Asia Fact Check retweeted
JUST IN: 🇷🇺🇮🇷 President Putin discusses plans with Iran to build an oil pipeline between Russia and Iran.
Asia Fact Check retweeted
بلوچستان کے میدانوں میں کرکٹ کا رنگ، نوجوان کھلاڑیوں کا جوش اور جیت کا جذبہ نمایاں ہے۔ ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے تعاون سے جاری گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کے 20ویں مقابلے میں قلات خیر نے بولان پینتھرز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر کامیابی اپنے نام کرلی۔ 🏆
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پاکستان کے بڑے شہروں اور پسماندہ علاقوں کو انتظامی طور پر بااختیار بنانے سے حکومتی نظام عوام کے قریب آئے گا۔ تعلیم، صحت، روزگار اور بنیادی سہولیات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے نئے صوبوں پر سنجیدہ پیش رفت ناگزیر ہے۔ ترقی کا حق ہر علاقے اور ہر شہری کو یکساں ملنا چاہیے
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ خاران میں دہشتگردوں کا ٹھکانہ تباہ کرکے 7 بھارتی سرپرستی میں سرگرم خوارج کو ہلاک کیا گیا، جبکہ دالبندین میں بھی دہشتگردوں کے دو ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ کارروائیوں میں بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دیگر بارودی مواد برآمد ہوا۔
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
کوئٹہ میں شہید سپاہی حکمت اللہ کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، جس میں آئی جی ایف سی بلوچستان سمیت اعلیٰ سول و عسکری قیادت نے شرکت کرکے شہید کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ ایک بہادر جوان نے وطن کے امن اور سلامتی کے لیے اپنی جان قربان کر دی۔
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
فتنہ ہندوستان' کے 9 دہشت گردوں سمیت تمام دشمن جہنم واصل! میدانِ جنگ میں بدترین شکست کے بعد اب یہ عناصر اپنی بوکھلاہٹ چھپانے کے لیے جھوٹے پروپیگنڈے کا سہارا لے رہے ہیں۔ 💥
#GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
ڈیرہ بگٹی (سوئی) میں ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی بہترین پیش رفت: خشک سالی اور شدید پانی کی قلت کے باجود مقامی لوگوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کر دیا گیا۔
#GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کا ڈیرہ بگٹی میں فری میڈیکل کیمپ! 16 مستحق مریضوں کا طبی معائنہ اور مفت ادویات کی فراہمی یقینی بنائی گئی۔
#GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
مستونگ (کڑم ویلی) میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی! انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 'فتنہ الہندوستان' اور 'فتنہ الخوارج' کے 15 دہشت گرد ہلاک، ٹھکانے تباہ
#GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان #ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں سیکیورٹی فورسز کے شدید انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز؛ متعدد دہشت گرد ہلاک جبکہ ان کے ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔
ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
طلبہ میں کھیلوں کے فروغ اور صحت مند مقابلے کے جذبے کو اجاگر کرنے کے لیے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع کوہلو میں ایف سی پبلک اسکول میں اسپورٹس گالا کا افتتاح کیا گیا۔
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 17 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے، جبکہ بہادری سے لڑتے ہوئے سپاہی حکمت اللہ جامِ شہادت نوش کر گئے۔
کوئٹہ میں ادا کی گئی نمازِ جنازہ میں اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
خشک سالی اور پانی کی قلت کے دوران عوامی سہولت کے لیے ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں پانی کی فراہمی جاری ہے۔
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
نئے صوبوں کے قیام سے حکومتی امور میں بہتری، انتظامی نظام کی مضبوطی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی زیادہ مؤثر انداز میں ممکن ہو سکتی ہے۔
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیرِ اہتمام "گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ" کے سلسلے میں بولان پینتھرز اور جعفرآباد لائنز کے مابین میچ کا انعقاد۔
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
دہشت گردوں کو جہنم کا ٹکٹ مل چکا ہے، جن میں فتنے الہندوستان کے 9 دہشت گرد بھی شامل ہے۔
اب یہ شکست خوردہ عناصر اپنی ناکامی، بدترین شکست اور بوکھلاہٹ چھپانے کے لیے من گھڑت پروپیگنڈے کا سہارا لے رہے ہیں۔
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے دو کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جن کے دوران متعدد دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔
#GBL_T20_Quetta
#سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3
#فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
بلوچستان کے اضلاع کچھی اور خاران میں سکیورٹی فورسز کے دو انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز، دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیوں کا مقصد علاقے میں امن و امان اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
#GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کو انسانی حقوق کے نعروں کی آڑ میں متنازع بنانے کے بجائے دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کی آواز بھی سنی جانی چاہیے۔ لاپتہ افراد کے ہر معاملے کی شفاف تحقیقات ضروری ہیں
#GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم
Asia Fact Check retweeted
ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ڈیرہ بگٹی میں مقامی افراد کو مفت طبی امداد اور ادویات کی فراہمی عوامی خدمت کی قابلِ تحسین مثال ہے۔
#GBL_T20_Quetta #سلام_شہدائےبلوچستان
#ردالفتنہ_3 #فتنہ_الہند_واصل_جہنم






















