پاکستان ہمارا فخر، ہماری پہچان اور ہماری جان ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جرأت و عزم قومی وقار اور دفاعِ وطن کے جذبے کو مزید تقویت بخشتا ہے۔ اللہ پاکستان کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین!
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت، غیر متزلزل عزم اور قومی سلامتی کے لیے شب و روز کاوشیں پاکستان کے مضبوط دفاع اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ وطن کا وقار، سلامتی اور استحکام ہمیشہ مقدم ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مدبرانہ قیادت میں پیشہ ورانہ تربیت، بہترین حکمتِ عملی اور قومی دفاع کے عزم کو مزید مضبوط بنانے کے لیے تربیتی نشست کا انعقاد قابلِ تحسین ہے۔
پہاڑوں کی بلندیوں سے سرحدوں کی آخری چوکی تک، پاکستانی سکیورٹی فورسز کے جوان دفاعِ وطن کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ ان کی جرأت اور بے لوث قربانیاں قوم کا سرمایہ ہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا جامعہ وسطی پنجاب، لاہور میں طلبہ سے خطاب۔ نوجوانوں کو قومی یکجہتی، مثبت سوچ اور گمراہ کن پروپیگنڈے کا شعور و آگہی سے مقابلہ کرنے کی تلقین کی۔
سوڈان کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل (پولیس) بابیکر سمرا مصطفیٰ علی کیGHQمیں فیلڈ مارشل عاصم منیر سےملاقات پاکستان کی بڑھتی ہوئی عالمی اہمیت اورمؤثر سفارتی کردار کامظہر ہے۔
دشمن پاکستان کو تنہا کرنے کےخواب دیکھتا رہا، مگر آج دنیا پاکستان کےساتھ کھڑی ہے اور دشمن خود تنہائی کا شکارہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستان کی قیادت قومی سلامتی، ملکی استحکام اور ترقی کے لیے پُرعزم ہیں۔ مضبوط قیادت، قومی یکجہتی اور پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ان کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی جانب سے شہداء کے اہلِ خانہ پر دستِ شفقت، پاک فوج کی اعلیٰ روایات، نظم و ضبط اور اپنے شہداء کے ورثاء سے غیر متزلزل وابستگی کا عملی مظہر ہے۔ شہداء کے خاندانوں کی عزت، سرپرستی اور دیکھ بھال پاک فوج کے اعلیٰ کردار کا حصہ ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پاکستان کی خودمختاری، قومی سلامتی اور دفاع کے مضبوط محافظ ہیں۔ ان کی جرأت مندانہ قیادت، پیشہ ورانہ صلاحیت اور عزمِ مصمم افواجِ پاکستان کے وقار اور قومی اعتماد کی علامت ہے۔ پاکستان کو ایسی مضبوط قیادت پر فخر ہے۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایس ایس جی تربیلا کا دورہ، جدید جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ دیکھا اور جوانوں کے بلند حوصلے و پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کا ہیڈکوارٹرز ایس ایس جی تربیلا کا دورہ۔ یادگارِ شہداء پر خراجِ عقیدت پیش کیا اور افسران و جوانوں کے بلند حوصلے، پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی کو سراہا۔
پاکستان نے طاقت کے بجائے مذاکرات، تصادم کے بجائے مفاہمت اور جنگ کے بجائے امن کا راستہ اختیار کیا۔ یہ کامیابی پاکستان کی مؤثر سفارت کاری اور عالمی اعتماد کی عکاس ہے۔
پاکستان اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ ایک عظیم نعمت ہے۔ اس سرزمین سے ہماری پہچان، اس کے پرچم سے ہمارا وقار اور اس کی سلامتی سے ہمارا مستقبل وابستہ ہے۔ اللہ رب العزت ہمارے وطن کو ہمیشہ قائم و دائم اور محفوظ رکھے۔ آمین!
اس دھرتی کے وہ بہادر سپوت ہمارا فخر ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز پاکستان کی سلامتی اور دفاع کے لیے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔ شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ پاکستان کے محافظوں کو سلام!
پاکستان سے محبت کسی ایک دن یا موقع کی محتاج نہیں۔ یہ جذبہ ہر پاکستانی کے دل میں بچپن سے رچا بسا ہے۔ سبز ہلالی پرچم ہماری امید، پہچان اور قومی وقار کی علامت ہے۔
پاکستان کی خودمختاری، سلامتی اور استحکام ہر چیز پر مقدم ہیں۔ قومی دفاع کے تقاضوں کو پورا کرنے میں افواجِ پاکستان کا پیشہ ورانہ کردار قابلِ قدر ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی اسی دفاعی نظام کا حصہ ہیں۔
پاکستان کی سلامتی، دفاعی خودمختاری اور قومی استحکام کے معاملات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا کردار ملکی تاریخ کا اہم موضوع ہے۔ وطن کے دفاع، قومی یکجہتی اور امن کے قیام کے لیے ہر ادارے کی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں اور قومی خدمات قابلِ قدر ہیں۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے!
تمام تر مشکلات اور نامساعد حالات کے باوجود پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرنا اور عالمی سطح پر وطن کا وقار بلند کرنا ایک قابلِ ذکر کارنامہ ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو خراجِ تحسین!
پاکستان کے محافظ، سپہ سالارِ افواجِ پاکستان جنرل عاصم منیر زندہ باد!
اللہ تعالیٰ انہیں ملک و قوم کی خدمت، دفاعِ وطن اور قومی سلامتی کے لیے استقامت، حکمت اور کامیابی عطا فرمائے۔
پاکستان پائندہ باد، پاک افواج زندہ باد!




