں، انہی کو ان کے بے جا خدمات کا صلہ دے دیتے.
پاکستان سے کوئی بھی بلوچستان کی آواز بن سکتا ہے،میں اب آواز بنی ہوں اور چیزیں دیکھنا شروع کی ہیں،شکر ادا کرنا چاہیے کہ کوئی تو آواز اٹھا رہا ہے، حبا فواد چوہدری
#Balochistan #Quetta
😄
پنجاب سے آئی ہوئی ایک پنجابی عورت کل پورا دن بلوچستان میں یہ باور کروانے میں لگی تھی۔ کہ وہ کاکڑ ہے۔ اور کاکڑ میں یوسفزئی ہے ۔ لیکن مجال ہے کہ بلوچستان والے مان جائیں
#بلوچستان
40
Arian Bareach retweeted
Replying to @AimalWali
تربیلہ ڈیم تناول کی وراثت ہے اور تنولی قبائل پختونخواہ کا جزو لازم ہے ۔
ہم کبھی بھی پختونخواہ کی تقسیم نہیں چاہتے ۔
Arian Bareach retweeted
Dostoevsky on the danger of self-deception:
"Above all, don't lie to yourself. The man who lies to himself and listens to his own lie comes to a point that he cannot distinguish the truth within him, or around him."
The Brothers Karamazov
Arian Bareach retweeted
So far I’ve seen 3 ppl speaking for smaller adm units/provinces.
1. Fawad چ
2. Mohsin Naqvi
3. Ijaz Ul Haq (s/o Zia the cruel dictator)
A system that allows these men to have any say & position in politics is what a collapsed system looks like. Result of no accountability
Arian Bareach retweeted
Dostoevsky exposes you. Tolstoy widens you. Kafka unsettles you. Woolf slows you down. Camus frees you. Orwell warns you. Austen reads you better than you read yourself. Hemingway strips you bare. Nietzsche dares you. Márquez enchants you. You don't read these people. YOU SURVIVE THEM.
Arian Bareach retweeted
He is a singer from Waziristan. Lost his eyes and arms to a landmine. Displaced from his village. He still sings.
Poet Sher Muhammad aka Fikri Khadarkhel is a sensitive soul.
Last night he whispered, "I wish I had eyes to see you".
#Waziristan
#WarCrimes
#Poet
#Fikri
Arian Bareach retweeted
قبائیل ہوں ملت کی وحدت میں گم
کہ ہو نام افغانیوں کا بلند
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
#یوم_اقبال
Worst Banking Experience @HBLPak waiting for a call with banking officer since Last 27 minutes. For God Sack improve your services
@StateBank_Pak @HBLPak
1
1
82

























