السلام وعلیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
نیو اکاؤنٹ کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں
اکاؤنٹ کو فالو کریں
اور فوری فالو بیک حاصل کریں
👇👇👇
@MuhammadAs1d
ہم ہیں وہ دستِ سیاہ پوش کہ جن کو
شوخ رنگوں کی تمنا میں فقط خاک ملی
#سرمایہ_زیست
﴿وَلَا تَكْتُمُوا الشَّهَادَةَ﴾
ترجمہ: اور گواہی نہ چھپاؤ۔
خاموش رہ کر کبھی انسان خود کو کسی جھگڑے سے بچا لیتا ہے، مگر اگر اس خاموشی سے کسی مظلوم کا حق دب جائے تو یہ خاموشی بھی جواب دہی کا سبب بن سکتی ہے۔
#سرمایہ_زیست
#خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قافلہ_ادب #درود_وسلام #دامن_یار
*انسان کی روح ۔۔۔۔۔۔۔۔!!!*
*پھولوں جیسی ہے ۔۔۔۔!!!*
*جب وہ اللّٰه کا ذکر کرتا ہے تو کِھل اٹھتی ہے ، اور اسے شرح صدر نصیب ہوجاتا ہے ۔۔۔۔۔!*
*اور جب ۔۔۔۔۔!!*
*وہ اللّٰه کے ذکر سے غافل ہو جاتا ہے ، تو ( اسکی روح ) مرجھا جاتی ہے اور اسے سینے میں تنگی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔!!*🥀
* سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ
* اَلْحَمْدُ لِلّٰه
* اَللّٰهُ أَكْبَر
* لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ
* لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللّٰهِ
* اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ
#خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قافلہ_ادب #درود_وسلام #دامن_یار
*جب تک اپ کے ہاتھوں سے خیر تقسیم ہوتی رہے گی
آپ پر زوال نہیں اس سکتا خیر کا مطلب علم، شعور، اچھا مشورہ، محبتیں بانٹنا کسی کے دکھ میں اسے دلاسہ دینا مسکرا کر سلام کہنا بِلا حسد کسی کو مبارکباد دینا ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں جن کے ذریعے مخلوقِ خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکتی ہیں
کیوں کے اصل خوبصورتی اس بات میں نہیں کے آپ نے زندگی میں کتنا حاصل کیا بلکہ اس بات میں ہے آپ کی وجہ سے کتنے لوگوں کی زندگی میں آسانی سکون اور خوشی آئی
*یاد رکھئے جو انسان دوسروں کے لئے آسانیاں پیدا کرتا ہے اللّه اسکے لئے آسانیوں کے راستے پیدا فرما دیتا ہے
#خاتم_الرسلﷺ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
#قافلہ_ادب #درود_وسلام #دامن_یار
*ذرا لوگوں سے اسی رفتار سے بات کر کے دیکھیں۔
*جس رفتار سے آپ نماز میں سورة الفاتحہ پڑھتے ہیں۔ یقین کریں کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھے گا۔*
اور سوچیں! آپ اسی انداز میں بادشاہوں کے بادشاہ سے گفتگو کرتے ہیں۔
*کیا یہ ادب ہے؟ کیا یہ محبت ہے؟ یاد رکھیں، نماز میں صرف الفاظ نہیں، دل بھی حاضر ہونا چاہیے۔*
*اللّٰہ ہمیں خشوع و خضوع کے ساتھ نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
#خاتم_الرسلﷺ
#تشریح_القرآن
سورۃ البقرہ،
آیت 144 تا 145
بنیادی سبق:
اللہ کے حکم کے سامنے اپنی خواہشات اور دوسروں کے اعتراضات کو کوئی اہمیت نہ دیں۔ حق معلوم ہوجانے کے بعد اس سے انحراف کرنا ظلم ہے۔
7
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
ہم کے دکھ اوڑھ کے خلوت میں پڑے رہتے ہیں
ہم نے بازار میں زخموں کی نمائش نہیں کی
#سرمایہ_زیست
کُچھ لوگوں کے حصّے میں صرف چاہتیں بانٹنے کا ہی کام آتا ہے وصول کرنے کا نہیں 🥀
#سرمایہ_زیست
محمد اسد retweeted
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورة الحج
آیت 28
ترجمہ
تاکہ وہ (حج کرنے والے) ان فوائد کو آنکھوں سے دیکھیں جو ان کے لیے رکھے گئے ہیں،
اور متعین دنوں میں ان چوپایوں پر الله کا نام لیں
جاری
1
صلی الله علیہ وآلہ وسلم
@Hudaa_1122
#سرمایہ_زیست
محمد اسد retweeted
#درودوسلام_کی_فضیلت
#محفل_درودپاکﷺ
#سرمایہ_زیست
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
درودوسلام پڑھیں اپنے اعمالنامہ کا وزن بڑھائیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد
@Hudaa_1122
محمد اسد retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃ الحجر
تشریح
کہ ناگاہ دشمن کا لشکر آ پہنچتا ہے اور گھیر گھار کر انہیں قتل کر دیتا ہے پس یہ ہے مثال میرے ماننے والوں کی اور نا ماننے والوں کی
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
🌴صلوعلی الحبیب🌴
🌟🌸✨صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ✨🌸🌟
محمد اسد retweeted
#القرآن_ترجمہ_وتشریح
#سرمایہ_زیست
سورۃالحجر
دیکھوہوشیارہوجاؤبچنےاورہلاک نہ ہونےکےسامان کر لوابکچھ لوگ اسکی بات مان لیتےہیں اوراسیراہ چل پڑتےہیں اوردشمن کےپنجےسےبچ جاتےہیں لیکن بعض لوگ اسےسچانہیں سمجھتےہیںاوروہیں بےفکری سےپڑےرہتےہیں
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
🌿🕊️✨ﷺ✨🕊️🌿
محمد اسد retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
اور سورۃ الفرقان 68 کی آیت «لا يقتلون النفس التي حرم الله إلا بالحق» ”اور جس انسان کی جان مارنے کو اللہ نے حرام قرار دیا ہے اسے قتل نہیں کرتے مگر ہاں حق کے ساتھ“ «إلا من تاب» تک،
2
@Hudaa_1122
محمد اسد retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
میں نے اس آیت کے متعلق پوچھا تو انہوں نے کہا کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو اہل مکہ نے کہا کہ پھر تو ہم نے اللہ کے ساتھ شریک بھی ٹھہرایا ہے اور ناحق ایسے قتل بھی کئے ہیں جنہیں اللہ نے حرام قرار دیا تھا
3
@Hudaa_1122
محمد اسد retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات
#سرمایہ_زیست
اور ہم نے بدکاریوں کا بھی ارتکاب کیا ہے۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے یہ آیت 70 نازل کی «إلا من تاب وآمن وعمل عملا صالحا» کہ ”مگر ہاں جو توبہ کرے اور ایمان لائے اور نیک کام کرتا رہے، اللہ بہت بخشنے والا بڑا ہی مہربان ہے“ تک۔
البخاری4765
@Hudaa_1122
4






