یہ بہت واضح اور آسان ہیں سمجھنے والوں کے لئے برائے مہربانی نا نہاد عالموں کی بجائے قرآن سے مدد لیں۔
Replying to @AsiaRuby3
یہ بہت وسیع موضوع ہے، جس کو اس بارے کوئ مشکل پیش ائے یا تقسیم میں مسلہ ہو تو پورا معاملہ کسی مستند عالم دین یا دارالافتاء کے سامنے رکھے، انشاءاللہ وارثان کے حق میں بہتر ہوگا،
وصیت کی فرضیت کا اپ نے کیسے کہا اپکو علم ہوگا میں اس بارے نہیں جانتا🙏
سلام وزهور على عيونكم الجميلة ترسم للأحبة عالماً جديدا ليس فيه نزاعات ولا حروب ولا أوبئة نعيش داخله بكل الحب والسعادة والأمان 💞
تحت ظل السماء محروسة أوطاننا ومنازلنا هناك خير في كل شيء لأننا في قلب الله
فصبرا جميلا فبعد العسر حتما يسر وبعد الضيق فرج 🌷❤
#صباح_الخير






























